جوملہ میں مسئلہ

جوملہ سی ایم ایس کے مسائل پر مبنی سوال و جواب کا سلسلہ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

جوملہ میں مسئلہ

Post by محمد شعیب »

میری ایک جوملہ کی سائٹ پر ہوم پیج اور کچھ مینیوز تو صحیح چل رہے ہیں
لیکن کچھ آرٹیکلز وغیرہ میں یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ تصاویر غائب ہو جاتی ہیں
اور سیٹنگ سب آؤٹ ہو جاتی ہے
یہ تصویر دیکھیں

Image

یعنی مینیو بار، وغیرہ سب کچھ خراب ہو جاتا ہے۔
اس کی کیا وجہ اور کیا حل ہے ؟
پلیز اگر کسی کو معلوم ہو تو بتلائیں ۔۔
جزکم اللہ خیرا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ میں مسئلہ

Post by شازل »

اس مسئلے کے بارے میں تو فی الحال میں نہیں‌جانتا لیکن جس جگہ سے آپ نے یہ تھیم ڈاونلوڈ کی ہے یہ کچھ قابل اعتبار نہیں‌ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ میں مسئلہ

Post by محمد شعیب »

تو پھر کوئی اچھی سی سائٹ بتلائیں تھیم کے لئے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ میں مسئلہ

Post by محمد شعیب »

اس کا حل بھی آخر خود ہی ڈھونڈ لیا.
یہ حل انٹرنیٹ سے نہیں بلکہ خود سوچ سوچ کر نکالا ہے.
گلوبل کنفیگریشن میں SEO Settings کے نیچے پہلے دونوں آپشنز "Search Engine Friendly URLs " اور "Use Apache mod_rewrite" کو No کر دیا.
بس مسئلہ حل ہو گیا.
لدھیانوی
کارکن
کارکن
Posts: 81
Joined: Thu Mar 17, 2011 10:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ میں مسئلہ

Post by لدھیانوی »

ماشاء اللہ
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
Post Reply

Return to “جوملہ سوال وجواب”