معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟

تازہ ترین حالات و واقعات کی تصویر کشی، تبصرے ،تجزیئے اور بریکنگ نیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
فواد
کارکن
کارکن
Posts: 83
Joined: Tue Dec 21, 2010 7:30 pm
جنس:: مرد

Re: معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟

Post by فواد »

چاند بابو wrote:نومبر 2005 امریکی فوجیوں کے ہاتھوں عورتوں اور بچوں سمیت چوبیس شہری ہلاک ۔

29 جنوری 2008 شمالی وزیرستان میں ایک میزائل حملے میں بارہ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

11 اگست 2008 باجوڑ میں گھر پر بمباری سات افراد ہلاک،مرنے والوں میں دو عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔

03 ستمبر 2008 افغانستان کے قریب ایک پاکستانی سرحدی گاؤں انگور اڈاہ میں امریکی اور اتحادی افواج کے کمانڈوز ہیلی کاپٹر کے ذریعے باقاعدہ اتر کر ایک گھر میں داخل ہوئے اور فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بیس افراد ہلاک ہوگئے۔ان میں تین خواتین اور دو بچے بھی شامل تھے۔

اس کے دو دن بعد ہی شمالی وزیرستان میں امریکی میزائل حملوں میں تین بچے اور دو خواتین ہلاک۔

12 ستمبر 2008 وزیرستان میں امریکی میزائل حملہ، بارہ ہلاک ہلاک شدگان میں تین بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔

03 اکتوبر 2008 کو امریکی میزائل حملے میں پندرہ ہلاک، ہلاک ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں

اور اتفاق کی بات ہے کہ جس وقت یہ نام نہاد حقوق کے علمبرادر، یہ آزادی نسواں کے حامی، یہ عورتوں کے حقوق کے چیمپئین سوات کے واقعے پر شور مچا ہے تھے،ایک عورت کی بے حرمتی پر آنسو بہا بہا کر ذمہ داران کی پھانسی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ عین اسی دن شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملوں میں ایک مکان تباہ ہوگیا،جس میں تیرہ اور بعض اطلاعات کے مطابق نو افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں تین خواتین اور چار بچے بھی شامل تھے۔



16 مئی 2009 کو شمالی وزیرستان میں ایک مدرسے پر ڈراون حملہ کیا گیا جس میں 29 بے گناہ شہید کر دیئے گئے،
اور ان شہداء میں اکثریت وہاں زیرِ تعلیم معصوم بچوں کی تھی جنہیں دہشت گردوں کے شبہ میں بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا،
اس واقعہ پر پوری دنیا سے امریکہ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس کی ڈھٹائی میں کوئی کمی نہیں آئی۔

07 ستمبر 2009، شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں امریکی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ ،5 افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ۔ڈرون حملہ میر علی کے علاقے مچھی خیل میں کیا گیا ۔ امریکی جاسوس طیارے کے ذریعے مچھی خیل میں ایک مدرسے کو میزائل سے نشانہ بنا یا گیا ۔

21 اگست 2009 شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں امریکی ڈرون حملے میں 5 بچوں اور 2 خواتین سمیت15 افراد ہلاک اور 5 گھر تباہ ہو گئے۔

15 اکتوبر 2009 شمالی وزیرستان کی تحصیل میرام شاہ کے علاقے ڈانڈے درپہ خیل میں امریکی ڈرون طیارے کے حملے میں دس افراد جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے ۔ ڈرون حملہ ڈانڈے درپہ خیل میں ایک مکان پر کیا گیا جس پرڈرون طیاروں سے تین میزائل داغے گئے ۔ حملے میں چار بچوں سمیت دس افراد جاں بحق اور نو زخمی ہوئے۔

02۔
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

ظاہر ہے کہ پاکستانی، امريکی اور نيٹو افواج کی جانب سے کيے جانے والے ہر فوجی آپريشن کی تفصيل ميرے پاس نہيں ہے۔ اس ليے اس تھريڈ پر جن واقعات کا ريفرنس ديا گيا ہے، ان کی حقيقت کے حوالے سے ميری راۓ حقائق پر نہيں بلکہ قياس کی بنياد پر ہو گی۔ ليکن اس کے باوجود ميں يہ بات آپ کو پورے وثوق کے ساتھ بتا سکتا ہوں کہ امريکی افواج مشترکہ آپريشن سے پہلے وہ تمام ممکنہ اقدامات اٹھاتی ہيں جس کے نتيجے ميں شہريوں کی جان و مال کا تحفظ يقينی بنايا جا سکے۔ اس کے مقابلے ميں طالبان اور عسکريت پسند دانستہ عام شہريوں ہی کو اپنی کاروائيوں کا نشانہ بناتے ہيں۔

يہ کوئ ڈھکی چپھی بات نہيں ہے کہ امريکہ اور پاکستان دہشت گردی کے خلاف باہم اتحادی ہيں۔ انکی باہمی تعاون اور وسائل کا اشتراک اس حکمت عملی کا حصہ ہےجس کا مقصد افغانستان اور پاکستان کی سرحدوں کے دونوں طرف موجود اس مشترکہ دشمن کا خاتمہ ہے جو بے گناہ افراد کو بے دريخ قتل کر رہا ہے۔

اس ضمن ميں حال ہی میں پاکستانی آرمی کے ميجر جرنل غيور محمود کا تجزيہ اور نقطہ نظر بھی سامنے آيا ہے جس ميں انھوں نے زمين پر موجود صورت حال کے حوالے سے بريفنگ دی ہے۔ ايک مخصوص سياسی ايجنڈے کی تکمیل کے ليے دانستہ اخترا کی گئ افواہوں کے برعکس انھوں نے کم از کم کچھ اعداد وشمار پيش کيے ہيں۔

http://articles.cnn.com/2011-03-10/worl ... s=PM:WORLD

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟

Post by چاند بابو »

فواد wrote:ظاہر ہے کہ پاکستانی، امريکی اور نيٹو افواج کی جانب سے کيے جانے والے ہر فوجی آپريشن کی تفصيل ميرے پاس نہيں ہے۔ اس ليے اس تھريڈ پر جن واقعات کا ريفرنس ديا گيا ہے، ان کی حقيقت کے حوالے سے ميری راۓ حقائق پر نہيں بلکہ قياس کی بنياد پر ہو گی۔ ليکن اس کے باوجود ميں يہ بات آپ کو پورے وثوق کے ساتھ بتا سکتا ہوں کہ امريکی افواج مشترکہ آپريشن سے پہلے وہ تمام ممکنہ اقدامات اٹھاتی ہيں جس کے نتيجے ميں شہريوں کی جان و مال کا تحفظ يقينی بنايا جا سکے۔ اس کے مقابلے ميں طالبان اور عسکريت پسند دانستہ عام شہريوں ہی کو اپنی کاروائيوں کا نشانہ بناتے ہيں۔
ہاں ویسے تو تم اپنے ڈیپارٹمنٹ سے سالوں پرانے راز بھی اگلوا لیتے ہو لیکن یہاں کیونکہ مسلمانوں کے بچوں کی بات ہے جو تمہارے اور تمہاری حکومتوں کے لئے تو ان کی حیثیت کیڑے مکوڑوں سے زیادہ نہیں ہے اس لئے تمہیں اس کی تفصیلات معلوم نہیں ہیں۔
اور تمہاری یہ بھونڈی دلیل کہ امریکی افواج آپریشن سے پہلے تمام ممکنہ اقدامات اٹھاتی ہے جس کے نتیجے میں شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے میرے اوپر بیان کردہ حالات سے واضح ہو جاتی ہے کہ تم لوگ کتنے اور کیسے کیسے اقدامات کرتے ہو۔
تمہاری یہ بات بالکل درست نہیں ہے اور کوئی پاگل ہی اس بات پر یقین کرے گا کہ طالبان دانستہ عام شہریوں کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بناتے ہیں، طالبان وہ ہیں جنہوں نے تمہیں افغانستان میں چھٹی کا دودھ یاد دلا رکھا ہے، وہ نام نہاد بلیک واٹر کے کارندے طالبان نہیں جو پاکستان وہ افغانستان میں سکولوں، دفاتر اور نجی جگہوں پر بم برساتے پھر رہے ہیں،
اگر طالبان کے سارے دور میں شہید ہونے والے عام شہریوں کو ایک طرف رکھا جائے تو تم لوگوں نے صرف ایک سال میں جتنے سول لوگوں کو شہید کیا ہے ان کی تعداد اس سے کہیں زیادہ بنتی ہے۔
لیکن تمہاری خباثت میں اس سےکوئی فرق نہیں پڑتا ہے تم ایک بار پھر سے وہی الاگ الاپو گے جو تم سے تمہارے بے غیرت بےضمیر آقا کہیں گے۔
یار فواد تم یہ جاب چھوڑ کیوں نہیں دیتے ہو کیا مانع ہے اس میں تم میں بے غیرتی کی کوئی کمی تھوڑا ہے تم تو کوئی بھی بے غیرتوں والا کام کر سکتے ہو پھر یہ کام ہی کیوں ضروری ہے اور بقول تمہارے اس میں تمہاری تنخواہ بھی بہت کم ہے پھر ایسا کیوں ہے۔
کوئی ڈانس کلب کھولو وہاں کوئی بار کھولو اپنے گھر والوں کو بارٹینڈر رکھو اور خوب کمائی کرو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فواد
کارکن
کارکن
Posts: 83
Joined: Tue Dec 21, 2010 7:30 pm
جنس:: مرد

