ابو لائے گدھا گاڑی

مزاحیہ شاعری، طنزیہ شاعری کا مجموعہ
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

ابو لائے گدھا گاڑی

Post by عتیق »

[center]یہ نظم غالباً دوسری یا تیسری کلاس کی کتاب میں تھی. میں مزاحیہ شاعری میں پوسٹ کررہا ہوں جب میں پڑہتا تھا تو اس وقت اس نظم کی ضد بنائی تھی.جوکہ پیش خدمت ہے
ضد
ابو لائے گدھا گاڑی
اس کے نیچے پہیے خالی
دھکے سے یہ چلتی ہے
گھس گھس گھس گھس کرتی ہے
نہ آگے جائے نہ پیچھے جائے
ایک ہی جگہ کھڑی رہ جائے
درست
ابو لائے موٹر کار
اس کے نیچے پہیے چار
چابی سے یہ چلتی ہے
پوں پوں پوں پوں کرتی ہے
آگے جائے پیچھے جائے
دائیں بائیں یہ مُڑ جائے

:lol: :lol:[/center]
Last edited by عتیق on Mon Mar 14, 2011 7:17 pm, edited 2 times in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ابو لائے گدھا گاڑی

Post by افتخار »

zub;ar
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ابو لائے گدھا گاڑی

Post by نورمحمد »

بہت اچھے . . .
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ابو لائے گدھا گاڑی

Post by عتیق »

شکریہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ابو لائے گدھا گاڑی

Post by چاند بابو »

عتیق بھیا یہ آپ نے خود ٹائپ کی ہے یا کسی اور نے۔
پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ اس میں املاء کی کافی غلطیاں موجود ہیں۔
آپ سے انہیں درست کرنے کی درخواست ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ابو لائے گدھا گاڑی

Post by محمد شعیب »

میں نے املاء کی ایک غلطی کی نشان دہی یہاں کی ہے. دیکھ لیں.
اور فل سٹاپ نہ دینے کی وجہ سے عبارت سمجھنے میں دشواری ہے. مثلا "غالبن دوسری یا تیسری کی اردو میں ہے یہ نظم میں مزاحیہ شاعری میں پوسٹ کررہا ہوں" اس عبارت کو یوں لکھنا تھا "یہ نظم غالباً دوسری یا تیسری کلاس کی کتاب میں تھی." اس جملے کے بعد فل سٹاپ لگائیں. پھر نیا جملہ شروع کریں"
اسی طرح کچھ اور فل سٹاپ بھی لگائیں.
لفظ "پڑھتا" کو آپ نے "پڑہتا" لکھا ہے. یہاں آنکھوں والی "ھ" لکھیں.
لفظ "گدھا" میں بھی آپ نے جو "ہ" ڈالی ہے، اس کی جگہ "ھ" ڈالیں.
لفظ "پہیے" کو آپ نے "ہ" کے بغیر لکھا ہے.
لفظ "پیچھے" کو "پیچے" لکھا ہے. اسے درست کریں.
لفظ "مُڑ" کو "موڑ" لکھا ہے. اسے بھی درست کریں.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ابو لائے گدھا گاڑی

Post by عتیق »

شکریہ سر بہت بہت شکریہ
میں نے تصیح کی ہے باقی اگر اور غلطی ہو تو برائے کرم دیکھ لیں تاکہ میں دوبارہ درست کرسکوں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ابو لائے گدھا گاڑی

Post by افتخار »

خیر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ابو لائے گدھا گاڑی

Post by محمد شعیب »

عتیق پھر کچھ غلطیاں کر دیں ...
"جو پیش خدمت میں" اس کی جگہ لکھو "جو پیش خدمت ہے" یا "جو کہ پیش خدمت ہے"
اور لفظ "نیچے" کو آپ نے دو جگہ "نیچھے" لکھا ہے. یہ "ھ" ختم کرو.
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ابو لائے گدھا گاڑی

Post by پپو »

یار پٹرول اسی طرح بڑھتا رہا تو یہ نظم دوبارہ نصاب میں ڈال دی جائے گی
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ابو لائے گدھا گاڑی

Post by محمد شعیب »

پپو wrote:یار پٹرول اسی طرح بڑھتا رہا تو یہ نظم دوبارہ نصاب میں ڈال دی جائے گی

عتیق نے جو پیروڈی بنائی ہے وہ داخل نصاب کرنی پڑے گی ...
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ابو لائے گدھا گاڑی

Post by عتیق »

محمد شعیب wrote:
پپو wrote:یار پٹرول اسی طرح بڑھتا رہا تو یہ نظم دوبارہ نصاب میں ڈال دی جائے گی

عتیق نے جو پیروڈی بنائی ہے وہ داخل نصاب کرنی پڑے گی ...


:lol: :lol: :lol:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ابو لائے گدھا گاڑی

Post by عتیق »

جزاک اللہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “مزاحیہ شاعری”