اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ
وہ تو آپکو اور بھی بہت سے مشورے ملتے ہیں ان کی طرف تو نظر کرم نہیں کی تو پھراب...........چاند بابو wrote:جب سے آپ لوگ مجھے ٹیڑھی کھیر پکانے کے مشورے دینے لگے ہیں۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ
ہاہاہاہاہا
بہت تیز ہو بلال تم میں تمہاری اس بات سے واقعی بہت متاثر ہوں کہ تم پھبتی ایسی کستے ہو جیسے شیطان ابھی تمہیں بتا کر گیا ہے۔
بہت تیز ہو بلال تم میں تمہاری اس بات سے واقعی بہت متاثر ہوں کہ تم پھبتی ایسی کستے ہو جیسے شیطان ابھی تمہیں بتا کر گیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ
میرے پاس نمبر بھی ہے کیا ادھر لکھ دوں تاکہ وہ آپکو بھی بتا دیا کرےچاند بابو wrote:ہاہاہاہاہا
بہت تیز ہو بلال تم میں تمہاری اس بات سے واقعی بہت متاثر ہوں کہ تم پھبتی ایسی کستے ہو جیسے شیطان ابھی تمہیں بتا کر گیا ہے۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ
جی نہیں لکھنے کی ضرورت نہیں ہے میرے پاس اس کے چیلے کا نمبر محفوظ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ
آپ تو آپ ہیںچاند بابو wrote:جی نہیں لکھنے کی ضرورت نہیں ہے میرے پاس اس کے چیلے کا نمبر محفوظ ہے۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ
جی میں تو میں ہی ہوں۔
لیکن آپ کہیں یہ آپ کا تو نہیں۔
لیکن آپ کہیں یہ آپ کا تو نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ
جزاک اللہ
بہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے چاند بھائی۔
بہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے چاند بھائی۔
kaivrizvi
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ
Scribd نے اپنے ایمبڈ کوڈ میں تھوڑی سی تبدیلی کر دی تھی جس کی وجہ سے اردونامہ پر موجود Scribd کا بٹن غیر فعال ہو گیا تھا جس کی اب تصحیح کر دی گئی ہے.
اب طریقہ کار تھوڑا سا تبدیل ہو کر مندرجہ ذیل ہو گیا ہے.
طریقہ کار میں تبدیلی صرف اتنی سی ہے باقی سارا عمل وہی پرانا ہے.
یعنی بتایا گیا کوڈ کاپی کریں اس کو اردونامہ ایڈیٹر میں پیسٹ کریں اور پھر ایڈیٹر میں موجود بٹن Scribd دبا دیں بس ہو گیا.
[center]
[/center]
مثال:

[center][scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... lofy09ubab[/scribd][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ
تصحیح کیلئے شکریہ چاند بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ
چاند بھائی بہت بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے ایک بہت بڑا مسلہ حل کر دیا ۔
آپ کے لئے تحفہ ہے
اللہ آپ کوخوش رکھے
آمین
آپ کے لئے تحفہ ہے
اللہ آپ کوخوش رکھے
آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ
کاوش پسند کرنے پر سب کا شکریہ.
جی میاں صاحب اب آپ اپنی کتابیں شئیر کرسکتے ہیں کس نے روکا ہے.