بہت شکریہ kutkutariyaan لیکن یہ آپ یونیکوڈ سے اتنا خائف کیوں ہو اس کو یونیکوڈ میں لگاتے تو بہت ہی اچھا تھا اور یہ لگتا بھی پورا اب آدھی پوسٹ لگی ہے اور باقی کی آدھی پتہ نہیں کہاں غائب ہو گئی ہے۔خیر بہت شکریہ ابھی ڈاونلوڈ کر کے دیکھتا ہوں۔
۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو