الکبیر - کلک
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: الکبیر - کلک
الکبیر wrote:ایک اور کلک:
[center][/center]
بہت ہی خوب بھیا
-
- کارکن
- Posts: 23
- Joined: Sun Aug 23, 2009 7:18 pm
- جنس:: مرد
- Location: New York, USA
Re: الکبیر - کلک
جناب الکبیر صاحب اور دوسرے بھاٴیو بہنوں اسلام علیکم ۔۔۔
میں جب کلک ۲۰١۰ میں ﴿ اللہ دیکھ رہا ہے ﴾ لکھنا چاہ رہاہوں تو اللہ کا ﴿ہ﴾ دیکھ کا ﴿ ک اور ہ﴾ اسی طرح دوسرے ﴿ہ﴾ نہیں لکھ رہا ہے
مجھے آپ لوگوں سے اس سلسلے میں مدد درکار ہے ۔۔۔۔
میں جب کلک ۲۰١۰ میں ﴿ اللہ دیکھ رہا ہے ﴾ لکھنا چاہ رہاہوں تو اللہ کا ﴿ہ﴾ دیکھ کا ﴿ ک اور ہ﴾ اسی طرح دوسرے ﴿ہ﴾ نہیں لکھ رہا ہے
مجھے آپ لوگوں سے اس سلسلے میں مدد درکار ہے ۔۔۔۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: الکبیر - کلک
لیجئے الکبیر بھیا پہلا کیس آن پہنچا امید ہے کہ آپ تشفی جواب دیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: الکبیر - کلک
اگر پسند کریں تو یہ دیکھ لیں:سعیداحمدصدیقی wrote:جناب الکبیر صاحب اور دوسرے بھاٴیو بہنوں اسلام علیکم ۔۔۔
میں جب کلک ۲۰١۰ میں ﴿ اللہ دیکھ رہا ہے ﴾ لکھنا چاہ رہاہوں تو اللہ کا ﴿ہ﴾ دیکھ کا ﴿ ک اور ہ﴾ اسی طرح دوسرے ﴿ہ﴾ نہیں لکھ رہا ہے
مجھے آپ لوگوں سے اس سلسلے میں مدد درکار ہے ۔۔۔۔
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=HSk0qd3PoHU[/utvid][/center]
[center][/center]
-
- کارکن
- Posts: 23
- Joined: Sun Aug 23, 2009 7:18 pm
- جنس:: مرد
- Location: New York, USA
Re: الکبیر - کلک
محترم الکبیر صاحب ۔۔۔۔ یہ تو دیکھا تھا جبھی تو مینے بھی اسی “ اللہ دیکہ رہا ہے “ ہی کو ٹسٹ کر رہا تھا مگر میرے پاس نہیں لکھ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔آپ کی اطلاع کے عرض کرتا چلوں کے میں ونڈو وسٹا ہوم استعمالکر رہا ہوں لیپ ٹاپ ہر اور ڈسکٹاپ میں ونڈو اکس پی ہے ۔ دونوں ہی پر ایک ہی مسئلہ ہے۔ اور کل میں نے نچے کے لیپ ٹاپ میں بھی انسٹال کر کے دیکھا جیس میں ونڈو سیون ہے وہی مسئلہ ہے ۔۔۔۔
کیا ونڈو کو عربی تو نہیں کرنا پڑےگا ؟؟ اور اگر کرنا ہو تو کیسے کرینگے ۔؟
کیا ونڈو کو عربی تو نہیں کرنا پڑےگا ؟؟ اور اگر کرنا ہو تو کیسے کرینگے ۔؟
-
- کارکن
- Posts: 23
- Joined: Sun Aug 23, 2009 7:18 pm
- جنس:: مرد
- Location: New York, USA
Re: الکبیر - کلک
الکبیر بھائی ۔۔۔ آپ کون سا کیبورڈ استعمال کر رہے ہیں ؟ ویسے تو مینے کئی استعمال کر کے دیکھ لئے ہیں ۔۔۔۔
-
- کارکن
- Posts: 23
- Joined: Sun Aug 23, 2009 7:18 pm
- جنس:: مرد
- Location: New York, USA
Re: الکبیر - کلک
الکبیر بھائی ۔۔۔ آپ کون سا کیبورڈ استعمال کر رہے ہیں ؟ ویسے تو مینے کئی استعمال کر کے دیکھ لئے ہیں ۔۔۔۔
Re: الکبیر - کلک
جی سعید بھائی، میں ونڈوز ایکس-پی استعمال کرتا ہوں، کی-بورڈ بھی اسی کا ڈیفالٹ ہے.
