پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by rohaani_babaa »

اسلام علیکم امید ہے سب دوست خیریت سے ہونگے میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ سکین شدہ یا کیمرہ سے لی گئی تصویر جو کہ کمپیوٹر میں محفوظ ہو اس کو پاسپورٹ سائز میں کیسے تبدیل کیا جاسکتا ہے یعنی ایک تصویر میں پاسپورٹ سائز کی چار یا آٹھ فوٹو آجائیں یعنی باالفاظ دیگر آم کے آم اور گھٹلیوں کے دام
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by محمد شعیب »

rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by rohaani_babaa »

شعیب بھائی اب فوٹو شاپ میں کہاں سے ڈاون لوڈ کروں یار کوئی آسان سا طریقہ بتادو PAINTُپر ہی کوئی طریقہ بتادو
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by چاند بابو »

بابا جی پینٹ تو اس تصویر کا ستیاناس مار دے گا اور یہ پرنٹنگ کے قابل بھی نہیں رہے گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by محمد شعیب »

rohaani_babaa wrote:شعیب بھائی اب فوٹو شاپ میں کہاں سے ڈاون لوڈ کروں یار کوئی آسان سا طریقہ بتادو PAINTُپر ہی کوئی طریقہ بتادو
ارے حضرت جی
پینٹ پر تصویر کو ری سائز کیا تو اس کے پکسلز بہت خراب ہو جائیں گے.
تصویر پر کام کرنے کے لئے ایڈوبی فوٹو شاپ سب سے بہترین ہے.
اس کی سی ڈی تو ہر جگہ مل جاتی ہے.
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by rohaani_babaa »

اللہ کے فضل و کرم سے سارا کام مکمل کرلیا ہے صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب cropکرنے کے بعد تصویر کو نئے صفحے میں پاسپورٹ سائز میں منتقل کیا جاتا ہے تو پہلی چار تصاویر تو آسانی سے منتقل ہوجاتی ہیں لیکن بعد میں اور تصاویر ذرا مسئلہ پیدا کرتی ہیں ۔۔۔۔یہ بتایا جائے کہ cropکی کمانڈ کو کیسے ختم کیا جاتا ہے تاکہ نئے صفحے یا پاسپورٹ سائز کی تصایر کو اپنی مرضی سے کیسے آگے پیچھے کیا جاتا ہے یعنی حرکت دینا؟؟؟؟
یہ بتایا جائے کہ جب ہم تصویر کو cropکرلیتے ہیں تو پھر اس صفحے کے Imageمیں جاکر Image Sizeمیں جاکر جب Image Size windowکھلے گی تو اس میں لمبائی اور چوڑوائی یعنی Width & Heightکتنی ہونی چاہیئے ہے اور یہ بھی بتایا جائے کہ Inchمیں رکھنی چاہیے یا کہ Cmمیں ہونی چاہیئے ہے
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by یاسر عمران مرزا »

یہ کام تو فوٹو شاپ میں ہی ہو سکتا ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by محمد شعیب »

rohaani_babaa wrote:اللہ کے فضل و کرم سے سارا کام مکمل کرلیا ہے صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب cropکرنے کے بعد تصویر کو نئے صفحے میں پاسپورٹ سائز میں منتقل کیا جاتا ہے تو پہلی چار تصاویر تو آسانی سے منتقل ہوجاتی ہیں لیکن بعد میں اور تصاویر ذرا مسئلہ پیدا کرتی ہیں ۔۔۔۔یہ بتایا جائے کہ cropکی کمانڈ کو کیسے ختم کیا جاتا ہے تاکہ نئے صفحے یا پاسپورٹ سائز کی تصایر کو اپنی مرضی سے کیسے آگے پیچھے کیا جاتا ہے یعنی حرکت دینا؟؟؟؟
یہ بتایا جائے کہ جب ہم تصویر کو cropکرلیتے ہیں تو پھر اس صفحے کے Imageمیں جاکر Image Sizeمیں جاکر جب Image Size windowکھلے گی تو اس میں لمبائی اور چوڑوائی یعنی Width & Heightکتنی ہونی چاہیئے ہے اور یہ بھی بتایا جائے کہ Inchمیں رکھنی چاہیے یا کہ Cmمیں ہونی چاہیئے ہے
پہلے یہ تو بتلائیں کہ آپ یہ کام کس سوفٹ وئر پر کر رہے ہیں؟
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by rohaani_babaa »

