جوملہ سائٹ پر کمنٹس ایکس ٹینشن لگانا
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
جوملہ سائٹ پر کمنٹس ایکس ٹینشن لگانا
اگر آپ کی کوئی جوملہ پر بنی ہوئی ویب سائٹ ہے، تو آپ اس کے ہر آرٹیکل کے نیچے کمنٹس کی سہولت بھی دے سکتے ہیں.
جس سے آپ کو اندازہ ہو گا کہ لوگ آپ کی سائٹ کو کتنا پسند کرتے ہیں.
کمنٹس لگانے کے لئے مندرجہ ذیل ایکس ٹینشن ڈاؤن لوڈ کریں
[link]http://vir-zone.com/index.php?option=co ... a&Itemid=4[/link]
اس کا استعمال انتہائی آسان ہے. انسٹالیشن کے بعد خود ہی بتا دیا جاتا ہے

Re: جوملہ سائٹ پر کمنٹس ایکس ٹینشن لگانا
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
http://fb.com/shaheedeislam
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: جوملہ سائٹ پر کمنٹس ایکس ٹینشن لگانا
جزاک اللہ شعیب بھیا آپ تو ماسٹر ہو یار جملہ کے.
کبھی ہمیں بھی دو چار ہاتھ دکھا دو نا.
کبھی ہمیں بھی دو چار ہاتھ دکھا دو نا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: جوملہ سائٹ پر کمنٹس ایکس ٹینشن لگانا
چاند بابو
ہم جیسے طالب علموں کا مذاق کیوں اڑا رہے ہیں
ویسے آپ آج کل آتے ہی کہاں ہیں جو آپ سے کچھ گپ شپ ہو
آپ تو آج کل "مصروف" ہو گئے ہیں.
ہم جیسے طالب علموں کا مذاق کیوں اڑا رہے ہیں
ویسے آپ آج کل آتے ہی کہاں ہیں جو آپ سے کچھ گپ شپ ہو
آپ تو آج کل "مصروف" ہو گئے ہیں.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: جوملہ سائٹ پر کمنٹس ایکس ٹینشن لگانا
یار شعیب یقین کرو میں مذاق بالکل نہیں کر رہا ہوں مجھے جملہ کے بارے میں واقعی بہت زیادہ معلومات نہیں ہیں.
اور رہا نا آنے والی بات کا سوال، آپ کی بات بالکل غلط ہے میں بالکل اسی طرح اردونامہ کو وقت دیتا ہوں جیسے پہلے دیا کرتا تھا. البتہ اوقات میں تھوڑی تبدیلی ضرور ہوئی ہے لیکن یہ غلط ہے کہ میں اردونامہ پر آتا نہیں.
اور رہا نا آنے والی بات کا سوال، آپ کی بات بالکل غلط ہے میں بالکل اسی طرح اردونامہ کو وقت دیتا ہوں جیسے پہلے دیا کرتا تھا. البتہ اوقات میں تھوڑی تبدیلی ضرور ہوئی ہے لیکن یہ غلط ہے کہ میں اردونامہ پر آتا نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: جوملہ سائٹ پر کمنٹس ایکس ٹینشن لگانا
چاند بابو
جوملہ سیکھنا ہو تو یوٹیوب بھرا پڑا ہے
میں تو جوملہ کا ایک مبتدی طالب علم ہوں
اور اردو نامہ پر آپ کی آمد میں کمی واقع ہوئی ہے
آپ مانیں یا نہ مانیں
جوملہ سیکھنا ہو تو یوٹیوب بھرا پڑا ہے
میں تو جوملہ کا ایک مبتدی طالب علم ہوں
اور اردو نامہ پر آپ کی آمد میں کمی واقع ہوئی ہے
آپ مانیں یا نہ مانیں
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: جوملہ سائٹ پر کمنٹس ایکس ٹینشن لگانا
شعیب بھائی، ایک مفید شئرنگ کے لیے بے حد شکریہ....