ناقابل یقین (Tony jaa)

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ناقابل یقین (Tony jaa)

Post by محمد شعیب »

بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ناقابل یقین (Tony jaa)

Post by بلال احمد »

عمدہ ویڈیو کے لیے شکریہ :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ناقابل یقین (Tony jaa)

Post by محمد شعیب »

بلال احمد wrote:عمدہ ویڈیو کے لیے شکریہ :clap:
آپ کا بھی شکریہ
کیا یہ ٹائٹل آپ نے تبدیل کیا ؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ناقابل یقین (Tony jaa)

Post by شازل »

زبردست
کیا بات ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ناقابل یقین (Tony jaa)

Post by محمد شعیب »

شازل wrote:زبردست
کیا بات ہے
شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ناقابل یقین (Tony jaa)

Post by چاند بابو »

بہت خوب کیا زبردست فائیٹ سین شئیر کیئے ہیں۔
یہ سین تو بھلا Ome Back Two کے نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ناقابل یقین (Tony jaa)

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:بہت خوب کیا زبردست فائیٹ سین شئیر کیئے ہیں۔
یہ سین تو بھلا Ome Back Two کے نہیں۔
کچھ سین om bak کے ہیں اور کچھ دوسری مویز کے.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ناقابل یقین (Tony jaa)

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote: آپ کا بھی شکریہ
کیا یہ ٹائٹل آپ نے تبدیل کیا ؟

جی یہ میں نے ہی تبدیل کیا ہے. اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ اردونامہ ہے تو سب ٹائیٹل اردو میں ہی ہونے چاہیں نہ؟ :geek: :geek: :geek:

کیا پسند نہیں‌آیا ٹائیٹل؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ناقابل یقین (Tony jaa)

Post by رضی الدین قاضی »

عمدہ وڈیو شیئر کرنے کے لیئے شکریہ بھائی۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ناقابل یقین (Tony jaa)

Post by محمد شعیب »

بلال احمد wrote:
محمد شعیب wrote: آپ کا بھی شکریہ
کیا یہ ٹائٹل آپ نے تبدیل کیا ؟

جی یہ میں نے ہی تبدیل کیا ہے. اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ اردونامہ ہے تو سب ٹائیٹل اردو میں ہی ہونے چاہیں نہ؟ :geek: :geek: :geek:

کیا پسند نہیں‌آیا ٹائیٹل؟
نہیں ایسی کوئی بات نہیں.
اچھا کیا کہ آپ نے تبدیل کر دیا.
بس شروع میں مجھے پریشانی ہوئی کہ شاید میرا تھریڈ کسی نے ڈیلیٹ کر دیا ہے.
پھر غور سے دیکھا تو پتہ چلا کہ ٹائٹل تبدیل ہوا ہے.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ناقابل یقین (Tony jaa)

Post by اعجازالحسینی »

عمدہ وڈیو شیئر کرنے کے لیئے شکریہ بھائی۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ناقابل یقین (Tony jaa)

Post by اضواء »

بہت خوب :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
سیفی خان
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Tue Jun 28, 2011 10:32 am
جنس:: مرد

Re: ناقابل یقین (Tony jaa)

Post by سیفی خان »

زبردست
کیا بات ہے
v;g
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”