بلاگ سپاٹ کے لئے مدد درکار ہے۔
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
بلاگ سپاٹ کے لئے مدد درکار ہے۔
محترم میں بلاگ سپاٹ ڈاٹ کام کے لئے ویب پیجز بنانا چاہتا ہوں کیسے بناؤں پلیز میری مدد کیجئے۔
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: بلاگ سپاٹ کے لئے مدد درکار ہے۔
شاید آپ کو م بلال م صاحب کی ویب سائٹ سے کچھ مدد مل جائے . . . http://www.mbilalm.com/blog/
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بلاگ سپاٹ کے لئے مدد درکار ہے۔
میں آپ کی بات نہیں سمجھا. آپ بات واضح کریں کہ آپ کیا کرنا چاہتے ہیں؟
بلاگر پر پوسٹس کرنے کی بات کر رہے ہیں یا کچھ اور ؟
بلاگر پر پوسٹس کرنے کی بات کر رہے ہیں یا کچھ اور ؟
Re: بلاگ سپاٹ کے لئے مدد درکار ہے۔
مطلب کہ آپ کوئی سائیٹ بنانا چاہتے ہیں اس کے لیے اپ کو فوری طور پر یہی مشورہ دوں گا کہ آپ یوٹیوب پر جاکر اس کے متعلق ویڈیوز دیکھیں تو آپ کو کافی معلومات مل جائیں گی.
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: بلاگ سپاٹ کے لئے مدد درکار ہے۔
لیجئے اس ویڈیو سے فائدہ اٹھائیں۔
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=rA4s3wN_vK8[/utvid][/center]
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=rA4s3wN_vK8[/utvid][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو