[center]كيا روزے ركھنےسےعاجزشخص كےليے تيس يوم كا فديہ
ايك ہي شخص كوتيس دن تك دينا جائز ہے
يا وہ تيس مسكينوں كوايك ہي دن ادا كردے ؟
الحمد للہ :
مستقل طور پر روزے ركھنےسےعاجز شخص پر لازم ہے كہ
وہ ہرروزہ كے بدلے ايك مسكين كو كھانا دے
اس كي دليل فرمان باري تعالي ہے:
{اور ان لوگوں پر جواس كي طاقت ركھتےہيں
فديہ ميں ايك مسكين كا كھانا ديں}
ابن عباس رضي اللہ تعالي عنھما كہتےہيں كہ يہ آيت منسوخ نہيں
اس سے مراد بوڑھا مرد اور عورت ہيں جوروزہ ركھنےكي
طاقت نہيں ركھتے
وہ روزہ كي جگہ ہردن كےبدلے ايك مسكين
كوكھانا كھلائيں . صحيح بخاري
شيخ ابن عثيمين رحمہ اللہ تعالي كہتےہيں:
كھانا كھلانے كي دو كيفيتيں ہيں:
پہلي: جتنے روزے اس كےذمہ ہيں ان ايام كےحساب سے
كھانا تيار كركے مساكين كو دعوت دے كركھلادے،
جب انس بن مالك رضي اللہ تعالي عنہ
بوڑھے ہوگئے تووہ ايسا ہي كيا كرتےتھے.
دوسري كيفيت: مساكين كو پكائے غير كھانے دے .
اور رہا مسئلہ ايك ہي مسكين كو تيس دن تك كھانا كھلانےكا
تواس كے متعلق بہت سے اہل علم اسےجائز كہتےہيں،
شوافع ، حنابلہ اور مالكيہ كي ايك جماعت كا يہي مسلك ہے،
ايك ہي مسكين كو ايك دفعہ ہي كھانا دينا جائز ہے.
جب ڈاكٹريہ كہہ ديں كہ آپ كو جوبيماري لگي ہوئي ہے
اس سےشفايابي كي اميد نہيں اور آپ روزے نہيں ركھ سكتے
توآپ كےذمہ ہردن كےبدلےبطور فديہ ايك مسكين كوكھانا لازم ہے،
اور يہ كھانااس ملك ميں كھائي جانےوالي اشياء كھجور وغيرہ
كا نصف صاع دينا ہوگي ،
اور اگر آپ كسي مسكين كو صبح اور شام كا كھانا
اتنےايام كھلائيں جوآپ كےذمہ ہيں تو يہ كفائت كر جائے گا.
تواس سے آپ كےعلم ميں يہ بات آگئي ہوگي كہ ايك مسكين
كو تيس يوم كھانا دينا يا پھر تيس مسكينوں كو
جمع كركےايك ہي كھانا كھلانا جائز ہے .
واللہ اعلم .
مستقل فتوي كميٹي " اللجنۃ الدائمۃ " كا فتوي
المملكة العربية السعودية [/center]
سارا فديہ ايك ہي مسكين كودينے ميں كوئي حرج نہيں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
سارا فديہ ايك ہي مسكين كودينے ميں كوئي حرج نہيں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: سارا فديہ ايك ہي مسكين كودينے ميں كوئي حرج نہيں
جزاک اللہ بہنا جی۔
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: سارا فديہ ايك ہي مسكين كودينے ميں كوئي حرج نہيں
افتخار wrote:جزاک اللہ بہنا جی۔
زادك الله علما و نورا و وفقك لخير الدارين
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: سارا فديہ ايك ہي مسكين كودينے ميں كوئي حرج نہيں
الله يجزاك كل خير و بارك الله فيكرضی الدین قاضی wrote:جزاک اللہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: سارا فديہ ايك ہي مسكين كودينے ميں كوئي حرج نہيں
اعجازالحسینی wrote:جزاک اللہ
جزاك الرحمن الجنه
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: سارا فديہ ايك ہي مسكين كودينے ميں كوئي حرج نہيں
تابعدار wrote:جزاک اللہ.
احسنت وفقك اللہ لخير الدارين
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]