چاند بابو ہنی مون پر روانہ
Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ
میرے آس پاس کہاں ہو بلال بھائی میں آوازیں دے دے کر بلاتا ہوں آپ کو
Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ
جی آپ کا شکریہ کہ آپ ہمیں آوازیں دیتے ہیں اور بلالیتے ہیںپپو wrote:میرے آس پاس کہاں ہو بلال بھائی میں آوازیں دے دے کر بلاتا ہوں آپ کو
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ
آپ کا بھی شکریہ آپ آجاتے ہیں