پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دس وکٹوں سے شکست دیدی-

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
لدھیانوی
کارکن
کارکن
Posts: 81
Joined: Thu Mar 17, 2011 10:38 am
جنس:: مرد
Contact:

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دس وکٹوں سے شکست دیدی-

Post by لدھیانوی »

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کوورلڈکپ 2011 کے پہلے کواٹرفائنل میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکڈوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا-یوں اس کا مقابلہ پہلے سیمی فائنل میں انڈیا اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والے دوسرے کواٹر فائنل کی فاتح ٹیم سے ہوگا-
پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا،مگر ان کا فیصلہ کچھ اتنا درست ثابت نہ ہوا اور ویسٹ انڈیز کی پوری تیم چوالیسویں اور میں 112 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی-
پاکستان کی طرف سے کپتان شاہد آفریدی نے 4 اور محمد حفیظ اور سعید اجمل نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں-جبکہ عبد الرزاق اور عمر گل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی-
جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف 21 ویں بغیر کسی نقصان کے پورا کرلیا-
پاکستان کی طرف سے محمد حفیظ اور کامران اکمل نے اننگز کا آغاز کیا اور بغیر کسی نقصان کے دونوں کھلاڑیوں نے ہدف تک پہنچا دیا-
محمد حفیظ نے ورلڈ کپ میں اپنی پہلی نصف سنچری بنائی- انہوں نے 61 رنز اسکور کئے-جبکہ کامران اکمل 47 رنز بناکر انکے ساتھ ناٹ آئوٹ رہے-
محمد حفیظ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قراردیا گیا-
امید کرتے ہیں کہ پاکستان کی ٹیم اسی طرح اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھے گی-
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دس وکٹوں سے شکست دیدی-

Post by پپو »

پاکستان زندہ باد
اللہ تیرا شکر ہے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دس وکٹوں سے شکست دیدی-

Post by نورمحمد »

ان شاء اللہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دس وکٹوں سے شکست دیدی-

Post by محمد شعیب »

گریٹ
آج جو ٹیم جیتے گی وہ پاکستان کے ساتھ سیمی فائنل کھیلے گی

آج کی اپڈیٹس

Australia : 247 / 6 in 49.0 overs (RR: 5.04)

دیکھو کیا ہوتا ہے.
پونٹنگ نے تو سنچری مار دی
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”