میری زمیں(میری اپنی غزل )

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
شا ہد بیگ
کارکن
کارکن
Posts: 3
Joined: Mon Apr 28, 2008 5:13 pm
جنس:: مرد
Location: Kuala Lampur Malaysia
Contact:

میری زمیں(میری اپنی غزل )

Post by شا ہد بیگ »

میری زمیں اچھی ہے آسماں سے ترے
میرا دشت اچھا ہے گلستاں سے ترے

اچھا ہے میرا سورج ترے ماہتاب سے
اچھا ہے میرا کانٹآ جاناں ترے گلاب سے

زہر اچھا ہے میرا ترے شفاف پانی سے
بڑھاپا اچھا ہے میرا تری جوانی سے

میرے چاہنے والے اچھے ہیں ترے چاہنے والوں سے
اچھی ہے خشک روٹی مری ترے تر نوالوں سے

میں یہی کہنا چاہتا ہوں کہ تم سے اچھا ہوں
کیوں کے میں وفا والا انسان سچا ہوں

شاہد
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

شاہد بیگ بہت اچھی کاوش ہے۔ باقی آراء تو شاعری کے اساتذہ کرام ہی دے سکتے ہیں اس کام کے لئے محترم م۔م مغل، ایم اے راجا، رفیع تبسم بھائی اور پپو ہی مناسب رائے دے سکتے ہیں بہرحال کوشش اچھی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی اچھی کوشیش کی ہے آپ نے جناب شاہد بیگ صاحب !
Post Reply

Return to “اردو شاعری”