میرے وطن کے اُداس لوگو!

اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Post Reply
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

میرے وطن کے اُداس لوگو!

Post by اسداللہ شاہ »

[center]میرے وطن کے اُداس لوگو
نہ خود کو اتنا حقیر سمجھو
کہ کوئی تم سے حساب مانگے
نہ خود کو اتنا قلیل سمجھو
کہ کوئی اُٹھ کر کہے یہ تم سے
وفائیں اپنی ہمیں لُٹا دو
وطن کو اپنے ہمیں تھما دو
اُٹھو اور اُٹھ بتا دو اُن کو
کہ ہم ہیں اہل ایمان سارے
نہ ہم میں کوئی صنم کدہ ہے
ہمارے دل میں تو اک خُدا ہے
میرے وطن کے اُداس لوگو
جھکے سروں کو اُٹھا کے دیکھو
قدم تو آگے بڑھا کے دیکھو
ہے اک طاقت تمھارے سر پر
کرے گی سایہ جو اُن سروں پر
قدم قدم پر جو ساتھ دے گی
اگر گرے تو سنبھال دے گی
میرے وطن کے اُداس لوگو
اُٹھو چلو اور وطن سنبھالو[/center]
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: میرے وطن کے اُداس لوگو!

Post by زارا »

السلامُ علیکم

[center]میرے وطن کے اُداس لوگو
اُٹھو چلو اور وطن سنبھالو[/center]

میرے وطن کے لوگ اُداس ہی نہیں سوئے ہوئے بھی ہیں.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے وطن کے اُداس لوگو!

Post by بلال احمد »

زارا wrote:السلامُ علیکم

[center]میرے وطن کے اُداس لوگو
اُٹھو چلو اور وطن سنبھالو[/center]

میرے وطن کے لوگ اُداس ہی نہیں سوئے ہوئے بھی ہیں.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اور صرف سوئے ہی نہیں بلکہ کوک سوئے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: میرے وطن کے اُداس لوگو!

Post by اسداللہ شاہ »

زارا wrote:السلامُ علیکم

[center]میرے وطن کے اُداس لوگو
اُٹھو چلو اور وطن سنبھالو[/center]

میرے وطن کے لوگ اُداس ہی نہیں سوئے ہوئے بھی ہیں.
وعلیکم السلام
آپ نے بالکل صحیح فرمایا۔
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
Post Reply

Return to “اردو کالم”