امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by نورمحمد »

بالکل صحیح . . آج ہی یہاں کے مقامی اخبار میں خبر ہے کہ سابقہ امریکی وزیر خارجہ عراق پر حملہ غلط رپورٹ کی وجہ سے کیا گیا تھا .

تب جب سب لوگ گلہ پھاڑ پھاڑ کر چلا رہے تھے کہ عراق میں کچھ نہیں ہے تب تو امریکہ ہی نے اس ملک کو آنکھیں بند کر کے مجرم بنا دیا تھا !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!1
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by علی خان »

جناب فواد احمد آپ کے لئے کچھ بطور حاض جو ہمارے وزیر خارجہ جناب شاہ محمود قریشی صاحب نے امریکہ اور اپنے مجبور پیپلز پارٹی کے رہنماوں کے مطعلق کہا ہے، کہ امریکہ کتنا پریشر ڈال رہا ہے اور ہمارے اپنے بے غیرت رہنما کتنے مجبور ہیں، جو اپنے عوام سے بھی مجبور ہیں اور امریکہ سے بھی غداری نہیں کر سکتے.
نیچے دیئے گئے لنک سے ملاحظہ کر لیں.


[link]http://www.urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=87&t=4896[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by اعجازالحسینی »

بھائی لوگو یہ فواد بے غیرت آدمی ہے اسکو سمجھنا بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by نورمحمد »

شکریہ
فواد
کارکن
کارکن
Posts: 83
Joined: Tue Dec 21, 2010 7:30 pm
جنس:: مرد

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by فواد »

چاند بابو wrote:

تم لوگوں کا یہ گھٹیا بیان ہی تمہاری گندی ذہنیت اور اس میں چھپے ارادوں کی غمازی کرتا ہے، حالانکہ مرنے والے دونوں افراد کا تعلق کبھی بھی کسی بھی طرح ایسے لوگوں سے ثابت نہیں ہوا ہے جن پر یہ شک کیا جاسکے کہ یہ کوئی ڈاکو تھے یا کسی دہشت گرد تنظیم کے اراکین تھے۔
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

ريمنڈ ڈيوس پاکستان ميں کام کرنے والا واحد سفارت کار نہيں ہے۔ کچھ راۓ دہندگان کی جانب سے يہ مضحکہ خيز سوچ سامنے آ رہی ہے کہ امريکی سفارت کار پاکستان کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہيں اور اندھا دھند پاکستانی شہريوں کو ہلاک کر رہے ہيں۔ اس سوچ کی نا تو کوئ منطق ہے اور نہ ہی کوئ توجيہہ۔ ميں چاہوں گا کہ آپ دنيا ٹی وی کے پروگرام دنيا ٹو ڈے کا جنوری 27 کو نشر ہونے والے شو کا يا حصہ سنيں جس ميں ايس پی سيکورٹی لاہور رانا فيصل نے ٹی وی اینکر معيد پيرزادہ کے سوالات کے جواب ميں واقعے کی تفصيل واضح کی تھی۔

http://www.youtube.com/watch?v=wpii5xAs ... dded#at=66

يہ ياد رہے کہ واقعے کے حوالے سے يہ معلومات محض چند گھنٹوں بعد سامنے آ گئی تھيں لہذا کسی سرکاری دباؤ يا اثرورسوخ کا ان معلومات پر اثرانداز ہونے يا تبديل کرنے کا کوئ امکان موجود نہيں ہے۔ وہ اپنی سرکاری حيثيت ميں موقع پر موجود معلومات کی بنياد پر اپنا بيان دے رہے تھے۔

اس کے علاوہ يہ بيان کئ عينی شاہدوں کے بيانات کو بھی درست ثابت کرتا ہے جنھوں نے يہ واضح بيان ديا تھا کہ ريمنڈ ڈيوس نے اپنے دفاع میں اس وقت کاروائ کی تھی جب دو مسلح افراد نے موٹر سائيکل پر ان کا سامنا کيا۔ ہم يہ بھی سمجھتے ہيں ان افراد کے پاس سے چوری کا مال بھی برآمد ہوا اور پوليس کے بيان کے مطابق ان کے پاس اسلحہ بھی موجود تھا۔

ميں چاہوں گا کہ آپ مسلم ليگ کے رہنما خواجہ سعد رفيق کے بيانات پر بھی غور کريں۔ باوجود اس کے کہ وہ اس ايشو کے حوالے سے امريکہ کے موقف کی تائيد نہيں کرتے، انھوں نے بھی اس حقيقت کو تسليم کيا کہ موٹر سائيکل پر موجود افراد مجرمانہ پس منظر رکھتے تھے۔

