کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

Post by عتیق »

عید کی تمام خوشیاں مبارک ہو
اور ساتھ ساتھ بہت بہت دعائیں بھی.
اب یہ تو بتاد جلدی جلدی سب کہ کس کو کتنی عیدی ملی اور کن کن سے ملی...........؟


مجھے کتنی ملی میں بتادیتا ہوں.
امی نے 100
تمام بہنوں کی طرف سے 300
بھابھی کی طرف سے 250
اور ٹوٹل ہوگئے ہیں...........650
Last edited by عتیق on Sat Sep 03, 2011 8:42 pm, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

Post by اےآرفاروقی »

ریاضی میں آپ بھی کمزور لگتے ہیں عتیق بھائی :P
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

Post by رضی الدین قاضی »

عتیق wrote:عید کی تمام خوشیاں مبارک ہو
اور ساتھ ساتھ بہت بہت دعائیں بھی.
اب یہ تو بتاد جلدی جلدی سب کہ کس کو کتنی عیدی ملی اور کن کن سے ملی...........؟


مجھے کتنی ملی میں بتادیتا ہوں.
امی نے 100
تمام بہنوں کی طرف سے 300
بھابھی کی طرف سے 250
اور ٹوٹل ہوگئے ہیں...........550

سو روپیئے کم بتا نے کا مطلب؟
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

Post by رضی الدین قاضی »

[center]بھائی مجھے تو عیدی دینی پڑی

جس کا میں نے کوئی حساب نہیں رکھا، دل کھول کر بچوں کو عیدی دے دی.

اب تھوڑی مشکل محسوس ہو رہی ہے لیکن عیدی دینے کی اس خوشی کے آگے یہ مشکل کچھ بھی نہیں.
[/center]
[center]Image[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

Post by عتیق »

واہ بھئی واہ پیسے کیا ہے خوشی اور محبت کے آگے....................



غلطی سے سوروپے کم لکھ دئے :lol: :lol:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

Post by اےآرفاروقی »

غلطی سے یا ڈنڈی ماری ہے :lol:
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

Post by عتیق »

جو بھتر سمجھو بھیا...........

چلو عید بتاو یار کتنی ملی ہے ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

Post by چاند بابو »

ارے یارو پوچھو مت اب عیدی وصول نہیں ہوتی ہے بلکہ بھتے کے طور پر چھوٹے بہن بھائی وصول کرتے ہیں۔
بہرحال پھر بھی روایت قائم رکھنے کے لئے امی سے سو روپے اور ابو سے دو سو روپے عیدی وصول کی۔
سسرال سے ایک ہزار روپے عیدی مجھے میری ساس کی طرف سے ملی مگر جیب سے کل ملا کر کوئی پانچ ہزار روپے عیدی کی مد میں بچوں میں‌تقسیم کرنے پڑے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

Post by عتیق »

واہ جی واہ

بچے بھی بھتہ خور ہوگئے ہیں............ :lol: :lol: :lol:


بہت خوببببببببب
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

Post by پپو »

چلو چاند بابو کو تو کچھ وصول ہوا مگر ادھر تو سب کو عیدی دینی پڑی ملا کچھ بھی نہیں کل ملا 6 ہزار کے قریب عیدی تقسیم کرنی پڑی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

Post by چاند بابو »

آخر بڑے بھیا ہیں نا،
ابھی تو میری عیدی آپ نے دی ہی نہیں۔
چلو کوئی بات نہیں اب دے دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

Post by پپو »

آپ نے عیدی مانگی کب تھی عیدی مانگنے پر دینے کا مزہ ہی کچھ اور ہے چلیں اب مانگ ہی لی تو یہ لیں

[center]Image

Uploaded with ImageShack.us[/center]

اب اتنے پیسے دیکھ کر پاگل نہ ہو جانا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

Post by افتخار »

بھیا اب عید دینے کے دن تو گئے اور اب تو جیب سے عیدی دینی پڑتی ھے۔
چاند بابو آپ تو خوش نصیب ھیں کہ آپ کو آپ کی ساس نےعیدی دی۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

Post by پپو »

پہلا سال تھا بھئی انتظار کر اور دیکھ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

Post by چاند بابو »

ارے کیا بات ہے پپو بھیا کی یقین کیجئے ہزار ڈالر کا نوٹ بھی میں نے آج پہلی بار ہی دیکھا ہے۔
چلو دیا نہیں تو کیا ہوا نوٹ تو دکھا دیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

Post by چاند بابو »

ارے یار میں نے توابھی ویکی پیڈیا سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ امریکی ڈالر کا ایک لاکھ والا نوٹ بھی بنایا گیا تھا۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

Post by بلال احمد »

عیدی ملنے کی خوشی اپنی جگہ پر ہوتی ہے ہاں دینے کا مسئلہ اپنی جگہ ایک مشقت طلب کام ہے :sweat: :sweat:

خیر مجھے میرے والد محترم کی طرف سے 200 روپے اور پھوپھو کی طرف سے 500 روپے اور بہن کی طرف سے 200 روپے اور بھائی کی طرف سے 100 روپے وصول ہوئے جبکہ جو میں نے دیئے وہ تقریبا 4000 روپے کے قریب بنتے ہیں b;x b;x
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کس کو کتنی عیدی ملی.............؟

Post by عتیق »

:lol: :lol: :lol:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”