مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کیا ہے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم

سٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو فوری طور پر ایک مراسلہ بھیجا گیا ہے جس میں انہیں چائنہ کے بنے ہوئے ایک قلم یعنی پین کے بارے میں خبردار کیا گیا ہے۔ کہ اس پین میں استعمال کی گئی روشنائی میں جو کیمیکل استعمال کیا گیا ہے اس سے لکھی گئی تحریر کچھ عرصہ بعد خود بخود دستاویزات یا چیک سے ختم ہو جاتی ہے۔
اسی غائب ہو جانے والے روشنائی کی وجہ سے مارکیٹ میں اس پین کو جادوئی پین کہا جاتا ہے۔
[center][/center]
س پین کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ یہ چائنہ سے حال ہی میں غیر قانونی طور پر یو اے ای یعنی متحدہ عرب امارات سمگل کیا گیا ہے۔
مرکزی بینک کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے کی سرخی میں لکھا گیا ہے کہ
“vital and very urgent”
یہ خبر عرب ملک کے مشہور غیر ملکی زبان میں چھپنے والے اخبار
‘Emarat Al Youm’
میں شائع ہوئی ہے۔
اس کے مطابق قریباً 23 ملکی و غیر ملکی بینکوں کو اس ضمن میں خبردار کر دیا گیا ہے کہ ایسے پین سے لکھی گئی تحریر تقریباً 4 گھنٹے سے لے کر 4 دن میں ختم ہو جاتی ہے۔
اس مراسلے میں مرکزی بینک نے زیلی بینکوں کو ہدایت جاری کی ہے کسی بھی دستاویز پر دستخط صارف کے پین سے نہ کئے جائیں۔
مکمل مضمون برائے : مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کیا
[center]
یعنی . . . . .ہمیں اپنے سب چیکس' چیک کرنے ہونگے[/center]

جی جلدی سے کر لو ہوسکتا اب تک بغیر سائن ہو چکے ہوں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کیا
یعنی جو بھی یہ جادوئی پین استعمال کرتے ہیں ان کو خطرہ لاحق ہے
مفید خبر پر آپ کا شکریہ
مفید خبر پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کیا
واہ رے چائنہ ، کوئی بندے دے پتر والا کم نہ کرنا
Re: مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کیا
واہ جی واہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کیا
یہ تو میرے پاس بھی ہے. میں نے نیچے اسی پین سے ایک شعر لکھا ہے. پڑھ کر بتلاؤ تو ایک لاکھ انعام.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کیا
خبر دار کرنے کے لیئے شکریہ بھائی۔
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کیا
{أضواء} wrote:یعنی جو بھی یہ جادوئی پین استعمال کرتے ہیں ان کو خطرہ لاحق ہے
مفید خبر پر آپ کا شکریہ
نہیں جی . . جو استعمال کرتے ہیں ان کو خطرہ نہیں بلکہ جن پر استعمال کیا گیا ہے ان کو خطرہ ہے
Re: مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کیا
محمد شعیب wrote:یہ تو میرے پاس بھی ہے. میں نے نیچے اسی پین سے ایک شعر لکھا ہے. پڑھ کر بتلاؤ تو ایک لاکھ انعام.
color=#FFFFFF].
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.[/color]
[center]بہت روئے گا اب کی بار وہ میرا خط دیکھ کر
کہ آخری خط میں اسے میں نے لکھا کچھ بھی نہیں[/center]
بڑی مشکل سے پڑھا ہے میں نے لاؤ میرا لاکھ روپیہ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کیا
پپو رقم طراز ہیں:
یہ لیں ایک لاکھ روپیہ
ط
واہ پپو بھائی. آپ نے تو کمال کر دیا.بہت روئے گا اب کی بار وہ میرا خط دیکھ کر
کہ آخری خط میں اسے میں نے لکھا کچھ بھی نہیں
بڑی مشکل سے پڑھا ہے میں نے لاؤ میرا لاکھ روپیہ
یہ لیں ایک لاکھ روپیہ
ط
Re: مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کیا
چھاپہ پڑ گیا تھا سب پولیس والے لیے گئے
آپ دوبارہ میرے اکاؤنٹ میں بھجوا دو
آپ دوبارہ میرے اکاؤنٹ میں بھجوا دو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کیا
اچھا چلیں یہ چیک لے لیں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کیا
اب اگر اس پر کوئی اماؤنٹ اور سگنچر وغیرہ نظر نہ آئیں تو مجھے کچھ نہ کہنا
میں نے اسی چائینا والے پین سے سب کچھ لکھ دیا تھا
میں نے اسی چائینا والے پین سے سب کچھ لکھ دیا تھا
Re: مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کیا
اچھا جیسا کام ویسے دام
شعر تو مل گیا سائن اور اماؤنٹ بھی ڈھونڈ لیتے ہیں