ساری رات
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ساری رات
پہلے فراز کی بستی شروع ہوئی تھی، اب وصی کی بھی شروع
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ساری رات
یاسر بھائی
فراز تو ایک بڑا شاعر ہے. اس کی واٹ لگانا مجھے پسند نہیں
وصی شاہ ایک لوکل شاعر ہے
اس کا کوئی مسئلہ نہیں
فراز تو ایک بڑا شاعر ہے. اس کی واٹ لگانا مجھے پسند نہیں
وصی شاہ ایک لوکل شاعر ہے
اس کا کوئی مسئلہ نہیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ساری رات
اچھا تو کیا انسان بھی چھوٹے بڑے ہوتے ہیں؟؟؟محمد شعیب wrote:یاسر بھائی
فراز تو ایک بڑا شاعر ہے. اس کی واٹ لگانا مجھے پسند نہیں
وصی شاہ ایک لوکل شاعر ہے
اس کا کوئی مسئلہ نہیں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ساری رات
لوگوں کی ذات میں فرق بیان نہیں کیا چاند بابو
ان کی مہارت اور ٹائلینٹ میں فرق کی بات کر رہا ہوں
ان کی مہارت اور ٹائلینٹ میں فرق کی بات کر رہا ہوں
Re: ساری رات
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ساری رات
آپ کے دانت کیوں نکل رہے ہیں بلال صاحب۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ساری رات
کمبل چھوڑ کر بندہ رضائی لے لے اتنا واویلہ کرنے کی کیا ضرورت ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ساری رات
بیچارہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: ساری رات
ارے میں نے تمہارے شعر کی تھوڑی نہ درخواست کی تھی . . ارے وہی واٹ والا کوئی سنا دو !!