تصویر ارسال کرنے کا طریقہ

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

تصویر ارسال کرنے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

تصاویر ارسال کرنے کے لئے سب سے پہلے تو آپ کو ایک عدد تصویر کی ضرورت ہو گی، مگر جو تصویر آپ ارسال کرنا چاہتے ہیں اس میں تکنیکی طور پر دو اقسام ہو سکتی ہیں۔
1- جو تصویر آپکے کمپیوٹر پر ہے۔
2- جو تصویر ویب پر ہے اور آپ اسے فورم میں لگانا چاہتے ہیں۔

دونوں طرح کی تصاویر ارسال کرنے کا طریقہ تو ایک ہی ہے، مگر اگر آپ اپنے کمپیوٹر سے تصویر ارسال کرنا چاہتے ہیں تو پہلے آپ کو اسے ویب پر منتقل یا اپ لوڈ کرنا پڑے گا جس کے لئے مختلف ویب سائٹ موجود ہیں جہاں آپ مفت تصاویر اپلوڈ کر سکتے ہیں زیادہ مشہور ویب سائٹ مندرجہ ذیل ہیں۔
1- http://www.photobucket.com
2-http://www.imageshack.us

پہلی ویب سائٹ پر تصویر اپ لوڈ کرنے کے لئے آپ کو ایک عدد اکاؤنٹ بنانا پڑے گا جبکہ دوسری ویب سائٹ پر بغیر اکاؤنٹ بنائے آپ تصویر اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
اب اگر آپ ویب سے تصویر ارسال کر رہے ہیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ آیا وہ ویب ڈائریکٹ لنکنگ کی اجازت دیتی ہے؟ اگر ہاں تو آپ تصویر کو براہ راست یہاں ارسال کر سکتے ہیں اور اگر نہیں تو اس کو پہلے اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کر لیں اسکے بعد اس طریقہ کا استعمال کریں۔ میںPhotobucket سے تصاویر کو پوسٹ کروں گا مگر سب سائٹ سے ایک ہی طریقہ کار ہے۔۔
سب سے پہلے آپ http://www.photobucket.com کو کھولیں اور یہاں اپنا اکاونٹ بنا لیں۔
پھر My Albumمیں جائیں اور جو تصویر اپلوڈ کرنی ہے یہاں سلکٹ کریں اور Upload کا بٹن دبادیں،

Image

آپکی تصویر اپلوڈ ہو چکی ہے۔ اب اپنی تصویر کے نیچے دیا گیا ڈائریکٹ لنک کاپی کریں۔

Image

اب اس لنک کو کاپی کرلیں، اور واپس فورم میں آ جائیں۔ جب آپ فورم میں اس تصویر کو ارسال کرنے لگیں تو جہاں پیغام کا متن لکھا ہوا ہے اس کے بالکل اوپر علامات آپ کو نظر آتی ہیں ان میں سے img کا بٹن دبادیں۔اور باکس کھلنے پر اپنا تصویر والا لنک وہاں پیسٹ کردیں۔
ارسال کا بٹن دبادیں۔آپ کی تصویر پوسٹ میں ظاہر ہو جائی گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Post by عاطف »

چاند بھائی آپ تو کمال کا ٹٹوریل سکھاتے ہیں ویسے آپ اچھے استاد بن سکتے ہیں کیوں نا ایک آن لائن کلاس پڑھانے کا دھاگہ کھول دین :o
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اجی کہاں‌ماما جی میں اس قابل کہاں پتہ نہیں کیسے کیسے کر کے یہ ٹوٹا پھوٹو ٹوٹیوریل لکھ پایا ہوں اور خود ہی دیکھ لیجئے آپ پہلے شخص ہیں جنہوں نے یہ جھوٹ بولا ہے کہ میں‌اچھا ٹوٹیوریل لکھتا ہوں۔ :D
ویسے آپ اگر کوئی ٹوٹیوریل شروع کریں گے تو میں وہاں اپنا حصہ ضرور ڈالوں گا انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ

Post by اسداللہ شاہ »

چاند بابو wrote:تصاویر ارسال کرنے کے لئے سب سے پہلے تو آپ کو ایک عدد تصویر کی ضرورت ہو گی، مگر جو تصویر آپ ارسال کرنا چاہتے ہیں اس میں تکنیکی طور پر دو اقسام ہو سکتی ہیں۔
1- جو تصویر آپکے کمپیوٹر پر ہے۔
2- جو تصویر ویب پر ہے اور آپ اسے فورم میں لگانا چاہتے ہیں۔

