بچوں کو اردو سکھانے کے لئے . . امی کا لیٹر

اردو کے بہترین ناول، افسانے پر ایک نظر، تبصرے، تجزیئے، تنقید
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

بچوں کو اردو سکھانے کے لئے . . امی کا لیٹر

Post by نورمحمد »

[center]ممی کا لیٹر[/center]


پیارے kids !

تمہارا لیٹر ملا۔ تمہاری well-being معلوم ہوئی کہ تم سب OK ہو۔ ہم سب بھی fine ہیں۔

تمہاری progress report بھی receive ہوئی۔ اور تم چاروں کے results دیکھے۔ بہت ہی ‌bad condition ہے۔ اردو تم چاروں کی بہت weak ہے۔ تمہیں اس subject میں کافی hard work کی ضرورت ہے۔ because یہ intermediate level تک compulsory کر دی گئی ہے۔ بہرحال تم کو اس کی طرف بھرپور attention دینی پڑے گی۔ اسی لئے میں تم لوگوں کو یہ letter اردو میں لکھ رہی ہوں تا کہ تم اپنی mother tongue سے in touch رہو۔ اور grown up ہو کر ایک true پاکستانی نظر آسکو۔

یہاں کافی cold ہے اسی لئے تمہارے ابو کو fever ہو گیا ہے۔ you know وہ کتنے careless ہیں۔ چار دن تک ان کا temperature کافی high رہا۔ کافی weak ہو گئے ہیں۔ عیادت کے لئے کافی guests آتے ہیں۔ that’s why میں کافی tired ہو جاتی ہوں۔

یہ winter ہے۔ اس لئے چھوٹے brother کا خیال رکھنا۔ اُس کو warm شال میں wrap رکھنا کیونکہ وہ by nature کافی weak ہے اور بعض اوقات summer میں بھی cold catch کر لیتا ہے۔

تمہاری sister بہت sensitive ہے۔ میری separation برداشت نہیں کر سکتی۔ اگر وہ restless محسوس کرے تو ڈاکٹر کو فوراً call کر لینا۔ I hope کہ تم یقینا میرا letter غور سے read کر رہے ہو گے۔

تمہاری بڑی sister ہنزہ valley آنے والی ہیں۔ ان کو remind کرا دینا کہ میرا beauty box ضرور لائیں۔ lip stick ان کو choose کر دینا کیونکہ انہیں نہیں معلوم کہ مجھے کون سی suit کرتی ہے۔ میرے پاس lipstick اب finish ہو چکی ہے اور اس کے بغیر میں بڑا uneasy محسوس کرتی ہوں۔

آج کل ہر morning اور evening بس bore ہی گزرتی ہے۔ کوئی entertainment ہی نہیں ہے۔ servants تین دن کی leave پر گئے ہوئے ہیں اس لئے whole work مجھے ہی کرنا پڑتا ہے۔ early in the morning اٹھنے کی عادت ہو گئی ہے۔ آج بھی پورے ساڑھے نو بجے bed چھوڑ دیا تھا۔

okay اب میں نے اتنا long letter لکھ دیا ہے کہ تم تھکن feel کر رہے ہو گے۔

سب کو میری طرف سے wish کر دینا۔

اور once again کہتی ہوں ۔ please اپنی اردو پرspecial attention دینا۔ یہ very important ہے۔

فقط!

آپ کی loving mother


بشکریہ : نور العین صاحبہ
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: بچوں کو اردو سکھانے کے لئے . . امی کا لیٹر

Post by علی عامر »

sharing کرنے پر آپ کا بہت thanks ... r:o:s:e
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بچوں کو اردو سکھانے کے لئے . . امی کا لیٹر

Post by عتیق »

:lol: :lol:
واہ کیا urdu letter ہے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بچوں کو اردو سکھانے کے لئے . . امی کا لیٹر

Post by نورمحمد »

:lol: :lol: شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بچوں کو اردو سکھانے کے لئے . . امی کا لیٹر

Post by چاند بابو »

hahahahahahaha
کس بہترین method سے Advice کیا ہے آنٹی نے کہ دل چاہتا ہے میں بھی اب اردو سیکھ ہی لوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: بچوں کو اردو سکھانے کے لئے . . امی کا لیٹر

Post by یاسر عمران مرزا »

اس mummy کے kids کی اردو تو پھر بڑی great ہی ہو گی.....
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بچوں کو اردو سکھانے کے لئے . . امی کا لیٹر

Post by نورمحمد »

h.a.h.a h.a.h.a
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بچوں کو اردو سکھانے کے لئے . . امی کا لیٹر

Post by محمد شعیب »

v_v_f v_v_f v_v_f

عیادت کے لئے کافی guests آتے ہیں۔

اس میں "عیادت" لفظ تو اس کے بچوں کے لئے بہت مشکل ہوگا. بچوں نے لغت کھولی ہو گی اس کا ترجمہ دیکھنے کے لئے. یا گوگل ٹرانسلیٹر پر دیکھا ہو گا. :lol:
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بچوں کو اردو سکھانے کے لئے . . امی کا لیٹر

Post by پپو »

بہرحال یہGreat خط ہےجیو English ساتھ
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بچوں کو اردو سکھانے کے لئے . . امی کا لیٹر

Post by نورمحمد »

بہت خوب شعیب بھائ . . . h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
لدھیانوی
کارکن
کارکن
Posts: 81
Joined: Thu Mar 17, 2011 10:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: بچوں کو اردو سکھانے کے لئے . . امی کا لیٹر

Post by لدھیانوی »

v;g
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بچوں کو اردو سکھانے کے لئے . . امی کا لیٹر

Post by نورمحمد »

لدھیانوی wrote:v;g

آ پ کا بہت بہت شکریہ حضرت r;o;s;e r;o;s;e
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بچوں کو اردو سکھانے کے لئے . . امی کا لیٹر

Post by زین »

آپ کا بہت بہت شکریہ بھائی

پر میں کس کے بچوں کو سکھاؤں ؟
n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بچوں کو اردو سکھانے کے لئے . . امی کا لیٹر

Post by اضواء »

ٹھانکس loving mother :lol: :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بچوں کو اردو سکھانے کے لئے . . امی کا لیٹر

Post by زین »

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

پتہ ہے میں نے پوسٹ پڑھے بنا ہی اپنی رائے دے دی ۔
ھاھاھاھاھاھاھا
قسم سے ایسے ہنس رہا ہوں کہ آفس سر پہ اٹھا لیا ۔مجھے شک آپ کے پوسٹ
سے ہوا کہ آپ loving mother کیوں کہہ رہی ہیں۔
اف توبہ پیٹ میں درد ہو گیا ہنس ہنس کے
:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بچوں کو اردو سکھانے کے لئے . . امی کا لیٹر

Post by نورمحمد »

خیر آپ نے پڑھ تو لی نا ؟؟‌
Post Reply

Return to “نقدونظر”