ہميں اس بات پر افسوس ہے کہ پاکستانی حکام نے جب يہ بيان جاری کيا کہ امريکی سفارت کار نے اپنے دفاع ميں کاروائ نہيں کی تھی تو انھوں نے نا صرف يہ کہ عينی شاہدوں کے بيانات کو نظرانداز کيا بلکہ موقع پر موجود شہادتوں کو بھی پس پش ڈال ديا۔

اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے کے انتظامی اور تکنيکی عملے کی حيثيت سے ريمنڈ ڈيوس کو سال 1961 کے سفارتی تعلقات کے حوالے سے ويانا کنونشن کے تحت پاکستان ميں کسی بھی قسم کی قانونی کاروائ سے مکمل استثنی حاصل ہے۔ پاکستان اور امريکہ سميت تمام ممالک نے اپنی مرضی سے ان قوانين اور ضوابط کو تسليم کيا ہے۔ ان قوانين کی موجودگی ميں اس کو فوری طور پر رہا کيا جانا چاہيے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by چاند بابو »

فواد یہیں اردونامہ پر تمہارے بارے میں کسی نے لکھا تھا کہ تم کتے کی دم ہو جو سوسال بھی نلکی میں ڈلی رہے نکلے گی تو ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رہے گی۔آج میں سوچتا ہوں لکھنے والا کتنا سچا تھا۔

تمہاری اسی بکواس کا بہت اچھا جواب اس دھاگے پر موجود ہے مجھے زیادہ سرکھپانے کی ضرورت نہیں ہے تم لوگوں نے تو شرم کا لبادہ اتار پھینکا ہے اور بے کار کی بکواس لے کر ہر بار اپنے مطلب کی بات کرتے ہو اور رہ پکڑتے ہو تم نا اعتراضات کا جواب دینے کی ہمت رکھتے ہو اور نا ہی تمہارے پاس ان تمام اعتراضات کا جواب موجود ہے۔
ایک ٹی وی چینل کے پروگرام سے ایک حصہ نکال کر تم سمجھتے ہو کہ تمہار موقف تسلیم ہو چکا ہو گا۔
جس دن سے تمہارا یہ خبیث پکڑا گیا ہے تب سے آج تک اسی موضوع پر ہزاروں ٹاک شوز ہو چکے ہیں لاکھوں تبصرے اور خبریں آئی ہیں لیکن وہاں سے تمہیں ملا بھی تو کیا صرف ایک ایک چھوٹا سا ٹکڑا جس کا لنک بھی تم درست نہیں لگا پائے ہو۔
لعنت ہے تم لوگوں کی ڈھٹائی پر اور لعنت ہے تم لوگوں کے جھوٹے بیانات پر۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by اعجازالحسینی »

:clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
فواد
کارکن
کارکن
Posts: 83
Joined: Tue Dec 21, 2010 7:30 pm
جنس:: مرد

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by فواد »

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

ريمنڈ ڈيوس کيس کے حوالے سے بعض راۓ دہندگان کی سوچ خاصی حيران کن ہے۔جس طريقے سے کچھ تجزيہ نگار اندھادھند پاکستان ميں ہونے والی تمام تر دہشت گردی کا ذمہ دار "ريمنڈ ڈيوس جيسے کرداروں" کو قرار دے رہے ہیں، اس سے تو يہ تاثر ملتا ہے کہ وہ کوئ ايسا گمنام شخص تھا جسے اچانک ہی دريافت کر ليا گيا ہے اور اس کی ملک میں موجودگی اور حدودواربعہ کے بارے میں کسی کو بھی کچھ پتا نہيں تھا۔

يقينی طور پر حقيقت يہ نہيں ہے۔ جو شخص اپنے نام کا کارڈ اور اپنے پاسپورٹ کے ساتھ سفر کر رہا ہو وہ کوئ ايسا مشکوک کردار نہيں ہو سکتا جو اپنے آپ کو پوشيدہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہو۔ اس کے علاوہ پاکستانی ميڈيا پر جن دستاويزات کو دکھايا گيا ہے اس سے يہ واضح ہوتا ہے کہ پاکستانی اور امريکی افسران کے مابين مراسلے جاری تھے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی حکومت اور وزارت خارجہ پاکستانی ميں ان کی موجودگی سے پوری طرح آگاہ تھی۔ بلکہ حکومت پاکستان نے تو انھيں متعلقہ ويزہ بھی جاری کيا تھا۔

