ہاتھ سے چھپکلی مارنا

اپنے مذہبی مسائل یہاں بتایئے اور انکے حل مستند علماء سے تجویز کروائیں
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

ہاتھ سے چھپکلی مارنا

Post by اضواء »

[center]ہاتھ سے چھپکلی مارنا


کیاہاتھ سے چھپکلی قتل کرنا ثابت ہے ،
اورکیا اس کے قتل کرنے میں اجر وثواب ثابت ہے ؟



الحمد للہ
چھپکلی قتل کرنے کی بہت سے دلائل ہيں جن کی بنا پراسے قتل کرنا مشروع ہے چاہے اسے کسی چیزکے ساتھ قتل کیا جاۓ ، اور کسی بھی روایت میں یہ تخصیص نہیں ملتی کہ اسے کسی آلہ کے بغیر صرف ہاتھ سے مارا جاۓ ، اور میرے خیال میں نہ تویہ وارد ہے اور نہ ہی صحیح ہے کہ اسے ہاتھ سے مارا جاۓ اورپھریہ تواسلامی ھدایات اوراخلاق عالیہ سے بھی بہت بعید ہے ۔
صحیحین وغیرہ میں سعیدبن مسیب سے نقل کیا گيا ہے کہ ام شریک رضی اللہ تعالی عنہا نے انہیں بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےانہیں چھپکلیاں قتل کرنے کا حکم دیا تھا ۔


اوربخاری کی روایت میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

( یہ ابراھیم علیہ السلام پر پھونک مارتی تھی ) یعنی اس آگ پرپھونک مارتی تھی جس میں ابراھیم علیہ السلام کوڈالا گيا تھا ۔

اورصحیح مسلم میں عبدالرزاق اخبرنا معمر عن الزھری عن عامر بن سعد عن ابیہ کے طریق سے روایت بیان کی گئ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلی کوقتل کرنے کا حکم دیا اوراسے فویسق کا نام دیا تھا ۔

چھپکلی کوپہلی ضرب میں قتل کرنا زیادہ اجروثواب کا باعث ہے اس کے مقابلہ میں جواسے دوسری ضرب می‍ں قتل کرتا ہے اس کی دلیل صحیح مسلم کی روایت کردہ حدیث ہے جوامام مسلم نے خالدبن عبداللہ عن سھیل بن ابی صالح عن ابیہ عن ابی ھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے بیان کی ہے :

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

( جس نے چھپکلی کوپہلی ضرب میں قتل کیا تو اسے اتنی اتنی نیکیاں ملیں گی ، اور جس نے دوسری ضرب میں قتل کیا تواس کو اتنی اتنی نیکیاں پہلے سے کم ملیں گی ، اوراگر اس نے تیسری ضرب میں قتل کیا تواس کواتنی اتنی نیکیاں دوسری سے کم ملیں گی ) ۔

الشیخ سلیمان العلوان ۔

اورابن ماجہ رحمہ اللہ تعالی نے اپنی سنن میں سائبۃ مولاۃ الفاکھۃ بن المغیرۃ سے روایت کی ہے کہ وہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے پاس گئيں توان کے گھرمیں ایک نیزہ رکھا ہوا دیکھاتووہ کہنے لگیں اے ام المومنین آّپ اس کے ساتھ کیا کرتی ہیں ؟

تووہ فرمانے لگیں ہم اس کے ساتھ چھپکلیوں کوقتل کرتی ہیں بلاشک اللہ تعالی کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہ بتایا کہ جب ابراھیم علیہ السلام کوآگ میں ڈالا گيا توزمین کا ہرجانور اس آگ کوبجھا رہا تھا لیکن چھپکلی اس پر پھونکیں لگاتی رہی تورسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے قتل کرنے کا حکم دیا ۔
واللہ تعالی اعلم
.

فتاوي دينيه
الشيخ صالح المنجد (المملكة العربية السعودية)
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ہاتھ سے چھپکلی مارنا

Post by نورمحمد »

جزاک اللہ
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ہاتھ سے چھپکلی مارنا

Post by علی خان »

جزاک اللہ. آضواء بہن میری عادت بھی یہی ہے. کہ میں پہلی ہی کوشش میں چپکلی کو مارنے کی کوشش کرتا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہاتھ سے چھپکلی مارنا

Post by اضواء »

نورمحمد wrote:جزاک اللہ

يجزينا و يجزيك كل خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہاتھ سے چھپکلی مارنا

Post by اضواء »

اشفاق علی wrote:جزاک اللہ. آضواء بہن میری عادت بھی یہی ہے. کہ میں پہلی ہی کوشش میں چپکلی کو مارنے کی کوشش کرتا ہوں.


أحسنت نفع الله بك الآسلام و المسلمين

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ہاتھ سے چھپکلی مارنا

Post by پپو »

اسلا م کے کسی حکم کواگر آپ عقل پر بھی پرکھنا چاہیں تو آئے دن خبریں ملتی ہیں دودھ میں چھپکلی گرنے سے خاندان بے ہوش یہاں تک کے موت بھی واقع ہو جاتی ہے
ویسے بھی اس کو دیکھ کر کراہیت ہوتی ہے
جزاک اللہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہاتھ سے چھپکلی مارنا

Post by اضواء »

الله يجزاك كل خير ڈاکٹر صاحب

یہ بھی آپ نے صحیح فرمایا ہے !!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہاتھ سے چھپکلی مارنا

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہاتھ سے چھپکلی مارنا

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ

معلومات کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہاتھ سے چھپکلی مارنا

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ بہنا عمدہ معلومات کی فراہمی پر شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: ہاتھ سے چھپکلی مارنا

Post by rohaani_babaa »

میں نے تو گرگٹ کے بارے میں یہ بات سنی ہے یعنی پھونکیں مارنے والی؟؟؟؟؟؟؟؟
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہاتھ سے چھپکلی مارنا

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:جزاک اللہ
يجزينا و يجزيك كل خير ..
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہاتھ سے چھپکلی مارنا

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:جزاک اللہ

معلومات کیلئے شکریہ
يجزينا و يجزيك كل خير ..
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہاتھ سے چھپکلی مارنا

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:جزاک اللہ بہنا عمدہ معلومات کی فراہمی پر شکریہ۔
أحسنت و بارك الله فيك .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہاتھ سے چھپکلی مارنا

Post by اضواء »

rohaani_babaa wrote:میں نے تو گرگٹ کے بارے میں یہ بات سنی ہے یعنی پھونکیں مارنے والی؟؟؟؟؟؟؟؟

آپکا بہت بہت شکریہ
نفع الله بك الآسلام والمسلمين ..
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی مسائل اور انکے حل”