کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
پورانے سوال کاتفصیلی جواب
2000ء تک بھارت میں سب سے زیادہ بھنس پائے جاتے ہیں جس کی تعداد 9 کروڑ 37 لاکھ 72 ہزار ریکاڈ کیا گیا تھا.
ایک نیا سوال:
دنیا میں سب سے زیادہ اونٹ کس ملک میں پائے جاتے ہیں اور ان کی تعداد کیا ہے ؟
2000ء تک بھارت میں سب سے زیادہ بھنس پائے جاتے ہیں جس کی تعداد 9 کروڑ 37 لاکھ 72 ہزار ریکاڈ کیا گیا تھا.
ایک نیا سوال:
دنیا میں سب سے زیادہ اونٹ کس ملک میں پائے جاتے ہیں اور ان کی تعداد کیا ہے ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
دنیا میں آج غالباً 1.4 کروڑ اونٹ موجود ہیں۔ جن میں سے اکثریت افریقہ کے کئ ممالک مثلآ صومالیہ، سوڈان، اور موریطانیہ میں ہے۔ ایک خاص اونٹ، باکٹیری اونٹ، اب صرف 14 لاکھ کی ابادی رکھتا ہے لیکن کئ صدیوں پہلے یہ ایشیا کے دیگر کونوں میں پایا جاتا تھا۔ پاکستان میں اونٹوں کے تعداد زیادہ تر سندھ اور بلوچستان کے اندرونی اور ریگستانی علاقوں میں ہے۔اسے صحرا کا جہاز بھی کہتے ہیں،
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
ایک اورنیا سوال
دنیا میں کل کتنے مسلمان ہیں؟
دنیا میں کل کتنے مسلمان ہیں؟
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
مسلمانوں کی تعداد ایک ارب ستاون کروڑ ہے اور ان میں سے ساٹھ فیصد براعظم ایشیا میں رہتے ہیں۔
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
دنیا کی سب سے بڑی مصروف ترین بندرگاہ کون سی ہے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
راٹرڈیم پر بندرگاہ، نیدرلینڈ دنیا کی سب سے مصروف ہے. اس کے 325 ملین سے زائد کارگو چمٹا سالانہ سنبالتی. دنیا کی دوسری سب سے مصروف بندرگاہ نیو اورلینز میں جنوبی لوزیانا پورٹ آف ہے
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
اگلا سوال داغو
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
جواب اب تک غلط ہے...............................
کیا اس کی تصیل ہے. یہ اس بندرگاہ کا کوئی اور مشہور نام ہے ؟
میرے علم میں سبگاپور کی بندرگاہ ہے.....؟
دوسرا سوال : وہ کون سا ملک ہے جس کا نام اگر الٹا پڑہیں تو ایک پرندہ کے نام سے مشابہت کرتا ہے ؟
دونوں کا نام بتائیں...................................
ملک ..................؟
پرندہ ..................؟
کیا اس کی تصیل ہے. یہ اس بندرگاہ کا کوئی اور مشہور نام ہے ؟
میرے علم میں سبگاپور کی بندرگاہ ہے.....؟
دوسرا سوال : وہ کون سا ملک ہے جس کا نام اگر الٹا پڑہیں تو ایک پرندہ کے نام سے مشابہت کرتا ہے ؟
دونوں کا نام بتائیں...................................
ملک ..................؟
پرندہ ..................؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
لگتا ہے بھر سے جغرافیہ پڑھنا ہوگا
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
ملک کا نام ہے................... روس
جانور کا نام ہے.................سور
ملک کانام ہے.................روم
پرندے کانام ہے ..............مور
جانور کا نام ہے.................سور
ملک کانام ہے.................روم
پرندے کانام ہے ..............مور
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
[quote="پپو"]ملک کا نام ہے................... روس
جانور کا نام ہے.................سور
ملک کانام ہے.................روم
پرندے کانام ہے ..............مور[/quote]
جواب درست ہے..........................
جانور کا نام ہے.................سور
ملک کانام ہے.................روم
پرندے کانام ہے ..............مور[/quote]
جواب درست ہے..........................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
سوال :
دنیا میں سب سے زیادہ انڈا دینے والا پرندہ کون سا ہے ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
شتر مرغ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
میرے خیال میں تو مرغی ہی ہے جو سب سے زیادہ انڈے دیتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
خیال سے نہیں یقین سے کہو یہی درست ہے
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
سوال کر نے والے عتیق بھائی کہاں چلیے گئے جلدی سے آئیں اور کہئے جواب دورست ہے
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
سوال و جواب کا سلسہ رکا ہوا ہے نور بھائی اور عتیق بھائی توجہ دیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
پاکستان کے قومی پرندے کا نام بتایئے؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
چکور
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .