خود کش حملہ یہ قتل کی وردات

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

خود کش حملہ یہ قتل کی وردات

Post by عتیق »

[center]Image
Image
Image
Image
Image


اس خبر کو میڈیا میں خودکش حملہ قراردیا گیا اور باقاعدہ ایک کاروئی قرادی.
لیکن حقیقت کیا ہے.مجاہدین کی خود زبانی.


"
[quote]کوئٹہ: منگل ١۷۔۰۵۔۲۰١١ کو کوئٹہ میں پولیس اور رینجرز کی چوکی پر ۵ مسلمانوں، جن میں تین بہنیں بھی شامل تھیں کو فدائی حملہ آور سمجھ کر اُن کو شہید کردیا۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق اُن میں ایک بہن کو جب شہید کیا گیا، تو وہ ۷ ماہ کی حاملہ تھی۔۔۔
ایکسپریس ۲۴/۷ نیوز چینل کے رپورٹر (شہزاد بلوچ) کا کہنا ہے کہ ذرائع نے اُن میں سے ایک بہن کی شناخت کرلی ہے اور یہ بات سامنے آئی ہے کہ اُسے بارہ (١۲) دفعہ گولیاں لگیں۔ رپورٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ ۷ ماہ کی حاملہ تھی، اور دھماکہ خیز مواد سے متعلق کوئی زخم اُس کے جسم پر نہیں ملے۔۔
اور کہنا ہے کہ باقی چار لوگون کا طبّی معائنہ جاری ہے۔۔۔
[/quote]

"
[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: خود کش حملہ یہ قتل کی وردات

Post by نورمحمد »

اللہ رحم کرے . . .


اگر میڈیا حق پر آ جائے تو سب کی پول کھل سکتی ہے . . . مگر کیا کرے . . . میڈیا تو امیریکہ کے جوتے چاٹنے پر معمور ہے ( الا ماشاء اللہ)
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خود کش حملہ یہ قتل کی وردات

Post by عتیق »

اب اللہ تو مظلوم عوام پر رحم کرے .

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: خود کش حملہ یہ قتل کی وردات

Post by نورمحمد »

عتیق wrote:اب اللہ تو مظلوم عوام پر رحم کرے .


میرے بھائ . . .

اللہ سبحانہ و تعالی نے رحم ہی کیا ہے اور ہمارے آقا sw: کی دعائیں ہی ہیں جو اب تک ہم زندہ ہیں .. .... وگرنہ ہم نے اپنی ہلاکت کے لئے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی ہے . . . .

اب بھی اگر اپنی اصلاح کریں گیں تو سرخرو ہا جائیں گیں . . .

اللہ ہمیں ہدایت عطا کرے . اور ... اس کے حبیب کی زندگی کو اپنانے کی توفیق نصیب کرے. امین

[center]...... سکون ِجہاں تم کہاں ڈھونڈتے ہو . . . .
. . . . سکون ِجہاں ہے نظامِ مدینہ . . .[/center]
.[/size]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خود کش حملہ یہ قتل کی وردات

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ.

اس کے باوجود کہ میرا اپنا تعلق بھی میڈیا سے ہے لیکن
میڈیا اگر درست ہو جائے تو پاکستان سے کرائم کی شرح 50فیصد کم ہوسکتی ہے be;a be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خود کش حملہ یہ قتل کی وردات

Post by اضواء »

اللهم أحفظ المسلمين في كل مكان
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خود کش حملہ یہ قتل کی وردات

Post by عتیق »

بلال بھیا مجھے نہیں لگتا ................................... n;a;n;a
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خود کش حملہ یہ قتل کی وردات

Post by عتیق »

Image
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خود کش حملہ یہ قتل کی وردات

Post by افتخار »

اللہ خیر کرے

اب کیسے پتا چلے گا کہ سچ کیا ھے اور کون غلط اور کون صحیح ھے۔
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خود کش حملہ یہ قتل کی وردات

Post by عتیق »

افتخار بھیا اور کیا سچائی بیان ہونی چاہیے.؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خود کش حملہ یہ قتل کی وردات

Post by اضواء »

لاحول ولاقوة الا بالله

اللهم احفظ المسلمين والمسلمات في جميع بقاااع الأرض
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خود کش حملہ یہ قتل کی وردات

Post by عتیق »

مزید تصویریں بھی ملیں ہیں.لیکن میں اس لئے پیش نہیں کرہا ہوں کہ یہ تصویر کافی خون آلودہ اور بہت دردناک ہے.
ان چیچن شہیدوں کے شہادت کے بعد ان کے پیر اور ہاتھ باند کر انکو گھسیٹا بھی گیا.
اور انکو شہید کرنے سے پہلے اس سے ایف سی کے اہلکاروں نے بھتہ بھی لیا.
ایک عینی شاہد کے مطابق:
ان کے ساتھ ایف سی کے اہلکاروں نے غیرشرعی حرکتیں کیں جن کی وجہ سے یہ دوسرے چیک پوسٹ کی طرف بھاگی تھی.
جبکہ اہلکاروں نے اپنی نازیبہ حرکتیں چھوپانے کی خاطر یہ کہا کہ یہ خود کش حملہ آور تھی چیک پوسٹ کی جانب بھاگنے پر گولی ماری گئی.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: خود کش حملہ یہ قتل کی وردات

Post by پپو »

دل دکھتا ہے حالات ایسے ہیں کچھ کیا کہیں‌
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خود کش حملہ یہ قتل کی وردات

Post by عتیق »

پپو بھیا.......
کیا کہیں گے.بس اپنے دل سے یہ فیصلہ کریں کہ کون اپنا اور کون بے گانہ
جو اسلامی دور گزرے تھے ان دور میں کافر مسلمان عورتوں پر نظر تک نہیں کرسکتے تھے.اور اب تو مسلمان جن کو ہم محافظ ......................................کیا کہیں.؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”