چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو گا

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی اپنی شادی کا اعلان کر ہی دیجیئے تاکہ یہ سلسلہ بند ہو۔

:lol:
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by افتخار »

سر جی جو میں نے لکھا تھا وہ کہا گیا۔
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by نورمحمد »

رضی الدین قاضی wrote:چاند بھائی اپنی شادی کا اعلان کر ہی دیجیئے تاکہ یہ سلسلہ بند ہو۔

:lol:

:geek: :geek: :geek: :geek:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by اعجازالحسینی »

علی عامر wrote:اور بھی دکھ ہیں ... محبت کے سوا ;(

بھائی کسی اور ٹاپک پر اظہار خیال کیا جائے تو اچھا ہے ... be;a be;a

عامر بھیا یہ کیا کر رہے ہیں b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو wrote:ہاں ہاں میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں۔

کبھی ہماری بات سے بھی متفق ہو جایا کریں h;a;h;a h;a;h;a
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by عتیق »

متفق +متفق = محبت
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by عبیداللہ عبید »

ویسے جب تک ماموں کی شادی نہیں ہوتی ، اس دھاگے کو بند کیا تو عدالت میں رٹ دائر کریں گے سب اردو نامے والے ،

کیا خیال ہے اس بارے میں ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by چاند بابو »

ارے واہ بھانجے، اب چیف جسٹس اتنے بھی فارغ نہیں ہیں کہ وہ اردونامہ کے دھاگوں کے بارے میں فیصلے کرتے پھریں،
اس معاملے میں آپ کو میرے فیصلے پر ہی اکتفا کر لینا چاہئے۔
کیسا؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:ارے واہ بھانجے، اب چیف جسٹس اتنے بھی فارغ نہیں ہیں کہ وہ اردونامہ کے دھاگوں کے بارے میں فیصلے کرتے پھریں،
اس معاملے میں آپ کو میرے فیصلے پر ہی اکتفا کر لینا چاہئے۔
کیسا؟؟؟؟؟؟؟

تو جلدی کر لیجیئے نا فیصلہ

ہم کب سے آپ کے فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں۔
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by افتخار »

سر چیف صاحب کو کون تکلیف دے گا۔
ھم تو نزدیک (پ ٹ ر و ل ) پمپ پر عدالت لگا لیں گے۔ اور من پسند فیصلہ کروا لیں گے۔
کیونکہ موسم تبدیل ہو رہا ھے۔اور ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by علی عامر »

اور کہیں گرمی میں‌پٹرول بہہ ہی نہ جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ be;a be;a
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by mirza_mohsin »

چاند بابو سر کیا میں اعلان کر دوں پھر۔۔۔ ہمارے ماجد بھائی ایک سے دو ہونے جا رہے ہیں ان کو کوئی روکے۔۔۔ v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by mirza_mohsin »

Image

be;a be;a be;a be;a be;a be;a
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by نورمحمد »

h.a.h.a j;a;t;d;a;an;c;e h.a.h.a
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by افتخار »

کیا اس طرح سے ؟
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by عبیداللہ عبید »

یار میرے خیال میں ماموں کچھ شرمارہے ہیں،

ویسے ان کو تھپتھپائیں تاکہ ان کی جھجک دور ہو اور خود بتاسکیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by چاند بابو »

اچھا یار بھانجے آپ کی اس بات نے مجھے حوصلہ دے ہی دیا ہے۔
سب لوگ جیت ہی چکے ہیں اور یہ سچ ہے کہ آپ کے ماموں اب مزید کنوارے رہنے کی سہولت سے محروم ہونے جا رہے ہیں۔
بہت زور لگایا بہت منت سماجت کی گھر والوں کی لیکن آخر مجھے ہار ماننا پڑی اور سولی چڑھنے کے لئے تیار ہونا ہی پڑا۔
چاہتا تو میں یہی تھا کہ میں آپ سب کو بالکل نزدیک پہنچ کر سرپرائز دوں لیکن اعجاز الحسینی صاحب کو جانے کہاں سے بھنک پڑ گئی۔
اور میرا ذاتی خیال ہے کہ اعجاز الحسینی صاحب پیٹ کے کچھ ہلکے ہیں لیکن اس سے کہیں زیادہ ہلکا تو میرا اپنا یار افتخار نکلا۔
اب مجھے ڈر تھا کہ اگر اب بھی میں نے چھپائے رکھا تو وہ تو میرے سسرال کا ایڈریس ہی یہاں لکھ دے گا کیونکہ ان کے گھر کے قریب ترین چیز یعنی پیڑول پمپ کا اشارہ تو اس نے دے ہی دیا۔
اس لئے میں نے ضروری سمجھا کہ اب مزید چھپانا نا صرف نامناسب ہے بلکہ خطرناک بھی۔
تو دوستو آپ کے چاند بابو اب شادی کر رہے ہیں ، پچیس مارچ 2011 کی شام بڑی خطرناک شام ثابت ہونے والی ہے
جس کا براہ راست اثر چاند بابو کی زندگی پر اور پھر اردونامہ کے حالات پر پڑنے والا ہے۔
بس اب آپ دعا صرف یہی کرو کہ یہ اثر خوش کن ہو ایسا نا ہو جیسا آپ سب کے ساتھ ہو رہا ہے ورنہ میں تو گیا ہی گیا ساتھ میں اردونامہ کا بھی اللہ ہی حافظ ہے۔

