شعیب اختر ریٹائرڈ ہونے والا ہے

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

شعیب اختر ریٹائرڈ ہونے والا ہے

Post by محمد شعیب »

Image

شکر ہے جان چھوٹ رہی ہے اس گدھے سے.
نہ اس میں شرم وحیا تھی اور نہ ہی صلاحیت.
بس ایویں ہی اسے رکھا ہوا تھا.
Last edited by محمد شعیب on Thu Mar 17, 2011 12:31 pm, edited 1 time in total.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: شعیب اختر مستعفی ہونے والا ہے

Post by نورمحمد »

چلو اچھا ہے . کسی دوسرے کو موقع ملے گا .

ویسے میرے خیال سے اس بندے میں قابلیت تو بہت تھی مگر اس کو صحیح استعمال کرنے کے لئے عقل نہ تھی وگرنہ یہ بہت اونچی اڑان اڑتا .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شعیب اختر مستعفی ہونے والا ہے

Post by محمد شعیب »

عقل اس میں خود ہی نہیں تھی.
یہ ایک آوارہ اور اوباش لڑکا ہے.
ٹیم میں سلیکشن کے وقت کریکٹر بھی چیک کرنا چاہئے.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شعیب اختر ریٹائرڈ ہونے والا ہے

Post by عتیق »

میں تو پوری ٹیم کا انتظار کر رہا ہوں
فائدہ کچھ نہیں فائنل تک یہ بک چکے ہونگے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: شعیب اختر ریٹائرڈ ہونے والا ہے

Post by نورمحمد »

عتیق wrote:میں تو پوری ٹیم کا انتظار کر رہا ہوں
فائدہ کچھ نہیں فائنل تک یہ بک چکے ہونگے.

نہیں بھائ - اب یہ بکے گیں تو بہت be;at;in;g; پٹیں گیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شعیب اختر ریٹائرڈ ہونے والا ہے

Post by چاند بابو »

پٹنے کا ڈر انہیں نہیں ہوتا ہے یہ تو صرف روپے پیسے کے لئے کھیلتے ہیں۔
نا تو یہ ملک کے لئے کھیلتے ہیں اور نا ہی عزت کےلئے۔
بہرحال میری رائے آپ سے تھوڑی مختلف ہے شعیب چاہے بدتمیز ہے جاہل اجڈ ہے یا اوباش لیکن ایک اچھا کھلاڑی ضرور تھا،
لیکن افسوس اس نے اپنی صلاحیتوں کو چرس کے نشے میں ڈبو دیا، اور حرص و ہوس میں مبتلا ہو کر اپنی صلاحیتیں کھو بیٹھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شعیب اختر ریٹائرڈ ہونے والا ہے

Post by افتخار »

چلو کوئی نیا لڑکا تو اس کی جگہ تو لے گا۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: شعیب اختر ریٹائرڈ ہونے والا ہے

Post by پپو »

بڑی مہربانی ہے جو خود جارہے ہیں اچھا کھلا ڑی تھا مگر اکھڑ تھا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شعیب اختر ریٹائرڈ ہونے والا ہے

Post by محمد شعیب »

یار اس میں اچھی کونسی بات تھی ؟
میں خود بالر رہا ہوں. تھوڑا بہت آئیڈیا مجھے بھی ہے.
اس بندے کی لائن تو بالکل خراب تھی. جب تک کوئی بالر اپنی مرضی کی جگہ بال نہیں رکھ سکتا، تب تک اسے بالر نہیں کہہ سکتے.
یہ تو ٹلے مارتا تھا کمبخت
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: شعیب اختر ریٹائرڈ ہونے والا ہے

Post by نورمحمد »

:geek: :geek: :geek:
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”