(ایک کتاب )بدنظری کے چودہ (14)نقصانات

اردو کے بہترین ناول، افسانے پر ایک نظر، تبصرے، تجزیئے، تنقید
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

(ایک کتاب )بدنظری کے چودہ (14)نقصانات

Post by مجیب منصور »

[center]السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آجکل پوری دنیا میں ایک کینسر پھیلاہواہے
وہ کینسر ہے بدنظری کا، بدنظری کیاہے؟غیرعورت کودیکھنا،غیرمردکودیکھنااورحسین لڑکوں کودیکھنا۔ چاہے وہ آمنے سامنے ہویاتصویرہو،اخبارہویا ٹی وی اور انٹرنیٹ وغیرہ پر::یہ ایک ایسا گناہ کبیرہ ہے جو انسان کو تباہ کرکے رکھ دیتاہے،اس سے انسان اللہ کانافرمان ،آنکھوں کازناکاراور ملعون ٹھہرتاہےوغیرہ وغیرہ
نتجیتا اگر توبھ تائب نہ ہواتو دونوں جہاں برباد ہوجاتے ہیں،آج کل پوراعالم اس معصیت میں مبتلاہے(سوائے چندایک کے)
اور یہ ایسا مضمون ہے کہ اس کو بیان کرنے کے لیے کوئی تیار نہیں ہے،کسی کوہمت ہی نہیں ہوتی ،جبکہ اس کی آج کل شدیدضرورت ہے، یہاں تک کہ منبرومحراب سے بھی اس کی صدااٹھانے والا کوئی نہیں ملتا،اس سلسلے میں کچھ ہی اللہ والے ہیں جن کو اللہ تعالی نے اپنادرداورقرب عطافرمایاہواہے،جن کی پوری دنیا میں یہی آہ وفغاں ہے کہ
:::عشق بتاں کی منزلیں ختم ہیںسب گناہ پر:::
:::جس کی ہوابتداغلط کیسےصحیح ہوانتہا:::
ان اولیاءاللہ کی یہی پکارہے کہ
مسلمانو: بدنظری جیسے منحوس گناہ سے دوررہ کر،توبہ تائب ہوکر اپناایمان بچاؤاوراللہ کے مقرب بن جاؤمیری مرادعارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم اخترصاحب دامت برکاتہم ہیں جو انتھائی متقی،بزرگ،باعمل،خوف خدااور للہیت کا مظہر ہیں ،خانقاہ امدادیہ اشرفیہ گلشن اقبال کراچی حضرت والاکا مسکن ہے یہ تصوف کے بزرگ ہیں خلق خدا ان سے بیعت ہوکر اصلاح نفس کرواتی رہتی ہے، اللہ تعالی نے ان سے دین کا بہت بڑا کام لیاہے، پوری دنیا سے لوگ ان کے پاس اصلاح نفس کے لیے حاضر ہوتے ہیں۔
یقین کریں حضرت والا کی محفل میں آنے سے دل اورجان وجسم کی دنیابدل جاتی ہے،انسان ہرگناہ سے توبھ تائب ہوکرخالص اپنے رب کے لیے مرمٹنا سیکھتاہے،چاہے وہ کتناہی سنگ دل کیوں‌نہ ہو۔۔
ویسے توحضرت حکیم اخترصاحب دامت برکاتھم سینکڑوں کتابوں کے مصنف ہیں،اس کے علاوہ حضرت کے مواعظ سے بھی بہت ساری کتابیں بنائی گئیں ہیں تاہم
زیرنظرموضوع میں صرف دوکتابیں تبصرہ کے لیے پیش کررہاہوں ہوں(جوکہ حقیقت میں ایک ہی ہے)
ایک عربی میں جس کا نام ہے:: مفاسدعدم حفظ البصر::
Image
یہ کتاب صرف22صفحات پرمشتمل ہے
اور دوسری کتاب کا نام ہے::بدنظری کے چودہ نقصانات ::
اول الذکر کتاب عربی ترجمہ ہے اردوکتاب '''بدنظری کے چودہ(۱۴)نقصانات ''''کا،یہ عربی کتاب حالیہ پندرہ بیس دنوں سعودی عرب میں تقسیم ہوئی ہے اور یہ عمل تاحال جاری ہے
سعودی عرب کے کئی بڑے شہروں میں ،مکہ ،مدینہ،ریاض،مسجدقبا،اور دیگر کئی شہروں میں
کعبۃ اللہ ،میں نمازوں کے بعد تقسیم ہوئی لوگ جوک درجوک لیکر پڑھتے رہے ،امام کعبہ شیخ عبدالرحمن سدیس دامت برکاتھم کے ہاتھ میں جیسے ہی یہ کتاب پہنچی تو انھوں نے فرمایا کہ اس کتاب کے نام نے میرادل خوش کردیا مجھے آپ لوگ اپنا فون نمبر دیدیں میں پڑھ کر آپ کو بلوائوں گا ،قبا مسجد میں تقسیم ہوئی وہاں کے امام صاحب دامت برکاتھم نے فرمایا یہ مضمون ایسا ہے جس کی شدیدضرورت تھی اور اسے آج کل بیان بھی نہیں کیا جاتا،انھوں نے مزید کہا کہ یہ کتاب جس مولانانے لکھی ہے وہ بڑے دردوالے لگتے ہیں
سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کی مسجد کے امام نے تو اپنے ہاتھوں سے پہلی صف میںیہ کتاب تقسیم کی اور وہاں موجودشاہِ سعودی کے ایک قریبی بندے نے کہا کہ میں یہ کتاب شاہ عبداللہ تک بھی پہنچاؤں گا
اور دوسری اردوکتاب
Image
یہ کتاب صرف 23 صفحات ہرمشتمل ہے
پورے ملک پاکستان میں تیزی سے پھیل رہی ہے اسی طرح کئی ممالک میں جہاں اردودان طبقہ ہے، اس کے علاوہ اس کتاب کا انگلش،پشتواوربنگلازبان میں ترجمہ ہوچکاہے اورسندھی میں ترجمہ ہورہاہے
دردمندانہ التماس
ان کتابوں کو ایک بارضرورپڑھیے ان شاء اللہ بہت نفع ہوگا،اوردل کی دنیا میں انقلاب آجائے گا


