پاکستان کی فتح ......

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پاکستان کی فتح ......

Post by محمد شعیب »

آسٹریلیا کو شکست دے کر پاکستان نے تو "چمتکار" کر دیا.
عبدالرزاق نے چار اوور میں 8 رن دے کر 2 وکٹ لیں. اور عمر گل نے 3 وکٹس.
عمر اکمل اور اسد شفیق کی بیٹنگ نے بھی بہت اہم کردار ادا کیا.

Image

مبارکاں مبارکاں ...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان کی فتح ......

Post by چاند بابو »

بہت خوب پاکستان ہی نے آخری بار آسٹریلیا کو 1999 میں شکست دی تھی اور اس کے بعد کسی اور سے یہ ممکن نا ہوا اور اتنے سالوں بعد ایک بار پھر بوم بوم الیون نے ہی اسے خاک چاٹنے پر مجبور کیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: پاکستان کی فتح ......

Post by پپو »

j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
چلو بھنگڑے ڈالو
لدھیانوی
کارکن
کارکن
Posts: 81
Joined: Thu Mar 17, 2011 10:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستان کی فتح ......

Post by لدھیانوی »

ماشاء اللہ
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان کی فتح ......

Post by محمد شعیب »

شکریہ ہے لدھیانوی صاحب آپ نے بھی کچھ لکھا.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان کی فتح ......

Post by نورمحمد »

مبارکاں مبارکاں ...

دعا ہے کہ یہ سلسلہ قائم رہے
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”