میری مدد کریں

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ارمان حسین
کارکن
کارکن
Posts: 3
Joined: Wed Mar 30, 2011 9:58 pm
جنس:: مرد

میری مدد کریں

Post by ارمان حسین »

میں فری میں Film Minority Report download کرنا چاہتاھوںوہ بھی اردوزبان میں کیسے کروں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری مدد کریں

Post by چاند بابو »

محترم ارمان حسین صاحب Minority Report فلم تو موجود ہے لیکن مجھے یہ اردو ڈبنگ میں نہیں مل سکی ہے۔
اس لئے معذرت خواہ ہوں کہ شاید میں آپ کی مدد نہیں کر پاؤں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری مدد کریں

Post by افتخار »

n;a;n;a
ارمان حسین
کارکن
کارکن
Posts: 3
Joined: Wed Mar 30, 2011 9:58 pm
جنس:: مرد

Re: how to block pron site in browser

Post by ارمان حسین »

میں اپنے browser سے تمام فحشsite بند کرنا چاہتا ہوں کوئی طریقہ بتائیں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری مدد کریں

Post by شازل »

تمام سائٹس تو بند نہیں‌کرسکتے لیکن کسی حد تک ایسا کرسکتے ہیں.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری مدد کریں

Post by عتیق »

یہ بتاو کون سے ساتھ تم کو اپنے کمپیوٹر میں آن رکھنی ہے ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
ارمان حسین
کارکن
کارکن
Posts: 3
Joined: Wed Mar 30, 2011 9:58 pm
جنس:: مرد

Re: میری مدد کریں

Post by ارمان حسین »

:whew: v_v_g
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: میری مدد کریں

Post by عدنان دانی »

نیچے دئے گیے ٹورنٹ لنک سے اردو زبان میں ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں. شکریہ
http://bitsnoop.com/minority-report-200 ... 45248.html
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری مدد کریں

Post by عتیق »

دانی بھیا آپ کی آمد مبارک ہو.میں آپ کا کافی وقت سے انتظار کرہا ہوں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: میری مدد کریں

Post by عدنان دانی »

جی حکم بھایی، دراصل میں آفس کے کاموں میں مصروف رہتا ہوں اسی وجہ سے کم ٹایم دے پاتا ہوں.
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”