فورم کا نیا انداز
فورم کا نیا انداز
السلام دوستو ذرا اس رائے شماری میں حصہ لے کر ہماری مدد تو کیجئے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: فورم کا نیا انداز
لیجئے شازل بھیا ہم نے تو آپ کو ویل ڈن کہہ دیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: فورم کا نیا انداز
شکریہ
آپ نے ہمت بڑھا دی
آپ نے ہمت بڑھا دی
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: فورم کا نیا انداز
[center]السلام علیکم
فورم میں لاگ ان ہوا تو آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں کہ یہ اردو نامہ ہی ہے یا کوئی اور سائٹ کھل گئی ہے. اگر اردو نامہ کی رائے شماری میں دو آپشن اختیار کرنے کی اجازت ہوتی تو میں ویل ڈن اردو نامہ ٹیم کے ساتھ بہت اعلٰی کا آپشن بھی اختیار کرتا.
اللہ اردو نامہ اور اسکی ٹیم کی حفاظت فرمائے اور فورم کو اور انتظامیہ کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے.[/center]

[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
Re: فورم کا نیا انداز
شکریہ اسد بھائی ہماری محنت وصول ہو گئی
آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی ہی مہمیز کا کام کرتی ہے
آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی ہی مہمیز کا کام کرتی ہے
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: فورم کا نیا انداز
ویل ڈن اردو نامہ ٹیم بہت پسند آیا نیا انداز واقعی زبردست