ایک سے زائد نکاح . . .

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

ایک سے زائد نکاح . . .

Post by نورمحمد »

آج کل ہمارے عزیز چاند بابو کے نکاح کا موزوں ہر جگہ پورے شباب پر نظر آ رہا ہے . اسی نسبت سے میری نظر کے سامنے ایک مضمون گزرا- تو دل میں خیال آیا کہ کیوں نہ اسے بھی آپ کے سامنے پیش کروں . . . .

ٕجس معاشرے میں نکاح مہنگا ہوجاتا ہے وہاں لازما زنا سستا ہوجاتا ہے۔
ایک سے زائد شادیاں کرنے میں عورتوں کے حقوق کا تحفظ ہے۔
اس دور میں نکاح کا تصور کرکے لاکھوں روپے کا خرچ ذہن میں آجاتا ہے جبکہ زنا چند سکوں میں آسانی سے دستیاب ہوجاتا ہے۔
آئیے دیکھتے ہیں صحابہ کرام نے کس طرح حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے کی کوشش کی

Image

نوٹ : میرے پاس اس کا حوالہ نہیں ہے اگر کسی کے پاس ہو تو ضرور بتا دے ( البتہ کچھ سال پہلے تک بھی یہ بات عام تھی کہ لوگ 2 سے 3 نکاح کر لیتے تھے . مگر جب سے شادی مہنگی ہونے لگی تو اب ایک کرنے کے لئے بھی انسان 100 بار سوچتا ہے.

اللہ تعالی ہمیں نکاح میں سادگی لانے کی توفیق نصیب کرے - آمین
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک سے زائد نکاح . . .

Post by عتیق »

آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک سے زائد نکاح . . .

Post by افتخار »

آمین
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ایک سے زائد نکاح . . .

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ بہت اچھی شئیرنگ ہے ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ایک سے زائد نکاح . . .

Post by نورمحمد »

شکریہ . . . چاند بھائی بھی اگر یہاں نظر گھماتے تو تھوڑی ہمت بندھ جاتی . . :lol: :lol: :lol: .
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”