بلوچوں پربینظیر کا اثر

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

بلوچوں پربینظیر کا اثر

Post by عتیق »

میرا ایک دوست اسکول میں قران پڑہتا ہے. جس علاقے میں یہ اسکول واقع ہے.وہاں اکثریت بلوچوں کی ہے.
کسی بات پرمیرے دوست نے بتایا کہ جب بینظیر پاکستان آئی تھی تو بلوچی زبان میں ایک گانا (تیر بچاں)اس طرح کا ہے.وہ کافی بجنے لگا.لوگ اپنے گھروں میں گاڑیوں میں کافی بجاتے تھے.

جب بھی کلاس میں یہ آواز سنائی دیتی تو سارے بچے اپنی کلاس میں ناچنے لگ جاتے اور ہاتھ اٹھا کر جھومتے سیٹیاں بجانے لگتے.
قران کی کلاس میں تیر بچاں ہورہا ہوتا ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلوچوں پربینظیر کا اثر

Post by افتخار »

۔
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بلوچوں پربینظیر کا اثر

Post by نورمحمد »

عتیق بھئی کچھ سمجھ میں نہیں آیا - تھوڑا واضح کر دیں !!!!
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلوچوں پربینظیر کا اثر

Post by عتیق »

میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ
دوران تعلیم ہی بچے یہ آواز سنتے ہی کلاس کے اندر ناچنا شروع کردیتے ہیں اور کلاس کور کرنا ہی مشکل ہوجاتا ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بلوچوں پربینظیر کا اثر

Post by اعجازالحسینی »

be;at;in;g; be;at;in;g;
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بلوچوں پربینظیر کا اثر

Post by نورمحمد »

:lol: :lol:
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلوچوں پربینظیر کا اثر

Post by عتیق »

سب کا شکریہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “لطائف”