دونوں طرح کی تصاویر ارسال کرنے کا طریقہ تو ایک ہی ہے، مگر اگر آپ اپنے کمپیوٹر سے تصویر ارسال کرنا چاہتے ہیں تو پہلے آپ کو اسے ویب پر منتقل یا اپ لوڈ کرنا پڑے گا جس کے لئے مختلف ویب سائٹ موجود ہیں جہاں آپ مفت تصاویر اپلوڈ کر سکتے ہیں زیادہ مشہور ویب سائٹ مندرجہ ذیل ہیں۔
1- http://www.photobucket.com
2-http://www.imageshack.us

پہلی ویب سائٹ پر تصویر اپ لوڈ کرنے کے لئے آپ کو ایک عدد اکاؤنٹ بنانا پڑے گا جبکہ دوسری ویب سائٹ پر بغیر اکاؤنٹ بنائے آپ تصویر اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
اب اگر آپ ویب سے تصویر ارسال کر رہے ہیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ آیا وہ ویب ڈائریکٹ لنکنگ کی اجازت دیتی ہے؟ اگر ہاں تو آپ تصویر کو براہ راست یہاں ارسال کر سکتے ہیں اور اگر نہیں تو اس کو پہلے اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کر لیں اسکے بعد اس طریقہ کا استعمال کریں۔ میںPhotobucket سے تصاویر کو پوسٹ کروں گا مگر سب سائٹ سے ایک ہی طریقہ کار ہے۔۔
سب سے پہلے آپ http://www.photobucket.com کو کھولیں اور یہاں اپنا اکاونٹ بنا لیں۔
پھر My Albumمیں جائیں اور جو تصویر اپلوڈ کرنی ہے یہاں سلکٹ کریں اور Upload کا بٹن دبادیں،

Image

آپکی تصویر اپلوڈ ہو چکی ہے۔ اب اپنی تصویر کے نیچے دیا گیا ڈائریکٹ لنک کاپی کریں۔

Image

اب اس لنک کو کاپی کرلیں، اور واپس فورم میں آ جائیں۔ جب آپ فورم میں اس تصویر کو ارسال کرنے لگیں تو جہاں پیغام کا متن لکھا ہوا ہے اس کے بالکل اوپر علامات آپ کو نظر آتی ہیں ان میں سے Image کا بٹن دبادیں۔اور باکس کھلنے پر اپنا تصویر والا لنک وہاں پیسٹ کردیں۔
ارسال کا بٹن دبادیں۔آپ کی تصویر پوسٹ میں ظاہر ہو جائی گی۔
بہت شکریہ چاند بھائی
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ

Post by اسداللہ شاہ »

کچھ کرنا ہی پڑے گا
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

بالکل کچھ کیجئے اب تو یہ قباحت بھی ختم ہو چکی ہے اب تو اردونامہ کی پوسٹ لگاتے ہوئے شازل بھیا نے ڈائریکٹ اپلوڈ کا بٹن بھی دے دیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مبشر شاہ
کارکن
کارکن
Posts: 24
Joined: Sun Oct 18, 2009 8:51 pm

Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ

Post by مبشر شاہ »

بہت خوب چاند بھائی
[center]یہ کش مکشِ زندگی کب تھا بازیچہ اطفال[/center]
مبشر شاہ
کارکن
کارکن
Posts: 24
Joined: Sun Oct 18, 2009 8:51 pm

Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ

Post by مبشر شاہ »

اور دوسرا طریقہ کیا ہے ؟
[center]یہ کش مکشِ زندگی کب تھا بازیچہ اطفال[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

مبشر شاہ wrote:اور دوسرا طریقہ کیا ہے ؟
شاہ جی دوسرا طریقہ یہ ہے کہ کوئی بھی نئی پوسٹ لگاتے ہوئے ارسال کے بٹن سے بالکل اوپر ایک باکس نمودار ہوتا ہے جو Image Shack Toolbar کے نام سے ہے اس میں اپنی متعلقہ فائل کھولیں اور Host it کا بٹن دبا دیں تصویر امیج شیک پر ہوسٹ ہو جائے گی وہاں سے ملنے والے لنک کو یہاں پیسٹ کر دیں۔
نیچے والی تصویر میں یہ ٹول بار نمایاں نظر آ رہی ہے۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ

Post by زارا »

السلامُ علیکم

بہت آسان طریقے سے سمجھایا ہے آپ نے محترم بھائی.

جزاک اللہ خیر
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ

Post by زارا »

میں اب تک اپنی تصویرنہیں لگا پا رہی. لگ گئی ہے اورکنٹرول پینل میں شوہو رہی ہے لیکن یہاں نہیں.
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ

Post by پپو »

ساہنوں وی دسو مورت لگ دی نئیں‌پئی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

زارا جی یہ ہونا تو نہیں چاہئے لیکن پھر بھی میں دیکھتا ہوں کیا مسئلہ ہے۔
آپ ایسا کریں اپنی تصویر جو لگانا چاہتی ہیں وہ مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تصویر ارسال کرنے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

زارا جی آپ کی تصویر لگا دی گئی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”