جوملہ اردو ویڈیو ٹریننگ کی 7 کلاسیں

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

جوملہ اردو ویڈیو ٹریننگ کی 7 کلاسیں

Post by محمد شعیب »

جوملہ اردو ویڈیو ٹریننگ کی 8 کلاسز اپلوڈ ہو چکی ہیں جن میں مندرجہ ذیل امور سکھلائے گئے ہیں

1. ویمپ سرور ڈاؤنلوڈ کرنا اور انسٹال کرنا
2. جوملہ ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کرنا
3. فرنٹ اینڈ اور بیک اینڈ کا تعارف
4. سیکشن، کیٹگری، آرٹیکل بنانا
5. مینیو بنانا اور مینیو کی اقسام
6. ٹیمپلیٹ تبدیل کرنا، نیا ٹیمپلیٹ ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کرنا
7. لاگ ان مو ڈیول لگانا
8. کونٹیکٹ پیج لگانا
9. سرچ موڈیول

یہ سب کلاسز ایک ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں وزٹ کریں

http://www.vir-zone.com/index.php/jooml ... o-training

مزید کلاسز بھی انشاءاللہ جلد اپلوڈ ہونگیں.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ اردو ویڈیو ٹریننگ کی 7 کلاسیں

Post by عتیق »

بہت خوب سر r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ اردو ویڈیو ٹریننگ کی 7 کلاسیں

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”