3D پرینٹر ایک لاجواب پرینٹر...

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

3D پرینٹر ایک لاجواب پرینٹر...

Post by علی خان »

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: 3D پرینٹر ایک لاجواب پرینٹر...

Post by اضواء »

a.a

بہت ہی لاجواب اور بہترین ہے

آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: 3D پرینٹر ایک لاجواب پرینٹر...

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
یہ حیرت انگیز ہے مگر اشفاق بھیا اس ویڈیو کے اصل ہونے کا کتنا یقین ہے آپ کو؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 3D پرینٹر ایک لاجواب پرینٹر...

Post by بلال احمد »

زبردست شیئرنگ ہے بھائی جان. اور میرا سوال بھی چاند بھائی والا ہی ہے :geek: :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: 3D پرینٹر ایک لاجواب پرینٹر...

Post by علی خان »

جی ماجد بھائی مجھے جو معلومات مل سکی ہیں، وہ درج ذیل ہیں.

3D printing is a form of additive manufacturing technology where a three dimensional object is created by laying down successive layers of material. 3D printers are generally faster, more affordable and easier to use than other additive manufacturing technologies. 3D printers offer product developers the ability to print parts and assemblies made of several materials with different mechanical and physical properties in a single build process. Advanced 3D printing technologies yield models that can serve as product prototypes.

[link]http://kottke.org/11/07/you-can-3-d-pri ... -tools-now[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: 3D پرینٹر ایک لاجواب پرینٹر...

Post by یاسر عمران مرزا »

کچھ عرصہ قبل ایسی ہی ایک ویڈیو فیس بک پر بھی دیکھی تھی، میرے خیال سے ایسا ممکن ہے.
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”