سب دوستوں سے دعائے خیر کی اپیل ہے اور ساتھ میں گزارش ہے کہ جس جس نے اپنے قیمتی مشوروں سے نوازنا ہو تو وہ ذاتی پیغام میں رجوع کریں اور یہاں شرِ عام مشورے اچھالنے سے گریز کریں

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by افتخار »

استاد جی پھر ھم موبائل استعمال کریں تاکہ آپ کو اچھے مشورےدیں سکیں۔
استاد جی اللہ آپ کو صبر دے
اور آنے والی کے نصیب اچھے کرے۔
[center]باقی[/center]

کیے کی سزا تو ملنی ھے۔
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by عبیداللہ عبید »

ماموں اس کے سوا کیا کہہ سکتے ہیں :

سرور الشہر و غموم الدہر و کسور الظہر و نزول القبر( یہی شادی کا فلسفہ کسی ستم ظریف نے بیان کیا ہے )
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by عبیداللہ عبید »

[quote="چاند بابو"]

اچھا یار بھانجے آپ کی اس بات نے مجھے حوصلہ دے ہی دیا ہے۔
سب لوگ جیت ہی چکے ہیں اور یہ سچ ہے کہ آپ کے ماموں اب مزید کنوارے رہنے کی سہولت سے محروم ہونے جا رہے ہیں۔
بہت زور لگایا بہت منت سماجت کی گھر والوں کی لیکن آخر مجھے ہار ماننا پڑی اور سولی چڑھنے کے لئے تیار ہونا ہی پڑا۔

تو دوستو آپ کے چاند بابو اب شادی کر رہے ہیں ، پچیس مارچ 2011 کی شام بڑی خطرناک شام ثابت ہونے والی ہے

جس کا براہ راست اثر چاند بابو کی زندگی پر اور پھر اردونامہ کے حالات پر پڑنے والا ہے۔

بس اب آپ دعا صرف یہی کرو کہ یہ اثر خوش کن ہو ایسا نا ہو جیسا آپ سب کے ساتھ ہو رہا ہے ورنہ میں تو گیا ہی گیا ساتھ میں اردونامہ کا بھی اللہ ہی حافظ ہے۔
[/quote]

ماموں ! اس پر ایک حقیقی واقعہ لکھتا ہوں ۔

میرے اسسٹنٹ نے جب شادی کی تو ڈرتے ڈرتے پو چھا :

کہ جناب! کتنے عرصے بعد گھر جانے کی اجازت ملے گی ؟یعنی مہینے میں کتنی بار چھٹی ہوگی کیونکہ وہ بے چارا میرے پاس 100 کلو میٹر سے کچھ زیادہ فاصلے پر کام کرتا ہے ۔

میں نے گھور کر دیکھا تو وہ اور ڈرگیا اور نیچے دیکھنے لگا ۔

میں نے کہا جتنی آپ کی مرضی۔

وہ سمجھا کہ میں نے غصے میں یہ بات کہہ دی ہے ۔میں نے پھر بولا کہ جتنی مرتبہ تمھیں آسانی ہو ۔اور سمجھا یا کہ میری طرف سے تم پر کوئی پابندی نہیں ہوگی ۔

جب جانے لگا تو میں نے آنے اور جانے کا کرایہ بھی دیا ۔اسی طرح وہ ہرمہینے میں تین بار گھر جاتا تھا ۔تین ماہ بعد اس کامعمول تبدیل ہوا اب وہ مہینے میں دودفعہ گھر کا چکر لگا نے لگا ۔

چھ یا آٹھ ماہ بعد ایک دن میں نے اسے بلایا اور پوچھا شفیق ! تم گھر نہیں جاتے ؟

اس نے کہا سر جی ! وہ گھر میں کچھ بیماری بھی ہے اورپھر یہ آمد ورفت کا خرچہ کون برداشت کرسکتا ہے ؟

میں نے کہا کہ آمد ورفت کا خرچہ تو تیر ا میں برداشت کرتا ہوں اور تنخواہ کے علاوہ تجھے دیتا ہوں ، تجھے اس سے کیا ؟ہا ں بیماری ہو تو الگ بات ہے ۔

پھر سے اس کے بعد وہ ہر مہینے میں ایک دفعہ جاتا ہے اور کبھی کبھی میں اس کو زبردستی بھیج دیتا ہوں ۔

اس واقعے میں اردو نامے کوٹائم دینے اور“ ممانی“ کوٹایم دینے کا جواب موجود ہے ۔
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”