دنیا کا طاقتور ترین پٹھان

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

دنیا کا طاقتور ترین پٹھان

Post by چاند بابو »

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=2uZqHiBrrVo[/utvid][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: دنیا کا طاقتور ترین پٹھان

Post by محمد »

;s;t ;s;t ;s;t
zub;ar
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کا طاقتور ترین پٹھان

Post by افتخار »

واہ
zub;ar
v;g
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: دنیا کا طاقتور ترین پٹھان

Post by علی عامر »

زبردست :clap:
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: دنیا کا طاقتور ترین پٹھان

Post by علی خان »

v_v_g
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: دنیا کا طاقتور ترین پٹھان

Post by اعجازالحسینی »

zub;ar zub;ar zub;ar zub;ar
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: دنیا کا طاقتور ترین پٹھان

Post by نورمحمد »

zub;ar v_v_g
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دنیا کا طاقتور ترین پٹھان

Post by محمد شعیب »

یاللعجب
اس کا نام تو گینز بک آف ورڈ میں آنا چاہئے.
اور اس تھریڈ کا عنوان "دنیا کا طاقت ور ترین انسان" ہونا چاہئے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کا طاقتور ترین پٹھان

Post by چاند بابو »

شعیب آپ کیا پٹھانوں کو انسان نہیں سمجھتے؟؟
میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ جہاں پٹھان ایک بہادر اور جفاکش قوم ہے،
وہیں پر پٹھان قبیلے کا ہرفرد اپنے اندر ایک طاقت کا سمندر بھی ہوتا ہے۔
جتنے بھی پٹھان میں نے آج تک کہیں بھی محنت مزدوری کرتے دیکھے ہیں
وہ اپنی طاقت میں باقی تمام مزدوروں سے ممتاز ہوتے ہیں۔
اور پھر یہ اتنی جفاکش قوم ہے کہ اپنی کمائی کو اتنا حلال کرتے ہیں کہ انسان عش عش کر اٹھتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دنیا کا طاقتور ترین پٹھان

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:شعیب آپ کیا پٹھانوں کو انسان نہیں سمجھتے؟؟
میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ جہاں پٹھان ایک بہادر اور جفاکش قوم ہے،
وہیں پر پٹھان قبیلے کا ہرفرد اپنے اندر ایک طاقت کا سمندر بھی ہوتا ہے۔
جتنے بھی پٹھان میں نے آج تک کہیں بھی محنت مزدوری کرتے دیکھے ہیں
وہ اپنی طاقت میں باقی تمام مزدوروں سے ممتاز ہوتے ہیں۔
اور پھر یہ اتنی جفاکش قوم ہے کہ اپنی کمائی کو اتنا حلال کرتے ہیں کہ انسان عش عش کر اٹھتا ہے۔
چاند بابو
میں خود بھی پٹھان ہوں :)
اور میرے کہنے کا مطلب تھا کہ یہ شخص ایک پٹھان قوم میں نہیں بلکہ دنیا میں سب سے طاقت ور انسان ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کا طاقتور ترین پٹھان

Post by چاند بابو »

ہاں اب آئے اصل بات کی طرف۔
یہ میں نے اس لئے نہیں لکھا کیونکہ مجھے اس بات کی تصدیق کے لئے کچھ نہیں ملا کہ یہ واقعی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ ہے یا نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دنیا کا طاقتور ترین پٹھان

Post by محمد شعیب »

شکر ہے سمجھ گئے
;)
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: دنیا کا طاقتور ترین پٹھان

Post by یاسر عمران مرزا »

یہ پہلے بھی کہیں دیکھی تھی....

خیر شکریہ
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: دنیا کا طاقتور ترین پٹھان

Post by محمدعمر »

بہت اعلی
ویسے یہ کس علاقے کی ویڈیو ہے اور ان صاحب کا کیا نام ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کا طاقتور ترین پٹھان

Post by چاند بابو »

یار یہ تو مجھے بھی پتا نہیں چلا کہ یہ صاحب کون ہیں اور کہاں سے۔
لیکن علاقے اور یہاں موجود لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ کوئی پٹھان ہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سیفی خان
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Tue Jun 28, 2011 10:32 am
جنس:: مرد

Re: دنیا کا طاقتور ترین پٹھان

Post by سیفی خان »

بہت ہی طاقتور ہے . . . . . . . zub;ar j;a;t;d;a;an;c;e
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”