Re: معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟

Post by فواد »

چاند بابو wrote:

تمہاری بکواس اپنے ہی بیانات سے میل نہیں کھاتی ہے۔یہاں دیکھو تمہارے اپنے وزیرِ دفاع نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ بلیک واٹر اور ڈین کورپ پاکستان میں نجی حیثیت میں کام کررہی ہیں۔اور تم بکواس کر رہے ہو کہ ایسی کوئی ایجنسی یہاں موجود نہیں ہے۔

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے کی جانب سے پاکستانی اخبارات اور ميڈيا کے مختلف اداروں کو جو پريس ريليز جاری کی گئ ہے، وہ آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔

http://www.keepandshare.com/doc/view.ph ... 05588&da=y

ڈیفينس سيکرٹری رابرٹ گيٹس نے اس ايشو کے حوالے سے جو بيان جاری کيا ہے، وہ بالکل واضح ہے۔

"ميں ڈيفنس ڈيپارٹمنٹ کی جانب سے پوری دنيا ميں کيے جانے والے ہر معاہدے کے بارے ميں جان کاری نہيں رکھتا۔ گزشتہ شب کيے جانے والے سوال کے ضمن ميں واضح طور پر بتا سکتا ہوں کہ ڈيفينس ڈيپارٹمنٹ کا پاکستان ميں بليک واٹر سے کوئ معاہدہ نہيں ہے"

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
Zarah-e-bey Nishan
کارکن
کارکن
Posts: 148
Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm

Re: معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟

Post by Zarah-e-bey Nishan »

چاند بابو wrote: یار فواد تم یہ جاب چھوڑ کیوں نہیں دیتے ہو کیا مانع ہے اس میں تم میں بے غیرتی کی کوئی کمی تھوڑا ہے تم تو کوئی بھی بے غیرتوں والا کام کر سکتے ہو پھر یہ کام ہی کیوں ضروری ہے اور بقول تمہارے اس میں تمہاری تنخواہ بھی بہت کم ہے پھر ایسا کیوں ہے۔
کوئی ڈانس کلب کھولو وہاں کوئی بار کھولو اپنے گھر والوں کو بارٹینڈر رکھو اور خوب کمائی کرو۔[/size][/color]
[/quote]
تم میں واقعہ غیرت نہیں ہے
یہ سب لوگ تمہا ری اتنی بےعزتی کرتے ہیں مگر تم ان کی بے عزتی کا جواب دینے کی بجائے
بقول ان کے اپنے اقا کی وقالت شروع کر دیتے ہو
اگر تم مسلمان ہو تو میرے خیال میں تمہارا اقا کوئی اور ہونا چاہیے تھا
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “کرنٹ افیئرز : ویڈیوز”