ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

Post by مجیب منصور »

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

معزز اراکینِ
آپ سب کے لیے ایک بہترین ٹیوٹوریل ویڈیوکی شکل میں لیکر حاضر ہواہوں،سب سے پہلے
اس کلاس کے لیے ویڈیو یہاں سے لیں
نام؛؛؛؛
؛؛؛ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا؛؛؛
یہ سبق پہلے بھی اردونامہ میں یہاںشیئرکیا جاچکاہے لیکن چونکہ اس میں کافی محنت کی ضرورت تھی جس کی وجہ سے سمجھنا
دشوارہوگیاتھا اس لیے سمجھانے کا آسان طریقہ یعنی ویڈیو بناکر پیش کررہاہوں
طریقہ نہایت آسان ؛؛سب سے پہلے ایڈوب امیج ریڈی میں کوئی جلٹر،انیمیڈیعنی متحرک تصویر کھولیں جس کی پہچان یہ ہے کہ جیسے ہی وہ تصویر کھل جائے تو اینیمیشن پلیٹ پرکم از کم تین یادو تصاویر نظرآئیں گی
پھر فوری طوری پر ایڈوب فوٹوشاپ میں منتقل ہوجائیں مزیدکام ویڈیومیں دیکھ کرکرتےجائیں
٫٫٫٫
ٹیوٹوریل کا فائدہ : ٹیکسٹ یا امیجز یا امیج کے کچھ حصہ پر جلٹر ایفیکٹ دینا
اوررنگ برنگی،جاذب نظراورخوبصورت تحریرتیارکرنا
مثلا
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Last edited by مجیب منصور on Sun May 24, 2009 10:42 am, edited 1 time in total.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ مجیب بھائی۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ رضی بھیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے بہت خوب مجیب بھیا بہت بڑی ترقی کی ہے آپ نے ویڈیو ٹوٹیوریل ایک شاندار کلاس کے شاندار استاد کا بہت ہی شاندار کارنامہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

خوبصورت انداز میں خاکسار کی ناکام کوشش کو سراہنے کا بہت شکریہ چاند بابو بھائی
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

اب اس چلتی ہوئی موٹر کا بھی ٹیوٹوریل لکھ دیں :o
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی مجیب بھیا واقعی یہ چلتی گاڑی والا ٹوٹیوریل بھی لکھ ہی دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

دونوں بھائیوں کا بہت شکریہ
یہ تو اس سے بھی بڑھ کر انتھائی آسان ٹیوٹؤریل ہے
ان شاء اللہ بہت جلد اس کا ویڈیوٹیوٹوریل پیش کردوں گا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

لیکن کیا یہ فلیش میں‌بنے گا؟
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

شازل بھائی میرا امتحان نہ لیں
آپ تو اس فن کے ماسٹر مائنڈ ہیں
ویسے یہ فوٹو شاپ کا کمال ہے
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Post by عاطف »

بہت ہی خوب کام ہے مجیب بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

مجیب منصور wrote:شازل بھائی میرا امتحان نہ لیں
آپ تو اس فن کے ماسٹر مائنڈ ہیں
ویسے یہ فوٹو شاپ کا کمال ہے
یہ کیا کہہ رہے ہیں‌بھیا
بس فوٹو شاپ میں جھک مار لیتے ہیں
اور فلیش میں بھی تو ایسی ہی اینیمیشن بنتی ہے بلکہ کہیں‌زیادہ اچھی۔
میں نے کمپیوٹر کے ہر موضوع کو کچھ کچھ چکھا ضرور ہے مگر ماسٹر کسی ایک میں بھی نہیں بن سکا
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

جھک وہی مار سکتاہے شازل بھائی جو ماہر ہو
بہر حال مسکراتے رہیں
اور میں فلیش کی دنیا سے بلکل بے خبر ہوں ،آپ کوئی کلاس شروع کردیں نا پلیز
ماما جی بہت شکریہ آپ کا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

اوکے میں کوشش کروں گا
عزت افزائی کا شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ہرررررررررےےےےے
ایک اور ٹیچر اور ایک اور وعدہ

شازل بھیا اب ہم لوگ آپ کی جان کو آ جائیں گے حاص طور پر میں کیونکہ مجھے فلیش میں بالکل کام کرنا نہیں آتا ہے اور میں کام کرنا چاہتا ہوں۔ اب تو آپ کو ٹیوٹوریل لکھنا ہی پڑے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

ماجد بھائی فلیش کی دنیا سے میں بھی بلکل ناآشنا ہوں
شازل بھائی جلدی کیجیے،ہاں فلیش سوفٹ دینا نہ بھولنا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

اوکے
بڑے حضرات شکریہ
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

صرف اوکے اور شکریہ سے کام نہیں چلے گا باشو
یہ بتائیں کہ کلاس کب شروع کررہے ہیں؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

ہلکے پھلکے ٹیوٹوریل کے لیے میں تیاری کررہا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ہم بھی اس ٹیوٹوریل سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے بالکل تیار ہیں۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”