شعیب میرے خیال سے صرف میں ہی پٹھان ہوں اب پتہ چلا آپ بھی پٹھان ہو۔۔۔۔۔
یار cropکی کمانڈ صرف2 ‌Adobe Photoshop CSمیں ہی ہوتی ہے ۔۔۔۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by نورمحمد »

:lol: :lol: :lol:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by محمد شعیب »

نہیں حضور
کراپ تو بہت سے سوفٹ وئرز میں ہو سکتا ہے
مائیکروسوفٹ ورڈ میں بھی کروپنگ ہوتی
اور تصویر کے لئے بیسیوں سوفٹ وئر ایسے ہیں جن پر یہ کام ہو سکتا ہے

خیر ان آتے ہیں مطلب کی بات پر
میں یو ٹیوب پر ایک ٹیوٹوریل اپلوڈ کر رہا ہوں
اس کا لنک آپ کو دیتا ہوں. وہاں سے یہ سب کچھ بآسانی سمجھ آ جائے گا.
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by rohaani_babaa »

یار میں نے سب کچھ کرلیا ہے اب صرف آپ نے جو لنک پیسٹ کیا ہے اس کو صرف اردو میں لکھ ہی دو تو کافی ہے مجھے اب صرف بیک گراونڈ تبدیل کرنا ہے آپ بیک گراوند تبدیل کرنے کا طریقہ صرف اردو میں لکھ دو ۔یعنی ٹیوٹوریل دیکھتے ہوئے۔
محمد شعیب wrote:[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=6cDd82cxs98[/utvid]
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by محمد شعیب »

rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by rohaani_babaa »

یار شعیب میں نے آپ سے کہا تھا کہ جو جو کمانڈ آپ کے پہلے پیسٹ کردہ ٹیوٹوریل میں استعمال ہوئی ہیں ان کو آسان اردو میں بیان کیجئے کیونکہ ٹیوٹوریل میں جو کمانڈ استعمال کی گئی ہیں وہ اتنی ہلکی ہیں کہ نظر ہی نہیں آرہی ہیں تو میں کیسے سمجھ پاؤنگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ براہ مہربانی صرف کمانڈ کو جو استعمال کی گئی ہیں آسان اردو میں بیان کیجئے۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by محمد شعیب »

پاسپورٹ سائز کی تصویر کی width = 1.75 انچ اور Height = 2.25 انچ رکھنی ہے. اور ریزولوشن 250 کم سے کم.
اور کیا پوچھنا ہے آپ نے ؟
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by rohaani_babaa »

یار شعیب یہ تو میں کرلیا ہے میں آپ سے یہ پوچھ رہا ہوں کہ بیک گراونڈ کیسے تبدیل کرتے ہیں آپ نے جو پہلا ٹیوٹوریل پیسٹ کیا تھا اس میں اس کا طریقہ ہے دکھایا گیا ہے لیکن وہ بہت مبہم ہے اس میں جو کمانڈ ز استعمال کی گئی ہیں وہ واضح طور پر نظر نہیں آتی ہیں اگر وہ ساتھ ساتھ بول رہا ہوتا کہ اب ہم یہ کمانڈ اس طریقہ سے استعمال کررہے ہیں تو آسانی ہوجاتی ۔۔۔۔لیکن پیچھے تو میوزک تھا اور کمانڈ ز کے استعمال میں جو ونڈوز کھلتی تھی وہ اتنی مبہم /دھندلی تھیں کہ کچھ بھی صاف نظر نہیں آرہا تھا۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by محمد شعیب »

میں نے آپ کے لئے ایک کمال کی چیز اپلوڈ کی ہے
جس میں آپ تفصیل سے یہ کام سیکھ لیں گے

یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

یہ آپ کے لئے ہی اپلوڈ کی. لیکن اب اسے عام کر دیتا ہوں.
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by عدنان دانی »

rohaani_babaa wrote:شعیب میرے خیال سے صرف میں ہی پٹھان ہوں اب پتہ چلا آپ بھی پٹھان ہو۔۔۔۔۔
یار cropکی کمانڈ صرف2 ‌Adobe Photoshop CSمیں ہی ہوتی ہے ۔۔۔۔
j;a;t;d;a;an;c;e
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: پاسپورٹ سائز فوٹو کیسے ممکن ہے

Post by طارق راحیل »

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمّد طارق راحیل
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”