کلک کے لئے کیز الگ سے استعمال ہوتی ہیں فونیٹک نہیں. اس کا امیج میں یہاں دے دیتا ہوں.
[center][/center]
کلک کے لئے کیز الگ سے استعمال ہوتی ہیں فونیٹک نہیں. اس کا امیج میں یہاں دے دیتا ہوں.
[center][/center]
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: الکبیر - کلک
بہت خوب الکبیر بھیا،
صدیقی صاحب آپ کا مسئلہ حل ہوا یا ابھی نہیں؟؟
صدیقی صاحب آپ کا مسئلہ حل ہوا یا ابھی نہیں؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: الکبیر - کلک
شکریہ چاند بابو...!چاند بابو wrote:بہت خوب الکبیر بھیا،
صدیقی صاحب آپ کا مسئلہ حل ہوا یا ابھی نہیں؟؟
کلک پروگرام کی مختلف ونڈوز ورژن کے ساتھ مطابقت بھی اپنی جگہ ایک پیچیدہ مسئلہ ہے...!
[center][/center]
-
- کارکن
- Posts: 103
- Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
- جنس:: مرد
- Location: بورےوالا
- Contact:
Re: الکبیر - کلک
بہت خوب لاجواب انتہائی زبردست
-
- کارکن
- Posts: 23
- Joined: Sun Aug 23, 2009 7:18 pm
- جنس:: مرد
- Location: New York, USA
Re: الکبیر - کلک
الکبیر بھائی ۔۔۔ کیا آپ مجھے یہ بتا سکتے ہیں کےآپ نے جو امیج دیا ہے یہ کس کی بورڈ کا ہے میرا مطلب اس کی بورڈ کا نام کیا ہے اور جو امیج آپ نے دیا ہے وہ سمجھ نہی آئی ۔۔ کس طرح استعمال کروں ۔۔۔۔۔۔
Re: الکبیر - کلک
یہ امیج کسی کی بورڈ کا نہیں بلکہ کلک میں ٹائپ کے لئے بنایا گیا ہے کہ اس میں فونیٹک کیز استعمال نہیں ہوتیں (اگر آپ بھی میرے والا عربی ورژن کلک استعمال کرتے ہیں تو)سعیداحمدصدیقی wrote:الکبیر بھائی ۔۔۔ کیا آپ مجھے یہ بتا سکتے ہیں کےآپ نے جو امیج دیا ہے یہ کس کی بورڈ کا ہے میرا مطلب اس کی بورڈ کا نام کیا ہے اور جو امیج آپ نے دیا ہے وہ سمجھ نہی آئی ۔۔ کس طرح استعمال کروں ۔۔۔۔۔۔
جیسا کہ تصویر میں بتایا گیا ہے؛ ب، پ، ت، ٹ، ث ان سب کے لئے f کی استعمال کر سکتے ہیں کہ نقاط وغیرہ تو بعد میں لگائے جاتے ہیں.
اس طرح ج، چ، ح، خ بھی کسی ایک لفظ کو یاد رکھیں اور سب کو اسی سے ٹائپ کر کے بعد میں نقاط کا اضافہ کر لیں.
اگر میرے زیر استعمال کلک کا لنک درکار ہو تو ای میل کر سکتے ہیں.
[center][/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: الکبیر - کلک
بہت خؤب