مقصد حیات......
Re: حیات زندگی کا مقصد...
عمدہ اور لاجواب
[center] [/center]
[center] [/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: مقصد حیات......
واہ بھیا
یہ تحریر میں نے اپنے ایک دوست کو فون پر سنائی اور اس نےاس تحریر سے اتفاق کیا کیونکہ آج کل کے دور میں یہی کچھ ہو رہا ھے۔
اور جس بچے نے یہ تحریر کی ھے واقعی درست ھے
یہ تحریر میں نے اپنے ایک دوست کو فون پر سنائی اور اس نےاس تحریر سے اتفاق کیا کیونکہ آج کل کے دور میں یہی کچھ ہو رہا ھے۔
اور جس بچے نے یہ تحریر کی ھے واقعی درست ھے
Re: مقصد حیات......
جی ہاں لیکن ممکن ہے کہ اس کتاب کے مضمون میں یہ جواب درست نہیں ہو اسی وجہ سے اس کو صفر نمبر ملے ہیں...............................................
چلو ہم اس کے 100/50 دیتے ہیں کہ سوال کا مفہوم تو درست ہے
چلو ہم اس کے 100/50 دیتے ہیں کہ سوال کا مفہوم تو درست ہے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]