آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
م۔م۔مغل
کارکن
کارکن
Posts: 71
Joined: Sat Mar 29, 2008 2:18 pm
جنس:: مرد
Location: شمالی ناظم آباد، مصطفٰے آباد، کراچی پاکستان
Contact:

حاضری لگوادی ہے۔۔

Post by م۔م۔مغل »

لبّیک یا ماسٹریا ۔
اگرمیرا نام خارج نہیں کیا گیا تو حاضری قبول کیجئے۔
میرا اظہاریہ " ناطقہ "
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

خوش آمدید

جناب آپ کا نام بالکل نہیں کٹا ہے بالکہ کچھ لوگ تو آپ کی خیریت جاننے کے لئے بہت پریشان ہو رہے تھے ان کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہی میں نے آپ سے واپسی کی گزارش کی تھی۔ بہت مہربانی کہ آپ تشریف لائے اور امید ہے کہ آئندہ یوں بغیر بتائے غائب بھی نہیں ہوں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری لگوادی ہے۔۔

Post by رضی الدین قاضی »

م۔م۔مغل wrote:لبّیک یا ماسٹریا ۔
اگرمیرا نام خارج نہیں کیا گیا تو حاضری قبول کیجئے۔


محترم جناب مغل صاحب ، آپ کی غائبانہ حاضری لگتی رہی ہے۔
آپ کو ہم ہمیشہ یاد کرتے رہے ہیں۔ یقین نہیں آتا ؟ جناب چاند بھائی سے اکثر آپ خیریت معلوم کرتے رہے ہیں۔ اللہ تعالی کا شکر گذار ہوں ، آپ صحیح سلامت ہیں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:لیجئے آج تو میں رضی بھائی سے بھی پہلے پہنچ گیا ہوں اس جگہ پر۔ تو کیا خیال ہے رضی بھائی آپ کی غیر حاضری لگا دی جائے۔ لیکن کیسے؟ حاضری رجسٹر تو آپ کے پاس ہے جب دل چاہے گا اپنی حاضری لگا لیں گے۔ :lol:

جناب چاند بھائی کل اس دھاگہ پر پہونچتے پہونچتے بجلی نے دھوکہ دے دیا تھا۔ اور حاضری رجسٹر تو میں وہیں چھوڑ آیا تھا، ورنہ آپ اپنی حاضری کیسے درج کراتے ؟
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

میں کچھ دنوں سے غیر حاضر تھا درخواست بجھوائی تھی بجلی بند ہونے کی وجہ سے ہوا میں اٹک گئی میری حاضری لگا دیں سر جی
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

پپو بھائی آپ کی درخواست قبول کر لی گئی۔ مگر یہ بہانہ بار بار کام نہیں آئے گا۔ آپ کو پابندی سے یہاں تشریف لانا ہوگا۔ ویسے آپ کی حاضری لگادی گئی ہے۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

میں آگیا جے میری حاضری لا دویو
شکریہ بھائی جان یہ سب آپ کی کرم نوازی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت بہت مہربانی جناب کی جناب کی حاضری لگ چکی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:میں آگیا جے میری حاضری لا دویو
شکریہ بھائی جان یہ سب آپ کی کرم نوازی ہے
پپو بھائی ، آپ کی کی تشریف آواری ہی ہماری قوت ہے۔ کیا آپ اپنے دوستوں کو یہاں لانے پسند کرو گے ؟
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

Post by خاورچودھری »

چاندبابو
السلام علیکم
“ اب میں‌سمجھا ترے رخسار پہ تل کا مطلب “
اللہ کرے جلد ہماری ویب سے خرافات اتر جائیں۔۔۔۔
توجہ کے لیے شکریہ۔۔۔۔
م م مغل صاحب، آپ کا رقص ہجراں دیکھ کر دل کرتا ہی کہ اپنی نئی کتاب کا سرورق آپ سے بناوں کیا خیال ہے آپ کا؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ خاور بھائی۔
آپ کی کتاب کا سرورق م۔م مغل بھائی مجھے خود امید ہے کہ بہت اچھا بنا دیں گے۔ ان سے رابطہ کریں ہاں اگر کہیں سفارش کی ضرورت ہو تو یہ سارا اردونامہ آپ کی سفارش کرنے کے لئے تیار ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

خاور بھائی ، م م مغل صاحب آپ کی یہ خواہش ضرور پوری کریں گے ۔ بس ایک بار ان سے کہہ کر تو دیکھئے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی انشااللہ ایسا ہی ہوگا۔ مجھے پوری امید ہے کہ مغل صاحب اگر ممکن ہوا تو ان کی مدد ضرور کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی ، جب کبھی اس فورم کے ترتیبِ نو کا خیال آئے تو جناب م م مغل صاحب سے مدد ضرور لیجئے۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

میں‌ حاضر ہوں جناب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب پپو آج پھر حاضر ہے ان کی حاضری لگا لیں اور میری بھی۔ :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

جی جناب میں‌حاضر ہوں آپ کہاں ہیں ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی میں بھی حاضر ہوں لیکن یہ رضی بھائی کہاں چلے گئے ہیں آج۔


رضی بھائی کہاں ہیں‌آپ پلیز اپنی خیریت سے آگاہ کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

Post by خاورچودھری »

اُردونامہ کے ساتھیوں کی بزم میں‌حاضر ہوں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:جی جناب میں‌حاضر ہوں آپ کہاں ہیں ؟
مبارک ہو پپو بھائی آخیر آپ کو دوست تسلیم کر لیا گیا۔ اب دوست بن ہی گیئے ہو تو دوستی نبھا نی ہی پڑے گی۔
Locked

Return to “استقبالیہ”