کرکٹ ولڈکپ سیمی فائنل ؟‌؟‌؟‌؟

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

کرکٹ ولڈکپ سیمی فائنل ؟‌؟‌؟‌؟

Post by نورمحمد »

کیا کوئی کرکٹ ولڈکپ سیمی فائنل کا شیڈول فرہم کر سکتا ہے ‌؟‌؟

آج ہند' آسڑیلیا سے جیت جاتا ہے تو کیا سیمی بائنل میں ۔ ۔ پاک بمقابلہ ہند کا میچ ہوگا‌ ؟‌؟‌؟

کوئی اس بارے میں علم رکھتا ہو تو ضرور بتادیں !!!
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”