اسی غائب ہو جانے والے روشنائی کی وجہ سے مارکیٹ میں اس پین کو جادوئی پین کہا جاتا ہے۔
[center]
![Image](http://www.pakgalaxy.com/ur/wp-content/uploads/2011/04/Magic_pen_state_bank_pakistan.gif)
س پین کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ یہ چائنہ سے حال ہی میں غیر قانونی طور پر یو اے ای یعنی متحدہ عرب امارات سمگل کیا گیا ہے۔
مرکزی بینک کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے کی سرخی میں لکھا گیا ہے کہ
“vital and very urgent”
یہ خبر عرب ملک کے مشہور غیر ملکی زبان میں چھپنے والے اخبار
‘Emarat Al Youm’
میں شائع ہوئی ہے۔
اس کے مطابق قریباً 23 ملکی و غیر ملکی بینکوں کو اس ضمن میں خبردار کر دیا گیا ہے کہ ایسے پین سے لکھی گئی تحریر تقریباً 4 گھنٹے سے لے کر 4 دن میں ختم ہو جاتی ہے۔
اس مراسلے میں مرکزی بینک نے زیلی بینکوں کو ہدایت جاری کی ہے کسی بھی دستاویز پر دستخط صارف کے پین سے نہ کئے جائیں۔
مکمل مضمون برائے : مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کیا ہے۔