جہادميں جانےكےليےاجازت طلب كرنےكاحكم

اپنے مذہبی مسائل یہاں بتایئے اور انکے حل مستند علماء سے تجویز کروائیں
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

جہادميں جانےكےليےاجازت طلب كرنےكاحكم

Post by اضواء »

[center]جہاد ميں جانے كے ليے والدين كى اجازت
لينى كب واجب ہوتى ہے؟

كيا اجازت اس وقت لى جاتى ہے جب كہ والدين كم عمر ہوں،
يا مالدار ہوں اور بہت زيادہ مال و دولت كے مالك ہوں؟
اور كيا پھر بھى اجازت كى ضرورت ہے ؟

الحمد للہ:

اصلا تو جہاد فرض كفايہ ہے كہ امت كے كچھ افراد جہاد كريں
تو باقى سے گناہ ساقط ہو جاتا ہے،
لھذا جب جہاد فرض كفايہ ہو تو جہاد ميں جانے سے قبل
مجاہد كےليے اجازت لينا واجب ہے،
اس ليے اگر اس كے والدين مسلمان ہوں تو ان سے
اجازت لينى واجب ہے، چاہے وہ غنى اور مالدار ہوں
يا نہ؛ كيونكہ اس سلسلے ميں واردہ شدہ
نصوص واضح اور صريح ہيں.

صحيحين ميں عبد اللہ بن عمرو رضى اللہ تعالى عنہما سے
مروى ہے كہ ايك شخص نے رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے
جہاد ميں جانے كى اجازت طلب كى تو
رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

" كيا تيرے والدين زندہ ہيں؟

اس نے جواب ديا: جى ہاں

تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

" تو ان دونوں ميں جہاد كرو"

اور امام احمد، ابو داود اور
ابن حبان نے ابو سعيد رضى اللہ تعالى عنہ
سے بيان كيا ہے كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے
يمن سے ہجرت كرنے والے ايك شخص كو
والدين كى بنا پر واپس بھيج ديا اور اسے فرمايا:

" كيا انہوں نے تجھے اجازت دى ہے؟

تو اس نے كہا: نہيں

رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

" ان كے پاس واپس جاؤ اور اجازت طلب كرو
اگر تو وہ اجازت دے ديں تو جہاد كرنا
وگرنہ ان كے ساتھ حسن سلوك كرو"

يہ تو اس وقت ہے جب جہاد فرض عين نہ ہو بلكہ فرض كفايہ ہو،
اور جب جہاد فرض عين ہو جائے تو پھر
اجازت طلب كرنى واجب نہيں، كيونكہ فرض عين والے
امور ميں كسى ايك سے بھى اجازت طلب نہيں لى جاتى.

اور جہاد اس وقت فرض عين ہوتا ہے جب كوئى شخص ميدان جہاد
ميں دشمن كے سامنے صف آراء ہو،
يا پھر دشمن مسلمانوں كے علاقے پر دھاوا بول ديں،
يا امام اور خليفہ اور امير جہاد كو فرض عين كردے،
يا لڑائى كے ليے نكلنے كا كہے، يا واقع كے اعتبار سے
اس پر فرض عين ہو جائے،

مثلا وہ عسكرى امور كا ماہر ہو يا كسى اسلحہ كا ماہرہو
جس كى مجاہدين كو ضرورت ہو اور وہ اس كے محتاج ہوں،
اور اس كے علاوہ كوئى اور
اس كام كو بہتر طريقہ سے انجام نہ دے سكتا ہو.

واللہ اعلم .

شيخ محمد صالح المنجد
المملكة العربية السعودية

““““““““““““[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: جہادميں جانےكےليےاجازت طلب كرنےكاحكم

Post by اےآرفاروقی »

جزاک اللہ

نہایت عمدہ شیرنگ ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جہادميں جانےكےليےاجازت طلب كرنےكاحكم

Post by اضواء »

تابعدار wrote:جزاک اللہ

نہایت عمدہ شیرنگ ہے

الله يجزاك كل خير و وفقك لخير الدارين ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: جہادميں جانےكےليےاجازت طلب كرنےكاحكم

Post by پپو »

جزاک اللہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جہادميں جانےكےليےاجازت طلب كرنےكاحكم

Post by اضواء »

پپو wrote:جزاک اللہ

زادك اللہ علما و نورا و وفقك لخیر الدارین
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: جہادميں جانےكےليےاجازت طلب كرنےكاحكم

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ

بہنا بہت عمدہ شیئرنگ کے لیئے شکریہ
[center]Image[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جہادميں جانےكےليےاجازت طلب كرنےكاحكم

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جہادميں جانےكےليےاجازت طلب كرنےكاحكم

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:جزاک اللہ

بہنا بہت عمدہ شیئرنگ کے لیئے شکریہ

الله يجزینا و يجزیك کل خیر و بارك اللہ الله فیك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جہادميں جانےكےليےاجازت طلب كرنےكاحكم

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:جزاک اللہ

احسنت و الله يجزاك کل خیر !!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جہادميں جانےكےليےاجازت طلب كرنےكاحكم

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جہادميں جانےكےليےاجازت طلب كرنےكاحكم

Post by عتیق »

واہ بھئی واہ اضواء بہن

چلو کوئی تو ہم خیال ملا!
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جہادميں جانےكےليےاجازت طلب كرنےكاحكم

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:جزاک اللہ

الله يجزاك كل خير و وفقك لخير الدارين ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جہادميں جانےكےليےاجازت طلب كرنےكاحكم

Post by اضواء »

عتیق wrote:واہ بھئی واہ اضواء بہن

چلو کوئی تو ہم خیال ملا!

زادك اللہ علما و نورا و وفقك لخیر الدارین
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی مسائل اور انکے حل”