عربی کتاب مکمل۔ صاف تحریر میں پڑھنے کے لیے
یہاں کلک کریں
اردوکتاب مکمل ۔صاف تحریر میں‌پڑھنے کے لیے
یہاں کلک کریں
اس کے علاوہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب کے آڈیوبیانات،اورروزانہ کی تین لائیو مجالس سننےاوردیگر گرانقدر اردوکتابیں پڑھنے کے لیے یہ سائیٹ
خانقاہ ڈاٹ اوآرجی
وزٹ کیجیے[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

مجیب بھیا بہت بہت شکریہ میں اس کتاب کو ضرور پڑھوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ مجیب بھائی۔
ایک اہم مسلہ پر آپ نے یہ کتابیں شیئر کی ہیں۔
میں فرصت سے اسے ضرور پڑھوں گا۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

دونوں بھائیوں کا بہت بہت شکریہ۔۔۔بہرصورت کتاب ضرور پڑھیے گا
کیونکہ
۔۔۔۔۔۔۔۔یقین کریں بدنظری سے بچنے والاولی کامل بن جاتاہے۔،اللہ کا پیارابن جاتاہے،،اسے اللہ مل جاتاہے،لیلی کے چکروں کو چھوڑکر مولا مل جائے تو اس سے بڑھ کر سعادت اور کیا ہوسکتی ہے
،،اسی پر میرے شیخ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم اختر صاحب۔۔۔۔فرماتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
داغ حسرت سے دل سجائے ہیں
تب کہیں جاکے ان کو پائے ہیں
ان حسینوں سے دل بچانے میں
میں نے غم بھی بڑے اٹھائے ہیں
منزل قرب یوں نہیں ملتی
زخم حسرت ہزار کھائے ہیں
٫
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ مجیب بھیا۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو بد نظری سے بچنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

آمین ثمہ آمین !!
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

دونوں بھائیوں کا شکریہ۔جزاکما اللہ
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: (ایک کتاب )بدنظری کے چودہ (14)نقصانات

Post by اسداللہ شاہ »

جزاک اللہ فی الدارین
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: (ایک کتاب )بدنظری کے چودہ (14)نقصانات

Post by نورمحمد »

جزاک اللہ
Post Reply

Return to “نقدونظر”