جيسا کہ ميں نے پہلے بھی واضح کيا کہ يہ ذمہ داری کلی طور پر پاکستانی حکومت کی ہے کہ وہ امريکی سميت پاکستان کے اندر رہنے اور کام کرنے والے ہر غير ملکی شہری کو ضروری تفتيشی مراحل سے گزارے۔ پاکستان ايک خودمختار ملک ہے جو اس بات کا مکمل اختيار رکھتا ہے کہ کسی بھی غير ملکی شخص کا ويزہ منظور يا مسترد کرے۔ اس کام کی تکميل کے ليے درجنوں کی تعداد ميں حکومتی ادارے اور اہلکار موجود ہيں۔

ميں آپ کو اپنے ذاتی تجربے کی روشنی ميں يہ بتا سکتا ہوں کہ پاکستان کی بے شمار ايجينسياں پاکستان کے اندر موجود ہر غير ملکی کی نقل وحرکت پر نظر رکھتی ہيں۔ يہاں تک کہ ہوٹلز، موٹلز اور گيسٹ ہاؤس بھی اس بات کے پابند ہيں کہ وہ رہائش پذير غير ملکيوں کے کوائف حکومتی اہلکاروں کو مہيا کريں۔ اسی طرح ائرپورٹس پر غير ملکيوں کے کوائف کے حوالے سے سيکورٹی کے انتظامات سے سب واقف ہيں۔

اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے ميں کام کرنے والا ہر شخص رائج عالمی قوانين اور قواعد وضوابط کے عين مطابق کام کر رہا ہے اور اس ضمن ميں امريکی سفارت خانے کو حکومت پاکستان کی مکمل منظوری اور تعاون بھی حاصل ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by افتخار »

اگر سفارت کار کے تمام کوائف میں تضاد ہو تو پھر کون ذمہ دار ہو گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by چاند بابو »

افتخار بھیا ان لوگوں کے منہ میں جوآتا ہے وہ اسی کی ہانکنے لگتے ہیں۔
دستاویزات کی بات کہاں تک درست ہے اس کا اندازہ یہاں سے بخوبی ہو سکتا ہے۔

ريمنڈ ڈيوس کے قاتل بننے کے بعد سے امريکی سفارتخانہ اور امريکی حکومت شور مچا رہے ہيں کہ ريمنڈ ڈيوس سفارتکار ہے جبکہ ريمنڈ ڈيوس کے قاتل بننے سے قبل امريکی سفارتخانے کی پاکستان کی وزارتِ خارجہ کو بھيجی گئی دستاويزات ريمنڈ ڈيوس کو سفارتکار ثابت نہيں کرتيں

امریکی سفارت خانے کی طرف سے ریمنڈ ڈیوس سے متعلق وزارت خارجہ کو فراہم کردہ دستاویز میں واضح طورپر غیرسفارتی شناختی کارڈ کے اجرا کی درخواست کی گئی تھی

20جنوری 2010ء کوامریکی سفارت خانے کی طرف سے وزارت خارجہ کو بھیجی گئی دستاویز میں بتایا گیا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس کی امریکی سفارت خانے میں ذمہ داری انتظامی اور تکنیکی سٹاف کی ہے

ريمنڈ ڈيوس 18 اکتوبر 2009ء کو پاکستان پہنچا اور امریکی سفارت خانے کے کمپاؤنڈ اپارٹمنٹس میں رہائش پذیر ہوا

پاکستان کی طرف سے ریمنڈ ڈیوس کو سرکاری ملٹی پل ویزا جاری کیا گیا ہے جس کی میعاد 14 جون 2010 ء تا 6 جون 2012ء ہے

دستاویزکے مطابق امریکی سفارت خانے کی طرف سے 25 جنوری 2011ءکو وزارت خارجہ کو بھیجی جانے والی سفارت کاروں کی فہرست میں ریمنڈ ڈیوس کا نام شامل نہیں تھا

فہرست میں امریکی سفارت خانے کے شناختی کارڈ میں ریمنڈ ڈیوس کو ڈی او ڈی ۔ ڈپارٹمنٹ آف ڈیفنس کا کنٹریکٹر ظاہر کیا گیا ہے

اس سے پہلے ریمنڈ ڈیوس پشاور میں امریکی قونصلیٹ کے اہلکار کے طور پر کام کرتا رہا ہے ۔ اس سلسلے میں جاری شدہ کارڈ میں اسے امریکی ڈپارٹمنٹ آف ویٹرن افیئرز [Department of Veteran Affairs] کا اہلکارظاہرکیاگیا تھا۔

اب آپ خود فیصلہ کرنے میں آزاد ہیں کہ کیا یہ واقعی ایک سفارتکار ہے یا ماضی کی طرح یہ سب بھی جھوٹ کا پلندہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”