فرق بتا یں
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
فرق بتا یں
کیا آپ بتا سکتے ہیں جیگور پینتھر ٹائیگر لیوپرڈچیتا میں کیا فرق ہوتا ہے کچھ ویڈ یوز تحریریں اور تصویریں بھی ہو جایں تو بہتر شکریہ خدا حافظ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
اسلام علیکم بھیا جی خوشی ہوئی کہ آپ اردونامہ پر بھی تشریف لے آئے۔ تو چلیں کچھ بات کرتے ہیں آپ کی پوچھی ہوئی معلومات کے بارے میں۔ تو شروع ہوتے ہیں ٹائیگر Tiger سے۔
[center]ٹائیگر
شیر کی سب سے خطرناک مگر خوبصورت قسم جو ایشیا کے جنگلات میں پائی عام طور پر شیر کے معنوں میں صرف شیرِ ببر جو کہ افریقہ کے جنگلات میں پایا جاتا ہے اسی کو لیا جاتا ہے اور سمجھا جاتا ہے کہ اسی کو شیر کہتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایشیا میں پائے جانے والے شیر جسے ٹائیگر Tiger کہتے ہیں افریقہ کے کے جنگلات میں پائے جانے والے شیرِ ببر جسے لائن Lion کہتے ہیں اس سے زیادہ پھرتیلا طاقتور اور خطرناک ہوتا ہے۔ اس میں سب سے مشہور بنگال کے ٹائیگر ہیں۔ ٹائیگر کی ایک اور خوبصورت نسل وائٹ ٹائیگرز بھی ہیں جن کی کھال کا رنگ سفید ہوتا ہے لیکن اپنی سفاکی میں یہ بھی دوسرے ٹائیگرز سے کسی طور بھی کم نہیں ہوتے۔ ٹائیگرز کی ایک نسل سائیبریا کے برف زاروں میں بھی پائی جاتی ہے جسے سائیبرین ٹائیگر بھی کہتے ہیں۔ تھائی لینڈ میں بدھ قبیلے کا بنایا ہوا ایک ٹیمپلیٹ جسکا نام Tiger Temple, or Wat Pha Luang Ta Bua ہے موجود ہے جس میں بیسیوں شیر بالکل آزادانہ نقل حرکت کرتے ہیں اور ہزاروں سیاح ان کے بالکل بیچوں بیچ چلتے پھرتے نظر آتے ہیں۔لیکن ان کی ایک اچھی بات یہ ہے کہ یہ سدھائے ہوئے ہیں اور سیاحوں کو ان سے بہت کم خطرات لاحق ہوتے ہیں لیکن خیر ایسا بھی نہیں ہے کہ ٹائیگر بلی بن گیا ہے شیر آخر شیر ہے۔
شیروں کے بارے میں ایک خاص بات یہ اگر ایک بار شیر کے منہ کو انسانی خون لگ جائے پھر جب تک شیر مر نہیں جاتا یہ انسانی گوشت ہی کھانے کو ترجیح دیتا ہے۔ شیروں کے آدم خور بن جانے کی بڑی وجہ لاپرواہ شکاری ہوتے ہیں جو اندھا دھند شیروں پر گولیاں تو داغ دیتے ہیں لیکن اگر گولی کھا کر شیر بھاگ نکلے تو اس کا پیچھا نہیں کرتے ہیں اور ان کی چلائی ہوئی گولی عموما شیروں کی ایسی جگہوں سے گھائل کر جاتی ہے کہ وہ اس پھرتی سے شکار کے قابل نہیں رہتے ہیں اور اس صورت میں انسان اس کا آسان ترین شکار ثابت ہوتا ہے کیونکہ یہ نہ تو تیز بھاگ سکتا ہے اور نہ ہی اس کا ڈٹ کر مقابلہ کر سکتاہے۔ دوسری بڑی وجہ شیروں کا بوڑھا ہو کر شکار کے قابل نہ رہ جانا بھی بنتا ہے۔[/center]

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
[center]جیگوار Jaguar یا تیندوا
بلی کے خاندان سے تعلق رکھنے والا جانور جو New World میں پایا جاتا ہے۔ New World ایک اصطلاح ہے جو دنیا کے ان ممالک کے بارے میں استعمال کی جاتی ہے جن میں یورپ اور افریقہ شامل نہیں ہیں۔ جیگوار کا اردو نام تیندوا ہے اور پاکستان اور بھارت کے جنگلات میں بھی عام پایا جاتا ہے۔ عام طور پر جیگوار اور چیتے کو ایک ہی جانور سمجھا جاتا ہے لیکن اس میں کافی فرق ہے تیندوا چیتے کی طرح بہت زیادہ تیز رفتار نہیں ہوتا ہے لیکن چیتے کی نسبت اونچے اونچے درختوں جن پر چیتا نہیں پہنچ پاتا وزن میں ہلکا ہونے کی وجہ سے ان پر بھی چڑھ جاتا ہے ۔
