ہم کو ہنسانے والا معین اختر وفات پا گیا آج

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہم کو ہنسانے والا معین اختر وفات پا گیا آج
اناللہ و انا علیہ راجعون
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ہم کو ہنسانے والا معین اختر وفات پا گیا آج
اناللہ و انا علیہ راجعون
بےشک یہ شخص ہر فن مولا تھا
"کیاکیا صورتیں تھیں کہ خاک میں پنہاں ہوگئیں"

Last edited by پپو on Sun Apr 24, 2011 12:37 pm, edited 1 time in total.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ہم کو ہنسانے والا معین اختر وفات پا گیا آج
معین اختر واقعی ایک ادبی مزاح پیش کرتا تھا
عمر شریف وغیرہ کا مزاح بازاری قسم کا تھا
معین اختر ایک ادیب بھی تھا
لیکن اسے آخرت کے سفر میں جس چیز کی ضرورت تھی وہ اکٹھا نہ کر سکا
اللہ ہمیں آخرت کی تیاری کی توفیق نصیب فرمائے
اور مرحوم کے لئے بھی عافیت والا معاملہ فرمائے

- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ہم کو ہنسانے والا معین اختر وفات پا گیا آج
"إنا لله وإنا إليه راجعون "
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ہم کو ہنسانے والا معین اختر وفات پا گیا آج
اناللہ و انا علیہ راجعون
ایک بہت ہی افسوس ناک خبر... اللہ تعالی معین اختر پر رحم فرمائے.... اور اسے جنت الفردوس میں جگہ دے، آمین
ایک بہت ہی افسوس ناک خبر... اللہ تعالی معین اختر پر رحم فرمائے.... اور اسے جنت الفردوس میں جگہ دے، آمین
Re: ہم کو ہنسانے والا معین اختر وفات پا گیا آج
اللہ اس بندے پر اپنا کرم کرے
بہت خوشیاں تقسیم کرنے والا انسان تھا۔
بہت خوشیاں تقسیم کرنے والا انسان تھا۔
Re: ہم کو ہنسانے والا معین اختر وفات پا گیا آج
آمین
اللہ تعالی ان کی مکمل مغفرت فرمائیں
اللہ تعالی ان کی مکمل مغفرت فرمائیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: ہم کو ہنسانے والا معین اختر وفات پا گیا آج
[center]معین اختر کا اپنے پاکستانی قوم کے متعلق ایک چشم کشاہ رپورٹ..
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=uEnzQMewnAw[/utvid][/center]
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=uEnzQMewnAw[/utvid][/center]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ہم کو ہنسانے والا معین اختر وفات پا گیا آج
دعاء ہے کے اللہ تعالی ان کی مغفرت کرے !!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: ہم کو ہنسانے والا معین اختر وفات پا گیا آج
انا للہ و انا الیہ راجعون