ہمارے پیارے صدر پاکستان کی پاکستان کے لئے دعا.....
ملاحظہ کریں.
ہمارے پیارے صدر پاکستان کی دعا
ہمارے پیارے صدر پاکستان کی دعا
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہمارے پیارے صدر پاکستان کی دعا
ہاہاہاہاہاہا
کیا بات ہے اسے سیاست کی بجائے لطائف والے زمرے میں شئیر کرتے تو زیادہ اچھا ہوتا۔
کیا بات ہے اسے سیاست کی بجائے لطائف والے زمرے میں شئیر کرتے تو زیادہ اچھا ہوتا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ہمارے پیارے صدر پاکستان کی دعا
میں یہ سمجھا تھا کہ اشفاق علی صاحب زرداری کے فین ہیں.
لیکن اب دیکھا کہ انہوں نے آگے سمائل لگایا ہوا ہے...
لیکن اب دیکھا کہ انہوں نے آگے سمائل لگایا ہوا ہے...
Re: ہمارے پیارے صدر پاکستان کی دعا
شعیب بھائی بات کچھ یوںہے کہ اردونامہ میں قہقہہ ہے نہیں. اگر وہ ہوتا تو وہ ادھر فٹ رہنا تھا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا

kaivrizvi