اس کی ایک نسل بالکل سیاہ رنگ میں پائی جاتی ہے جسکے بارے میں تحقیق سے ثابت ہے کہ یہ بہت کم ہوتا ہے اور تقریبا 6 فیصد تک اس کی شرح ہے۔
1939 کے ہونے والے ایک سروے کے مطابق تنیدوے کی آٹھ اقسام دریافت ہو چکی ہیں۔
تیندوے اور چیتے کے جسم پر سیاہ رنگ کے دھبے ہوئے لیکن ان میں واضع فرق ہوتا ہے چیتے کی کھال پر پائے جانے والے دھبے سیاہ رنگ کےگول اور مکمل سیاہ ہوتے ہیں لیکن تیندوے کی کھال پر پائے جانے والے دھبے پھول کی شکل کے ہوئے ہیں اور درمیان میں سے زرد ہوئے ہیں۔
[/center]

- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
بہت شکریہ مجیب بھیا کافی عرصہ تک مجھے بھی امین عزیز کی طرح جنگلی حیات کے بارے میں جاننے کا بہت شوق تھا اور میں نے باقاعدہ ان جانوروں کے بارے میں کافی تفصیل سے پڑھا ہے۔ جب ہی میں نے شیر چیتے اور تیندوے کے فرق کو جانا تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: سلام
جناب عزیزامین صاحب معافی چاہتا ہوں۔ دراصل پہلی والی پوسٹ میں چاند بھائی نے جو غلطی کی تھی اسی کو میں نے جاری رکھا۔عزیزامین wrote:میں لوٹ آیا پر یہ جنگل نہیں میرا نام عزیزامین ہے
خیر معافی تو میں مانگ چکا ہوں اب دیکھنا یہ ہے کہ آپ مجھے معاف کرتے ہیں یا نہیں ۔
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
کوی بات نہیں
رضی الدین صاحب غلطی تو سب سے ہو جاتی معافی کیسی شکریہ آپکو جلدی ہی احساس ہوگیا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
واہ چاند بھائی غلطی کرتے ہو اور سینہ ٹھوک کر کہتے ہو میں نے تو کوئی غلطی نہیں کی ، تو یہ کیا ہے :چاند بابو wrote:ارے بھائی لوگو میرے سر کون سی غلطی منڈھ دی ہے میرے خیال میں تو میں نے کوئی غلطی نہیں کی ہے۔
بہت شکریہ مجیب بھیا کافی عرصہ تک مجھے بھی امین عزیز کی طرح جنگلی حیات کے بارے میں جاننے کا بہت شوق تھا اور میں نے باقاعدہ ان جانوروں کے بارے میں کافی تفصیل سے پڑھا ہے۔ جب ہی میں نے شیر چیتے اور تیندوے کے فرق کو جانا تھا۔
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کوی بات نہیں
بھائی غلطی ہوجاتی ہے مگر اپنی غلطی کو تسلم کرنے اور معافی مانگنے سے جو سکون ملتا ہے ، وہ میں محسوس کر رہا ہوں۔عزیزامین wrote:رضی الدین صاحب غلطی تو سب سے ہو جاتی معافی کیسی شکریہ آپکو جلدی ہی احساس ہوگیا
اللہ آپ کے علم میں اضافہ کرے۔ آمین !
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
ارے دیکھا رضی بھیا آپ نے کتنا غلط مطلب خود ہی گھڑ لیا۔ آپ شاید امین کو جانتے نہیں ہیں اسی لئے یہ کہ دیا بھئی امین عزیز کو میں کافی جانتا ہوں انہیں پرندوں اور جنگلی حیات کے بارے میں جاننے کا بہت شوق ہے اسی لئے تو میں نے لکھا تھا کہ مجھے بھی ان جیسا شوق رہا ہے لیکن آپ نے کوئی اور مطلب نکال لیا۔
امین بھیا انہیں بتایئے پلیز یہ مجھ پر الزام لگا رہے ہیں۔
امین بھیا انہیں بتایئے پلیز یہ مجھ پر الزام لگا رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact: