اردونامہ کی زینت محترمہ زینب بہنا کو سالگرہ مبارک
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
اردونامہ کی زینت محترمہ زینب بہنا کو سالگرہ مبارک
میں تمام اہلیانِ اردونامہ کی جانب سے اپنی پیاری سی بہنا محترمہ زینب کو ان کی (تینتسویں) سالگرہ پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں اس دعا کے ساتھ کہ آنے والا سال ان کے لئے ہزاروں لاکھوں خوشیاں لے کر آئے۔ خدا کرے کہ نئے سال میں ان کے تمام غم اور پریشانیاں گزری یادیں بن جائیں ان کی تمام امنگیں رنگ لے آئیں اور نئے سال کا ہر ہر پل ان کی زندگی کا انمول پل بن جائے۔
لیجئے میں نے جب مبارکباد تمام افراد کی طرف سے دی ہے تو تحفہ بھی سب کی طرف سے کچھ بڑا ہی دینا پڑے گا۔
سب سے پہلے تو سپیشل کیک
اس کے بعد یہ لیجئے آپ کا تحفہ تمام افراد کی طرف سے
الے الے الے ناراج ہو گئی ابھی تو کچھ اول بھی ہے۔
اور اس میں بھی کچھ سپیشل ہے جو آپ گھر جا کر کھولنا ہو سکتا ہے اس میں سے کوئی بھڑ وغیرہ ہی نہ نکل آئے۔
ویسے میں اور بھی بہت کچھ ضرور دیتا لیکن کیا کروں میرا تو یہ حال ہو گیا ہے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اردونامہ کی زینت محترمہ زینب بہنا کو سالگرہ مبارک
[quote="چاند بابو"]میں تمام اہلیانِ اردونامہ کی جانب سے اپنی پیاری سی بہنا محترمہ زینب کو ان کی (تینتسویں) سالگرہ پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں اس دعا کے ساتھ کہ آنے والا سال ان کے لئے ہزاروں لاکھوں خوشیاں لے کر آئے۔ خدا کرے کہ نئے سال میں ان کے تمام غم اور پریشانیاں گزری یادیں بن جائیں ان کی تمام امنگیں رنگ لے آئیں اور نئے سال کا ہر ہر پل ان کی زندگی کا انمول پل بن جائے۔
لیجئے میں نے جب مبارکباد تمام افراد کی طرف سے دی ہے تو تحفہ بھی سب کی طرف سے کچھ بڑا ہی دینا پڑے گا۔
سب سے پہلے تو سپیشل کیک
]
اس کے بعد یہ لیجئے آپ کا تحفہ تمام افراد کی طرف سے
الے الے الے ناراج ہو گئی ابھی تو کچھ اول بھی ہے۔
اور اس میں بھی کچھ سپیشل ہے جو آپ گھر جا کر کھولنا ہو سکتا ہے اس میں سے کوئی بھڑ وغیرہ ہی نہ نکل آئے۔
ویسے میں اور بھی بہت کچھ ضرور دیتا لیکن کیا کروں میرا تو یہ حال ہو گیا ہے۔
ارے چاند بھائی میں آپ کی چھوٹی بہن ہوں اگر مجھے 33 کا بنایا ہے تو آپ تو پھر 44 کے ہوں گے نا
یہ کیک مجھے پسند نہیں اچھا والا لایئں یہ بھی کوئی کیک ہے۔۔۔۔۔ارے یہ ایک تو مجھے گھر باہر سے بھائی گڑیا ہی کیوں دیتے ہیں اس سال بھی 2 ملیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے اچھا ہوا چاند بھائی اپ نے وش کر دیا میں تو اپ کی اس محفل کی اینٹ سے اینٹ بجانے والی تھی ہاہاہاہاہا اچھا ہوا اپ سب کی محنت ضائع ہونے سے بچ گئی ورنہ میں تو محفل کا کام تمام کر چکی تھی
بہت بہت شکری چاند بھائی اتنی ساری دعاوں کے لیے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
لیجئے میں نے جب مبارکباد تمام افراد کی طرف سے دی ہے تو تحفہ بھی سب کی طرف سے کچھ بڑا ہی دینا پڑے گا۔
سب سے پہلے تو سپیشل کیک
]
اس کے بعد یہ لیجئے آپ کا تحفہ تمام افراد کی طرف سے
الے الے الے ناراج ہو گئی ابھی تو کچھ اول بھی ہے۔
اور اس میں بھی کچھ سپیشل ہے جو آپ گھر جا کر کھولنا ہو سکتا ہے اس میں سے کوئی بھڑ وغیرہ ہی نہ نکل آئے۔
ویسے میں اور بھی بہت کچھ ضرور دیتا لیکن کیا کروں میرا تو یہ حال ہو گیا ہے۔
ارے چاند بھائی میں آپ کی چھوٹی بہن ہوں اگر مجھے 33 کا بنایا ہے تو آپ تو پھر 44 کے ہوں گے نا
یہ کیک مجھے پسند نہیں اچھا والا لایئں یہ بھی کوئی کیک ہے۔۔۔۔۔ارے یہ ایک تو مجھے گھر باہر سے بھائی گڑیا ہی کیوں دیتے ہیں اس سال بھی 2 ملیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے اچھا ہوا چاند بھائی اپ نے وش کر دیا میں تو اپ کی اس محفل کی اینٹ سے اینٹ بجانے والی تھی ہاہاہاہاہا اچھا ہوا اپ سب کی محنت ضائع ہونے سے بچ گئی ورنہ میں تو محفل کا کام تمام کر چکی تھی
بہت بہت شکری چاند بھائی اتنی ساری دعاوں کے لیے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
معاف کرنا زینب جی ، میں آپ کو صرف زینب نہیں کہہ سکتا کیوں کہ میری مرحومہ والدہ کا نام بھی زینب تھا۔زینب wrote:رضی الدین wrote:زینب جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ رضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینب کے ساتھ ““جی““لگاتے ہیں تو مجھے بزرگی کا احساس ہوتاہے ہاہاہاہاہا صرف زینب کہیں
آپ مجھے جی لگانے کی اجازت دیجیئے پلیز!
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
رضی الدین wrote:معاف کرنا زینب جی ، میں آپ کو صرف زینب نہیں کہہ سکتا کیوں کہ میری مرحومہ والدہ کا نام بھی زینب تھا۔زینب wrote:رضی الدین wrote:زینب جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ رضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینب کے ساتھ ““جی““لگاتے ہیں تو مجھے بزرگی کا احساس ہوتاہے ہاہاہاہاہا صرف زینب کہیں
آپ مجھے جی لگانے کی اجازت دیجیئے پلیز!
یعنی آپ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ان کی عمر آپکی والدہ محترمہ کی کے برابر ہے چلئے اب اگر آپ کہتے ہیں تو درست ہی کہتے ہوں گے۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں اجازت ہے ۔۔۔۔۔ویسے اکثر لوگ اس نام کے ساتھ جی یا ساحبہ کا اضافہ کرتے ہیں مقدس نام ہونے کی وجہ سے آپ بھی کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی گل نہیں ۔رضی الدین wrote:معاف کرنا زینب جی ، میں آپ کو صرف زینب نہیں کہہ سکتا کیوں کہ میری مرحومہ والدہ کا نام بھی زینب تھا۔زینب wrote:رضی الدین wrote:زینب جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ رضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینب کے ساتھ ““جی““لگاتے ہیں تو مجھے بزرگی کا احساس ہوتاہے ہاہاہاہاہا صرف زینب کہیں
آپ مجھے جی لگانے کی اجازت دیجیئے پلیز!
چاند بھائی یہ آپ۔پھاپھ کٹنی کا کردار کب سے کرنے لگے۔بس کریں مردوں کو لگائی بجھائی اچھی نہین لگتی اچھااااچاند بابو wrote:رضی الدین wrote:معاف کرنا زینب جی ، میں آپ کو صرف زینب نہیں کہہ سکتا کیوں کہ میری مرحومہ والدہ کا نام بھی زینب تھا۔زینب wrote:رضی الدین wrote:زینب جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ رضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینب کے ساتھ ““جی““لگاتے ہیں تو مجھے بزرگی کا احساس ہوتاہے ہاہاہاہاہا صرف زینب کہیں
آپ مجھے جی لگانے کی اجازت دیجیئے پلیز!
یعنی آپ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ان کی عمر آپکی والدہ محترمہ کی کے برابر ہے چلئے اب اگر آپ کہتے ہیں تو درست ہی کہتے ہوں گے۔۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
زینب wrote:ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں اجازت ہے ۔۔۔۔۔ویسے اکثر لوگ اس نام کے ساتھ جی یا ساحبہ کا اضافہ کرتے ہیں مقدس نام ہونے کی وجہ سے آپ بھی کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی گل نہیں ۔رضی الدین wrote:معاف کرنا زینب جی ، میں آپ کو صرف زینب نہیں کہہ سکتا کیوں کہ میری مرحومہ والدہ کا نام بھی زینب تھا۔زینب wrote:رضی الدین wrote:زینب جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ رضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینب کے ساتھ ““جی““لگاتے ہیں تو مجھے بزرگی کا احساس ہوتاہے ہاہاہاہاہا صرف زینب کہیں
آپ مجھے جی لگانے کی اجازت دیجیئے پلیز!
مقدس تو ہے اسی لئے ایک چڑیل پر جچتا نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
بالکل تبدیل ہو سکتا ہے کہیں تو چڑیل رکھ دوں؟؟؟؟؟؟؟؟زینب wrote:ہائے چاند بھائی ایس اتو نا کہیں۔۔۔ویسے چاندبھائی میرا نال تبدیل ہو سکتا ہے کیا۔۔۔۔مطلب کوئی اور رکھنا چاہوں تو؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو