اس کے قدم جہاں پڑے ہم نے وہ جگہ چوم لی فراز
وہ میری امی کوکہہ گئی۔ "آپ کا بیٹا مٹی کھاتا ہے"
"آپ کا بیٹا مٹی کھاتا ہے" . . . .
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کا بیٹا مٹی کھاتا ہے" . . . .
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: "آپ کا بیٹا مٹی کھاتا ہے" . . . .
دیکھنا مٹی کے ساتھ کیڑے نہ کھا جائے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: "آپ کا بیٹا مٹی کھاتا ہے" . . . .
ویسے چونا یہ مٹی کھانے والے بچوں میں کیا بیماری پائی جاتی ہے.
میری بھتیجی چونا کھاتی ہے.کافی علاج کیا کائی فائدہ نہیں ہو؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: "آپ کا بیٹا مٹی کھاتا ہے" . . . .
عتیق بھائی . . یہ بچے مٹی کھاتے ہیں سنا تھا . . مگر چونا کھاتے ہیں پہلی دفعہ سن رہا ہوں -وایسے شاید ہر بچہ ایک مقدار میں مٹی کھا ہی لیتا ہے .