![Image](http://i1098.photobucket.com/albums/g373/crashnajon/Quetta%20shaeed/5-17-2011_145701_1.jpg)
![Image](http://i1098.photobucket.com/albums/g373/crashnajon/Quetta%20shaeed/5.jpg)
![Image](http://i1098.photobucket.com/albums/g373/crashnajon/Quetta%20shaeed/6.jpg)
![Image](http://i1098.photobucket.com/albums/g373/crashnajon/Quetta%20shaeed/pic-02.jpg)
![Image](http://i1098.photobucket.com/albums/g373/crashnajon/Quetta%20shaeed/13.jpg)
اس خبر کو میڈیا میں خودکش حملہ قراردیا گیا اور باقاعدہ ایک کاروئی قرادی.
لیکن حقیقت کیا ہے.مجاہدین کی خود زبانی.
"
[quote]کوئٹہ: منگل ١۷۔۰۵۔۲۰١١ کو کوئٹہ میں پولیس اور رینجرز کی چوکی پر ۵ مسلمانوں، جن میں تین بہنیں بھی شامل تھیں کو فدائی حملہ آور سمجھ کر اُن کو شہید کردیا۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق اُن میں ایک بہن کو جب شہید کیا گیا، تو وہ ۷ ماہ کی حاملہ تھی۔۔۔
ایکسپریس ۲۴/۷ نیوز چینل کے رپورٹر (شہزاد بلوچ) کا کہنا ہے کہ ذرائع نے اُن میں سے ایک بہن کی شناخت کرلی ہے اور یہ بات سامنے آئی ہے کہ اُسے بارہ (١۲) دفعہ گولیاں لگیں۔ رپورٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ ۷ ماہ کی حاملہ تھی، اور دھماکہ خیز مواد سے متعلق کوئی زخم اُس کے جسم پر نہیں ملے۔۔
اور کہنا ہے کہ باقی چار لوگون کا طبّی معائنہ جاری ہے۔۔۔
[/quote]
"[/center]