اعزازی کالم نگاروں کی ضرورت
اعزازی کالم نگاروں کی ضرورت
چاند بابو سمیت تمام دوستوں کو سلام میں ایک نیے اخبار میں آگیا ہوں جہاں مجھے ادارتی صفحے کی ذمہ داری ملی ہے جس کی وجہ سے مجھے اعزازی کالم نگاروں کی ضرورت ہے سب لوگ کوشش کریں خود لکھیں رضی الدین بھائی سے بھی گزازش ہے انڈیا ہے معاملے پر کچھ لکھ کر دیں اخبار کا لنک روزنامہ مقدمہ ہے
email4zubair@ymail.com
muqadma.editorial@gmail.com
email4zubair@ymail.com
muqadma.editorial@gmail.com
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اعزازی کالم نگاروں کی ضرورت
بہت بہت مبارک ہو امکانات صاحب ۔امکانات wrote:چاند بابو سمیت تمام دوستوں کو سلام میں ایک نیے اخبار میں آگیا ہوں جہاں مجھے ادارتی صفحے کی ذمہ داری ملی ہے جس کی وجہ سے مجھے اعزازی کالم نگاروں کی ضرورت ہے سب لوگ کوشش کریں خود لکھیں رضی الدین بھائی سے بھی گزازش ہے انڈیا ہے معاملے پر کچھ لکھ کر دیں اخبار کا لنک روزنامہ مقدمہ ہے
email4zubair@ymail.com
muqadma.editorial@gmail.com
آپ یہ نئی ذمہ داری بہ خوبی نبھا سکتے ہیں۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
پپو بھائی آپ کوشش کریں جہاںتک نوک پلک کا مسئلہ ہے میں کب کام آوں گا الفاظ بارہ سو سے تیرہ سو تک ہوں کسی بھی تحقیقی موضوع پر ہو حالات حاضرہ پر ہو کوئی نیا آیئڈیا ہو اخبار کی پالیسی غیر جانب دازانہ ہے اگر کسی کی حمایت میں ہوگا تو ہم کوشش کرتے ہیںکہ دوسرا کوئی اور کالم اس موقف کی مخالفت میں اجائے تاکہ برابری برقرار رہے آپ جب لکھنا شروع کریں گے تو پالسی کا خؤد بخود پتہ چل جائے گا اخبار کا لنک اور ای میل پہلی پوسٹ میں موجود ہےپپو wrote:ظہیر بھائی آپکی پوسٹ کے بارے میں چاند بابو نے ذکر کیا ہے اگر آپ مدد کریں اور بجلی کا بحران کچھ کم ہو تو میں انشااللہ ایک کالم ہفتہ ورانہ بھجوانے کی کوشش کر سکتا ہوں دیگر مجھے اخبار کے بارے میں بھی بتائیں کہ کسی خاص نظریات کا حامل تو نہیں اور اگر ہے تو وہ کیا ہیں امید ہے تعاون کریں گے
Re: اعزازی کالم نگاروں کی ضرورت
رضی بھائی میں تو جیسے کیسے اپنی نئ ذمہ داریان نبھارہا ہوں آپ کی بھی تو میں نے کالم لکھنے کی ذمہ داری لگائی تھی اپ نے کوئی جواب نہیں دیارضی الدین wrote:امکانات wrote:چاند بابو سمیت تمام دوستوں کو سلام میں ایک نیے اخبار میں آگیا ہوں جہاں مجھے ادارتی صفحے کی ذمہ داری ملی ہے جس کی وجہ سے مجھے اعزازی کالم نگاروں کی ضرورت ہے سب لوگ کوشش کریں خود لکھیں رضی الدین بھائی سے بھی گزازش ہے انڈیا ہے معاملے پر کچھ لکھ کر دیں اخبار کا لنک روزنامہ مقدمہ ہے
email4zubair@ymail.com
muqadma.editorial@gmail.com
مجیب منصور بھائی شکریہ میں نے پہلی پوسٹ میں ای میل ایڈرس دی ہوا ہے آپ مضمون ای میل کریں گئے اور تحریر اگر اردو ان پیج میں تو مناسب ہےمجیب منصور wrote:ماشاء اللہ۔ظہیر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔خوشی ہوئی۔آپ کے مضامیں کبھی کبھار محشروغیرہ میں بھی پڑہنے کا اتفاق ہوتارہتاہے
میں ان شاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوشش کروں گا۔کہ کبھی کبھی کوئی کالم لکھاکروں۔۔۔
آپ صرف اتنا بتادیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم مضمون وغیرہ نیٹ کے ذریعے بھیجیں۔یا ۔ڈاک کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
لیجئے ظہیر بھیا آپ کو تو دو تین احباب یہیں سے مل گئے ہیں۔
Last edited by چاند بابو on Wed Jan 21, 2009 9:15 pm, edited 1 time in total.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
اوہ بھئی غلطی ہو گئی تھی میں نے درست کر دیا ہے۔ کہنا ظہیر تھا اور کہ دیا خاور وہ کیا ہے کہ خاور بھیا کم کم آتے ہیں نہ تو ان کی یاد زیادہ آتی ہے۔مجیب منصور wrote:چاند بھیا۔۔یہ خاور کون ہیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اعزازی کالم نگاروں کی ضرورت
بھائی جان آپ کی لگائی ذمہ داری سر آنکھوں پر۔امکانات wrote:رضی الدین wrote:رضی بھائی میں تو جیسے کیسے اپنی نئ ذمہ داریان نبھارہا ہوں آپ کی بھی تو میں نے کالم لکھنے کی ذمہ داری لگائی تھی اپ نے کوئی جواب نہیں دیاامکانات wrote:چاند بابو سمیت تمام دوستوں کو سلام میں ایک نیے اخبار میں آگیا ہوں جہاں مجھے ادارتی صفحے کی ذمہ داری ملی ہے جس کی وجہ سے مجھے اعزازی کالم نگاروں کی ضرورت ہے سب لوگ کوشش کریں خود لکھیں رضی الدین بھائی سے بھی گزازش ہے انڈیا ہے معاملے پر کچھ لکھ کر دیں اخبار کا لنک روزنامہ مقدمہ ہے
email4zubair@ymail.com
muqadma.editorial@gmail.com
میں کوشیش ضرور کروں گا ۔ انشاء اللہ !