سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by یاسر عمران مرزا »

السلام علیکم، کیا حال ہیں سب کے، امید ہے ٹھیک ہی ہوں گے۔

پچھلے کچھ عرصہ میں اردو نامہ پر بہت اچھا وقت گزرا. ماشاء اللہ کافی ذہین اور ایکسپرٹ لوگ جو اردو نامہ پر موجود ہیں ان سے گپ شپ ہوئی. خاص طور پر ماجد بھائی، علی عامر بھائی، شعیب بھائی، اعجاز بھائی، اشفاق بھائی، اضواء بہن، مدرس بھائی، نور محمد بھائی، اور عبید بھائی جیسے بہترین دوستوں کی سنگت میں‌ بہت اچھا ماحول ملا.

دفتر کے فارغ اوقات میں‌اور بریک ٹائم میں‌ انٹرنیٹ پر کافی وقت گزارا جا سکتا ہے تاہم چھٹیوں میں ایسا کرنا قدرے مشکل ہوتا ہے. اب چونکہ میری سالانہ چھٹیوں کا وقت آ گیا ہے، اس لیے میں‌ کل یعنی 24 فروری کو سالانہ چھٹی کے لیے پاکستان جا رہا ہوں۔ چھٹی کا دورانیہ قریبا ایک مہینہ ہو گا اور اس دفعہ کی چھٹی میں کافی ضروری کام نمٹانے ہیں۔ آپ سب سے اپیل ہے کہ میرے لیے دعا کیجیے کہ اللہ تعالی میرے نیک ارادوں کو کامیاب فرمائے اور مشکلات میں‌میری مدد فرمائے، آمین ۔

انشاء اللہ فورم پر موجود سبھی ساتھیوں سے پھر ملاقات ہو گی۔اپنا خیال رکھیے اور خوش رہیے۔ کسی بھی بھول چوک یا غلطی کے لیے معذرت چاہوں گا.

والسلام
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by مدرس »

اللہ آپ کو اپنے حفظ وامان میں‌رکھے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by چاند بابو »

اللہ تعالٰی آپ کو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے چھٹیوں میں ہمارے پاس تشریف لایئے نا کسی دن۔
اور ہاں اگر پسند کریں تو اپنا موبائل نمبر جو پاکستان میں زیرِ استعمال ہو گا مجھے ذاتی پیغام میں ارسال بھی کر دیجئے گا ہوسکتا ہے کبھی گپ شپ لگانے کو دل کرے تو آسانی رہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by نورمحمد »

پہلے تو میں آپ کو چھٹی پر مبارک باد دیتا ہوں کہ اپنے عزیز و اقارب سے ملنے کا موسم آ گیا ہے .

اور ایک درخواست ہے کہ جب بھی موقع ملے اردو نامہ میں ضرور آئییے گا -

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کی چھٹیاں خیر و عافیت کے ساتھ گزرے - آمین
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by یاسر عمران مرزا »

جی چاند بابو ، ضرور...

نور محمد بھائی، بہت شکریہ

مدرس بھائی، آپکا بھی بہت شکریہ،آج آفس میں آخری شام ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ یاسر بھیا لیکن آپ کا نمبر ابھی تک مجھے نہیں ملا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by مدرس »

کراچی میں‌ میں‌خوش آمدید کہتاہوں‌

صدرکراچی میں‌
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by علی عامر »

خوش آمدید !!

اللہ آپ کو دین و دنیا میں آسانیاں اور کامیابی و کامرانی نصیب فرمائے۔ آمین۔

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by اعجازالحسینی »

وطن واپسی مبارک ہو r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e

اللہ آپ کو اپنے حفظ وامان میں‌رکھے ! آمین
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by افتخار »

خوش آمدید پیارے۔
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by علی عامر »

مرحبا r:o:s:e r:o:s:e
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by علی خان »

میری طرف سے اپکو صوابی میں خوش آمدید ۔۔

وطن تا پخیر راغلے۔۔۔۔۔

خوش آمدید اپنے وطن پاکستان میں،

اللہ تعالی اپکی تمام مشکلوں کو آسان فرمائیں۔ آمین۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by عبیداللہ عبید »

کیا چھٹی کایہ دورانیہ بہت مختصر نہیں یاسر بھائی ؟

اللہ تعالیٰ آپ کو پاکستان میں یہ عرصہ عافیت سے گزارنا نصیب کرے کیونکہ وطنِ عزیز کے احوال آپ کومعلوم ہیں ۔
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by یاسر عمران مرزا »

السلام علیکم

میں چھٹی گزار کر واپس آ چکا ہوں..جن دوستوں کو جواب نہیں دے سکا، ان سے معذرت،،،، میرا پاکستان کا نمبر اصل میں مجھے یاد نہیں ہے. جب سم لگاتا ہوں تو کسی کو نمبر دینے کے لیے اسے مس کال کر دیتا ہوں. اس لیے نمبر مہیا نہیں‌کر سکا.

عبید بھائی، چھٹی کا دورانیہ مختصر تو ہے، مگر کیا کریں. کمپنی میں کام کرنے والوں کی چھٹی کچھ ایسی ہی ہوتی ہے. جب کہ پرائیویٹ کام کرنے والوں کی اپنی مرضی ہوتی ہے.
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by پپو »

چلوکوئی بات نہیں اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے ادھر پپو بھی آپکا منتظر ہے
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by یاسر عمران مرزا »

شکریہ پپو بھائی. فرمائیے کیا خدمت کر سکتا ہوں....
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by نورمحمد »

یاسر عمران مرزا wrote:شکریہ پپو بھائی. فرمائیے کیا خدمت کر سکتا ہوں....

کیا بھائی . . . خود ہی اپنے پیروں پر کلہاڑی چلا رہے ہو ‌؟‌؟‌؟
b:e:a:t b:e:a:t
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by عتیق »

کافی دیر بعد یاسر بھیا کی یہ پوسٹ پر نظر پڑھی



وطن عزیز پر آمد مبارک ہو اللہ آپ کی چھٹیوں کو نیک بنائے اپنے گھروالوں کے ساتھ مل بیٹھنے کی توفیق دے اور ان اور آپ کی تمام خوشیا ں مبارک کرے.


ساتھ ساتھ اردونامہ میں حاضری بھی مبارک کرے
آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سالانہ چھٹی پر وطن واپسی

Post by چاند بابو »

واپسی مبارک ہو یاسر بھیا اللہ تعالٰی پردیس میں اپنی مدد شاملِ حال رکھے اور آپ اپنے نیک مقاصد میں ہمیشہ کامیاب ہوں۔
اب اردونامہ پر پھر سے ریگولر ہو جائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”