آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:میری حاضری لگادیں جی
آئیندہ سے میں ایک گھنٹہ لیٹ نن نن نہیں‌شاید ایک گھنٹہ پہلے ،اف یہ کیا کنفیوزن ہے
کیا ہم کبھی ڈھنگ کا کام بھی کرپائیں گے؟ :twisted:
شازل بھائی آپ کو جب فرصت ملے چلے آیئے۔
رہی بات ڈھنگ کی تو آپ ہی ڈھنگ کیا ہوتا ہے ہمیں بتلایئے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

دراصل ہم باہر سے جو بھی آئیڈیا آتا ہے اسےفالو کرنے کی کوشش کرتے ہیں
حکمران اسے نافذ کرتے ہیں ہم پر ،یہ ڈھنگ کہلاتا ہے ،اور عوام اسے خود پر لاگو کرتے ہیں لیکن بے ڈھنگے طریقے سے،وہ یوں کہ اکثر لوگ ان گھڑیوں کو آگے پیچھے کرتے ہیں نہیں،اب بتائیں :oops:
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

ہاے ہاے چاند بھائی اب میرے آتے ہی میری رپورٹ تو نا خراب کرو نا ۔۔آپ چڑیل سے بچوں کو ڈرا رہے ہو جواتے ہین وہ بھی بےچارے ڈر کے مارے نہیں آیئں گے
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

[quote="شازل"]میری حاضری لگادیں جی
آئیندہ سے میں ایک گھنٹہ لیٹ نن نن نہیں‌شاید ایک گھنٹہ پہلے ،اف یہ کیا کنفیوزن ہے
کیا ہم کبھی ڈھنگ کا کام بھی کرپائیں گے؟ :twisted:[/qu


کوئی دیر شیر نہیں اچھا۔ٹائم سے آنا ہے کلاس میں‌نہیں تو دو پیریڈ کلاس سے باہر کھڑا رکھوں گی ہاں
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

رضی الدین wrote:
چاند بابو wrote:چلئے حاضری رجسٹر کا مسئلہ حل ہو چکا ہے اور زینب بہنا اس کا چارج سنبھال چکی ہیں اب تمام لوگ ذرا بچ کے رہنا میں اسے بہت اچھی طرح جانتا ہوں پوری چڑیل ہے غصے کی اس لئے اپنی زمہ داری پر پنگا لینا :lol: :lol: :lol:
مبارک ہو زینب باجی۔
چلیئے پہلے میری حاضری لگا کر اپنی زمہ داری پوری کیجیئے۔
باجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ باجی کسے کہاں آپ نے۔ گندے بچے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔استانی جی کہو نہیں تو بینچ پے کھڑے ہو جاو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

توبہ توبہ توبہ کتنی سخت استانی آ گئی ہے۔ :roll: استانی جی میرے پیٹ میں درد سے میں اگلے تین چار دن کی چھٹی چاہتا ہوں میرے پاپا نے کہا تھا کہ استانی جی کو بتا دینا کہ میں تین چار دن نہیں آ سکوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

Image

استانی جی زیادہ سختی نہ کریں ماجد بھائی کو موشن لگ جاتے ہیں،ہلکا ہاتھ رکھیں
اور
میری حاضری لگادیں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

ڈاکٹری رپورٹ ضروری ہے :oops:
میری حاضری بھی حسب معمول لگادیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

استانی جی حاضر ہوں۔
حاضری لگانی کی درخواست۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

استانی جی حاضری لگادیں
دیکھیں ہم بار بار آرہے ہیں
م۔م۔مغل
کارکن
کارکن
Posts: 71
Joined: Sat Mar 29, 2008 2:18 pm
جنس:: مرد
Location: شمالی ناظم آباد، مصطفٰے آباد، کراچی پاکستان
Contact:

Post by م۔م۔مغل »

لبیک یا ماسٹریا ۔۔ ہاہاہ
میرا اظہاریہ " ناطقہ "
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے خوش آمدید مغل صاحب آپ بھی اپنے اجداد کی طرح عوام میں کم ہی آتے ہیں شاید کسی حرم میں ہی گھسے رہتے ہیں۔ بہرحال اپ کی حاضری لگا دی گئی ہے۔
میری حاضری بھی کوئی لگائے چڑیل ارے ارے ارے نہیں میرا مطلب ہے کہ استانی جی تو ابھی نہیں آئی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

م۔م۔مغل wrote:لبیک یا ماسٹریا ۔۔ ہاہاہ
خوش آمدید مغل بھائی !
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

حاضر ہوں استانی جی!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

استانی جی خود حاضر نہیں ہیں تو کسی اور کی حاضری کیسے لگائیں گی۔ بہرحال انسپیکشن میں استانی جی کو غیر حاضر پایا گیا اور سزا کے طور پر ایک عدد خوبصورت کار کا جرمانہ کیا گیا ہے دو دن کے اندر اندر ایک خوبصورت کار اردونامہ میں‌پہنچ جانی چاہئے ورنہ کار بڑی ہو کر ٹرک بھی بن سکتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

میری حاضری بھی لگا دیں
م۔م۔مغل
کارکن
کارکن
Posts: 71
Joined: Sat Mar 29, 2008 2:18 pm
جنس:: مرد
Location: شمالی ناظم آباد، مصطفٰے آباد، کراچی پاکستان
Contact:

Post by م۔م۔مغل »

چاند بابو wrote:ارے خوش آمدید مغل صاحب آپ بھی اپنے اجداد کی طرح عوام میں کم ہی آتے ہیں شاید کسی حرم میں ہی گھسے رہتے ہیں۔ بہرحال اپ کی حاضری لگا دی گئی ہے۔
میری حاضری بھی کوئی لگائے چڑیل ارے ارے ارے نہیں میرا مطلب ہے کہ استانی جی تو ابھی نہیں آئی ہیں۔
چلو بھئی ٹھیک ہے شکریہ ۔
میرا اظہاریہ " ناطقہ "
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی ، یہ استانی جی کیا رخصت پر چلی گئی ہیں ؟
اگر ایسا ہے تو آپ تمام اراکین کی حاضری لگا دیجیئے۔
م۔م۔مغل
کارکن
کارکن
Posts: 71
Joined: Sat Mar 29, 2008 2:18 pm
جنس:: مرد
Location: شمالی ناظم آباد، مصطفٰے آباد، کراچی پاکستان
Contact:

Post by م۔م۔مغل »

مانیٹر صاحب ، استانی جی اگر غائب ہیں تو ہماری سال بھر کی حاضری لگا دیجیے ۔ :oops:
میرا اظہاریہ " ناطقہ "
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے استانی جی آنے ہی والی ہیں۔ اور اگر آپ کو غیر حاضر پایا تو آپ کی خیر نہیں ہے۔ :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Locked

Return to “استقبالیہ”